\u0633\u0646\u06cc \u0633\u0646\u0627\u0626\u06cc \u0628\u0627\u062a\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u06cc\u0642\u06cc\u0646 \u06a9\u0631 \u06a9\u06d2 \u0645\u06cc\u0631\u06cc \u0639\u0632\u062a \u067e\u0631 \u0633\u0648\u0627\u0644 \u0646\u06c1 \u0627\u0679\u06be\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c \u0639\u0627\u0626\u0634\u06c1 \u0631\u062c\u0628

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ 'میری درخواست ہے سنی سنائی باتوں پہ یقین نہ کیا جائے'۔

پاکستان مسلم لیگ کی رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب علی نے میڈیا کے بعض حلقوں میں ان سے منسوب زیر گردش خبروں کو عورت کی تذلیل قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ ان کی عزت پر سوال نہ اٹھایا جائے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز متعدد میڈیا رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ 24 ستمبر کی رات طلال چوہدری فیصل آباد میں مبینہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے۔تشدد سے ان کے بائیں کندھے پر چوٹ آئی اور وہ لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج رہے۔ پولیس کی کمیٹی کو تین روز میں انکوائری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ کمیٹی تحقیقات کی روشنی میں قانونی کارروائی تجویز کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ واقعہ مسلم لیگ کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاتا ہے، طلال چوہدری مریم صفدر صاحبہ کے قریبی اور قابل اعتماد ساتھی ہیں، ان کی یہ حرکت مریم صفدر اور پوری مسلم لیگ کے لیے قابل شرم ہے'۔ انہوں نے کہا تھا کہ درخواست ہے کہ میرا موقف سامنے آنے تک ایسی خبریں نہ دی جائیں جن سے غلط فہمیاں اور رنجشیں پیدا ہوں، واقعے کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی سے کوئی تعلق نہیں اور میڈیا سے درخواست ہے کہ خواتین سے متعلق نزاکتوں کا احساس کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر دونوں پارٹیاں 15 پر پولیس کو کال نہ کرتیں، تو شاید یہ بات درست لگتی. 🤔😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0631\u0648\u0632\u0627\u0646\u06c1 \u0686\u0627\u0626\u06d2 \u067e\u06cc\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u062c\u0633\u0645 \u067e\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u062b\u0631\u0627\u062a \u0645\u0631\u062a\u0628 \u06c1\u0648\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u061f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0648\u06c1 \u063a\u06cc\u0631 \u0645\u0644\u06a9\u06cc \u0627\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u0641\u0644\u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0648 \u06c1\u0648\u0644\u06cc \u0648\u0688 \u0641\u0644\u0645\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0628\u06be\u0648\u0644\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0645\u062c\u0628\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06baمیا خلیفہ کی کوئی ہے؟ Shawshank redemption Nahii
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u06cc\u0627\u06c1 \u0641\u0627\u0645 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0631\u06cc\u067e\u0631\u060c \u0634\u0627\u0645\u06cc \u0641\u0644\u0645 \u0688\u0627\u0626\u0631\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u060c\u062a\u0627\u0626\u06cc\u0648\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0635\u062f\u0631 100 \u0628\u0627\u0627\u062b\u0631 \u0634\u062e\u0635\u06cc\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0627\u0645\u0644
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u0633 \u0627\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u0639\u06c1\u062f\u06cc\u062f\u0627\u0631 \u0646\u06d2 \u0688\u06cc\u0679\u0627 \u0644\u06cc\u06a9 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06d2 \u067e\u0631 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u0634\u0648\u06a9\u0627\u0632 \u0646\u0648\u0679\u0633 \u06a9\u0648 \u0686\u06cc\u0644\u0646\u062c \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627ہماری کرپشن کا ڈیٹا مقدس راز ہے. تمہاری چھینکوں کی بھی ڈیٹا لیکس ہم کسی بھی وقت جاری کر سکتے ہیں.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u06a9\u0628\u06be\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u0627 \u062d\u0635\u06c1 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u06af\u0627\u060c \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u062c\u0648\u0627\u0628
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633: \u067e\u0627\u06a9 \u0641\u0648\u062c \u06a9\u06d2 \u0645\u062d\u06a9\u0645\u0627\u0646\u06c1 \u0627\u0646\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0627\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0641\u0635\u06cc\u0644\u0627\u062a \u0645\u0646\u0638\u0631\u0639\u0627\u0645 \u067e\u0631وہ سارا ایکشن ہمیں بھی تو نظر انا چاہیے کیونکہ بچے تو ہمارے شھید ہوۓ ہیں اب سب کے چہرے عوام کو دیکھائیں پاکستان سے دهشتگردی ختم کرنے کا ایک هی طریقه هے - تمام افغانی مهاجرین کو پاکستان سے نکال کر بارذرز کو سیل کردیا جاے- دنیا کے کءی ممالک میں جنگیں ,خانه جنگی قحط اور بیماریاں هوتی هیں -لیکن وهاں کے باشندے اتنے غیرت مند هوتے هیں که اپنا ملک نهیں چھوڑتے -کسی حال میں بھی نهیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »