\u0633\u0644\u0645\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0641\u0644\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0646\u0648\u062c\u0648\u0627\u0646 \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0646\u0633\u0631 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0686\u0644 \u0628\u0633\u06d2

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

سلمان خان کی فلم میں کام کرنے والے نوجوان اداکار کینسر کے باعث چل بسے تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

اترپردیش: بالی وڈ کے 26 سالہ معروف اداکار موہت بگھیل کینسر کے باعث چل بسے، وہ سلمان خان کی فلم ‘ریڈی’ میں عمار چوہدری کا کردار نبھانے کی وجہ سے مشہور تھے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان اداکار کی موت کی خبر ہدایت کار اور لکھاری راج شاندلیا نے میڈیا کو دی۔ موہت کی موت ہفتے کی صبح ان کے آبائی علاقے متھورا اترپردیش میں ہوئی۔ وہ گزشتہ 6 ماہ سے دہلی کے ایک اسپتال میں کینسر کا علاج کروارہے تھے۔ راج شاندلیا نے میڈیا کو بتایا کہ موہت سے ان کی آخری مرتبہ 15 مئی کو بات ہوئی تھی۔ بات چیت کے دوران موہت نے انہیں بتایا تھا کہ ان کی صحت پہلے سے بہتر ہے اور اب وہ ٹھیک ہورہے ہیں۔

انہوں نے راج کو مزید بتایا کہ وہ ان دنوں متھورا میں ہی اپنے بڑے بھائی اور والدین کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ تاہم ہفتے کو اچانک راج کو موہت کی موت کی خبر ملی جسے وہ سُن کر حیران ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ موہت بگھیل نے سلمان خان کی فلم ‘ریڈی’ کے ساتھ ساتھ ‘گلی گلی چور پے’ جیسی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0635\u062f\u0642\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 54 \u06c1\u0632\u0627\u0631 600 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u062c\u0627\u0648\u0632لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19 چھ ملین مل گئے عید کے بعد تن کے رکھنا عوام کو
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0631\u0637\u063a\u0631\u0644 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0627\u0631\u062f\u0648 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u06cc\u062f \u06a9\u06cc \u0645\u0628\u0627\u0631\u06a9\u0628\u0627\u062fارطغرل کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد ویڈیو ملاحظہ کریں: AajNews AajUpdates Ertugrul عيد_مبارك
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0635\u062f\u0642\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 56 \u06c1\u0632\u0627\u0631 349 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرنے لگا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0622\u062c \u06a9\u0627 \u0679\u0648\u0679\u06a9\u0627: 14 \u0631\u0648\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0627\u0646\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0691\u06d2 \u062c\u0691 \u0633\u06d2 \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0644\u0627\u062cاکثر ہم وزن بڑھنے کی وجہ زائد کھانا کھانے یا کھانے میں بے احتیاطی کو سمجھتے ہیں لیکن اس کی صرف یہی وجہ نہیں ہوتی بلکہ رات کو دانت صاف نہ کرنا بھی وزن میں اضافے کا باعث بنتا ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u062f\u0627 \u06cc\u0627\u0633\u0631\u060c \u06cc\u0627\u0633\u0631 \u0646\u0648\u0627\u0632\u060c \u0639\u0644\u06cc\u0632\u06d2 \u0634\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0627\u0631\u0646\u0646\u06af \u0634\u0648 \u06a9\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccندا یاسر، یاسر نواز اور مارننگ شو کی ٹیم کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NidaYasir AlizehShah COVID19 شکر ہے الحمداللہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 1133 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccملک بھر میں کورونا وائرس نے مزید 32 جانیں لے لیں۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »