میں بھی سیاح ہوں چنانچہ ہر دستیاب سواری پر سیاحت کرلیتا ہوں۔ چند سال پہلے کی بات ہے میں اسلام آباد سے اپنی موٹر سائیکل ٹور پر جی ٹی روڈ کے راستے لاہور جا رہا تھا۔ روات، مندرہ، سوہاوہ، گوجر خان، دینہ، جہلم اور سرائے عالمگیر سے گزر کر اب میری موٹر سائیکل کھاریاں کی طرف دوڑے جا رہی تھی۔
اس راستے میں ایک کشش یہ بھی تھی کہ ہم شاہراہِ قراقرم پر پہلی بار سفر کرنے کے ساتھ ساتھ دریائے سندھ کا پہاڑی روپ بھی دیکھ سکیں گے۔ میں اس سے پہلے شاہراہِ قراقرم کے بارے میں بہت کچھ پڑھ چکا تھا اور گلگت، ہنزہ اور اسکردو کے بارے میں بھی خاصا کچھ جانتا تھا۔ گھنٹے بھر میں ہم ہری پور اور سرائے صالح سے گزر کر حویلیاں پہنچ گئے۔ حویلیاں شہر کے پہلو سے لگا کہ ‘دریائے دوڑ’ گزر رہا ہے جو نتھیا گلی کے پہاڑوں سے بہتا آرہا ہے۔ دریائے دوڑ کو عبور کرتے ہی آپ شاہراہِ قراقرم پر آجاتے ہیں، جو یہاں سے چین تک جاتی ہے۔ یہ حویلیاں سے آگے ایبٹ آباد، مانسہرہ، شنکیاری اور بٹگرام سے ہوتے ہوئے دریائے سندھ کے کنارے تھاکوٹ کے قصبے تک پہنچتی ہے اور تھاکوٹ پُل سے دریائے سندھ کو عبور کرتی ہے تو دوسری طرف ضلع سوات کی حدود میں بشام کا قصبہ آجاتا ہے۔ بشام سے آگے شاہراہِ قراقرم...
1969ء میں شاہراہِ ریشم کا وہ حصہ بحال ہوگیا جو چین کے پہلے شہر کاشغر سے سطح مرتفع پامیر سے گزرتا ہوا پاکستان کی انتہائی شمالی سرحد تک آتا تھا دوسرا ممکنہ راستہ دریائے سندھ کا کنارا تھا جس پر ایک طرف تو چلاس کا قصبہ تھا اور دوسری طرف سوات کا قصبہ بشام تھا، مگر ان دونوں قصبوں کے درمیان تقریباً 150 میل کے فاصلے میں کوئی باقاعدہ راستہ موجود نہیں تھا۔ اکا دکا راستوں کے نام پر صرف وہ دشوار گزار پگڈنڈیاں تھیں جو گڈریوں، بھیڑ بکریوں، گھوڑوں اور خچروں کی آمد ورفت سے بن گئی تھیں۔
نہیں اب تک تو نہیں لکھی. 😊
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u06a9\u06d2 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u0633\u06d2 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af(\u0646) \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u067e\u0631 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0627\u062b\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u067e\u0691\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0627\u0648\u0631\u0646\u06af\u0632\u06cc\u0628\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af(\u0646) \u0627\u0648\u0631 \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 177 \u06c1\u06d2 \u062c\u0628\u06a9\u06c1 \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u0633 172 \u0627\u0631\u06a9\u0627\u0646 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a \u0648 \u0646\u0634\u0631\u06cc\u0627\u062a اکثریت کیسے Pti no more majority in Punjab
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
'\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06c1\u0627\u0624\u0633 \u06a9\u0648 \u06cc\u0648\u0646\u06cc\u0648\u0631\u0633\u0679\u06cc \u0628\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u062c\u06cc\u0633\u06d2 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u06d2 \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06d2 \u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2'\u0627\u0646 \u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631 \u06a9\u06d2 \u062c\u0648 \u0641\u0646\u0688\u0632 \u0628\u0686\u0627\u0626\u06d2 \u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2 \u0627\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u06c1\u0645\u06cc\u062a \u06a9\u06d2 \u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0645\u0648\u0691 \u062f\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0627\u062d\u0633\u0646 \u0627\u0642\u0628\u0627\u0644
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »