وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے مقامی فیکٹری کے منیجر کے بہیمانہ قتل اور آگ لگانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے شرم ناک دن ہے۔
واقعہ سیالکوٹ کے وزیرآباد روڈ پر پیش آیا جہاں مبینہ طور پر نجی فیکٹریوں کے ورکرز نے ایک فیکٹری کے ایکسپورٹ مینیجر پر حملہ کر کے اسے قتل کیا اور اس کے بعد آگ لگادی۔ سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر عمر سعید ملک نے کہا کہ مقتول شخص کی شناخت پریانتھ کمارا کے نام سے ہوئی جو سری لنکن شہری تھا۔
خان صاحب آپ نگرانی رہنے دیں، پہلے ہی آٹا چینی ادویات اور دیگر نگرانیوں کا حشر دیکھ چکے ہیں۔ اب کیا سری لنکا میں بھی ہنسی اڑواؤ گے
یہ دوسری قابل تشویش بات ہے کہ ان حضرت نے نوٹس لے لیا ہے اور خود تحقیقات کی نگرانی کر رہے ہیں
جب ریاست قاتلوں کے سامنے ہتھیار پھینک دے۔ جب ریاست قاتلوں کیساتھ مذاکرات کرے۔ جب ریاست قاتلوں کیساتھ معاہدے کرے۔ جب ریاست قاتلوں کو رہا کر کے انہیں دامادوں جیسا پروٹوکول دے۔ تو پھر سیالکوٹ جیسے سانحے ہی ہوں گے۔
Very sad P.M deaf and blind speaking lie nation.
نیازی اب کس مونہہ سے دنیا کو اسلاموفوبیا کا بھاشن دیگا؟
جس معاملے کی بھی یہ بیوقوف گدھا خود نگرانی کرتا ہے اس کام کا ہمیشہ ستیاناس ہی ہوتا ہے.
Extremely sad. Islam does not allow this. Never did my Prophet did or his Allah has
Ager khan khud negrani kar raha hai to ye bechra bhool jaye esko insaf milly ga yahan jo police waly mary unka kuch nahi banna
Konsa qanoon Ye qanoon sirf abhi bana hai Pehle kahan tha ye qanon
Very bad news.This is not Islam
آگر چند دن پہلے یہ حکومت ان انتہا پسندوں کے آگے نہ لیٹتی تو آج یہ Sialkot سانحہ پیش نہ آیا ہوتا۔
لو جی اس نے نوٹس لیا ہے تو اب قاتل بچے ہی بچے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0633\u06cc\u0627\u0644\u06a9\u0648\u0679: \u06c1\u062c\u0648\u0645 \u06a9\u0627 \u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0646 \u0634\u06c1\u0631\u06cc \u067e\u0631 \u0628\u06c1\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06c1 \u062a\u0634\u062f\u062f\u060c \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0627\u0653\u06af \u0644\u06af\u0627\u062f\u06cc\u0645\u0642\u062a\u0648\u0644 \u0634\u0646\u0627\u062e\u062a \u067e\u0631\u06cc\u0627\u0646\u062a\u06be \u06a9\u0645\u0627\u0631\u0627 \u06a9\u06d2 \u0646\u0627\u0645 \u0633\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u062c\u0648 \u0627\u06cc\u06a9 \u0641\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9\u0633\u067e\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u0646\u06cc\u062c\u0631 \u062a\u06be\u0627\u060c \u0688\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc\u0627\u0644\u06a9\u0648\u0679 The black flags that will support the Mahdi will come from Pakistan. In April 2015, Muhammad Qasim bin al-Karim, saw Prophet Muhammad SAW in a dream explaining to him where the black flags would come from. I believe Qasim is Imam Al-Mahdi. Pagal zehni marez awam, pagal zehni marez junoni mazhab ke dawedaar دنیا ٹھیک کہ رھی پاکستان دھشتگرد ملک ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u06cc\u0627\u0644\u06a9\u0648\u0679: \u06c1\u062c\u0648\u0645 \u06a9\u0627 \u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0646 \u0634\u06c1\u0631\u06cc \u067e\u0631 \u0628\u06c1\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06c1 \u062a\u0634\u062f\u062f\u060c \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0627\u0653\u06af \u0644\u06af\u0627\u062f\u06cc\u0645\u0642\u062a\u0648\u0644 \u0634\u0646\u0627\u062e\u062a \u067e\u0631\u06cc\u0627\u0646\u062a\u06be \u06a9\u0645\u0627\u0631\u0627 \u06a9\u06d2 \u0646\u0627\u0645 \u0633\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u062c\u0648 \u0627\u06cc\u06a9 \u0641\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9\u0633\u067e\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u0646\u06cc\u062c\u0631 \u062a\u06be\u0627\u060c \u0688\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc\u0627\u0644\u06a9\u0648\u0679 یاد رہے کہ سیالکوٹ میں 2010 میں بھی ایک ایسا واقعہ پیش آیا تھا جب پولیس کی موجودگی میں 2 نو عمر بھائیوں کو ڈاکو قرار دے کر تشدد کر کے قتل کردیا گیا تھا۔ جب ریاست معصوم پولیس کو شہید کرانے والوں کو کھلی چھٹی دیگی۔ہاروں میں پھولوں کے ہار پہناۓ گی بغیر عدالت مقدمات سے رہائ دلوایئگی۔پارلیمنٹ پاکستان ٹیلیوژن پر حملہ کرنے والوں کو انعامات دیگی۔تو پھر ہر کوئ قانون ہاتھ میں لیگا۔اج مذہب کل چوری پر خود قتل کرینگے۔ریاست کیا ایسی چلے گی Muhammad Qasim’s dreams : Saudi Arabia is collapsing. Jews will control Al Madinah Al Muqaddasah (Saudi Arabia). The truthfulness in Qasim's dreams is making people think he is the awaited Imam Al-Mahdi.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »