\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u0646\u06d2 \u0645\u0631\u062d\u0644\u06c1 \u0648\u0627\u0631 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0631\u0645\u06cc \u06a9\u0627\u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مساجد میں نمازوں کی ادائیگی اور بعض نجی و سرکاری اداروں میں بھی کام کا آغاز کیا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

ریاض:سعودی وزارت داخلہ نے باعث مرحلہ وار لاک ڈاون میں نرمی کااعلان کردیا ،31مئی سےمکہ کے علاوہ تمام مساجد میں جمعہ اور فرض نمازیں جماعت کے ساتھ ادا کی جائیں گی جبکہ تمام پرائیویٹ اور حکومتی ادارے بھی کھل جائیں گے۔عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ جمعرات سے شروع ہونے والے پہلے مرحلے میں ملک بھر میں 24 گھنٹوں کیلئے نافذ کرفیو کے دورانیے کو کم کیا جائے گا اور اتوار 31 مئی تک کرفیو سہ پہر 3 بجے سے صبح 6 بجے تک ہوگا جس کے بعد کرفیو کے اوقات رات 8 سے صبح 6 تک ہوں...

عرب میڈیا کے مطابق 31 مئی سے ملک بھر میں کرفیو کو نرم کیا جائے گا اور اندرون ملک سفر کی اجازت دی جائے گی جبکہ مساجد میں نمازوں کی ادائیگی اور بعض نجی و سرکاری اداروں میں بھی کام کا آغاز کیا جائے گا تاہم اس دوران مکہ شہر میں 24 گھنٹے کیلئے کرفیو نافذ رہے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق 21 جون سے ملک بھر میں ہر قسم کی پابندیوں اٹھائے جانے کا امکان ہے جس کے بعد مسجد الحرام میں بھی نمازیوں کو داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

عرب میڈیا کاکہنا ہےکہ حج اور عمرہ زائرین کی ملک میں آمد پر پابندی اور بین الاقوامی پروازیں فی الحال معطل رہیں گی جب کہ پابندیوں میں نرمی کے بعد سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے جس کے تحت 50 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ ملک بھر میں بعض معاشی سرگرمیاں بھی بحال کی جائیں گی جن میں ہول سیلز، ریٹیل ، شاپنگ سینٹرز اور کیفیز کو کھولا جائے گا جبکہ بیوٹی سیلون، حجام کی دکانیں، اسپورٹس اور ہیلتھ کلب بدستور بند رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘\u0627\u0631\u0637\u063a\u0631\u0644 \u0646\u06d2 \u062c\u0648 \u067e\u06c1\u0644\u0627 \u0627\u0635\u0648\u0644 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u06a9\u06cc\u0627\u06d4\u06d4\u06d4’وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ایک بار پھر بول پڑے تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Eutugrul FawadChaudhry Wazeer sb woh asul Apna lain to kia he bat ho Ertugrul ne ye bhi kaha he k ulama ki taraf hath barhane walon ko jan se maar diya jaega
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u0644\u0645\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0641\u0644\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0646\u0648\u062c\u0648\u0627\u0646 \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0646\u0633\u0631 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0686\u0644 \u0628\u0633\u06d2سلمان خان کی فلم میں کام کرنے والے نوجوان اداکار کینسر کے باعث چل بسے تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u06af\u0644\u06d2 \u0631\u0645\u0636\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0642\u0628\u0644 \u0645\u0648\u0646 \u0622\u0628\u0632\u0631\u0648\u06cc\u0634\u0646 \u0633\u06cc\u0646\u0679\u0631 \u0642\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے بڑا اعلان کردیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates FawadChaudhry MuftiMuneebUrRehman کوچ بھی کرو لیکن اس اندی کو گھر پی بئٹاوں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0622\u062c \u06a9\u0627 \u0679\u0648\u0679\u06a9\u0627: 14 \u0631\u0648\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0627\u0646\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0691\u06d2 \u062c\u0691 \u0633\u06d2 \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0644\u0627\u062cاکثر ہم وزن بڑھنے کی وجہ زائد کھانا کھانے یا کھانے میں بے احتیاطی کو سمجھتے ہیں لیکن اس کی صرف یہی وجہ نہیں ہوتی بلکہ رات کو دانت صاف نہ کرنا بھی وزن میں اضافے کا باعث بنتا ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06af\u0627\u0691\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0634\u0648\u0642\u06cc\u0646 \u0627\u0646\u0688\u0631 \u0648\u0631\u0644\u0688 \u0688\u0627\u0646بھارتی ریاست کرناٹک کا آخری “انڈر ورلڈ ڈان'
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u062f\u0627 \u06cc\u0627\u0633\u0631\u060c \u06cc\u0627\u0633\u0631 \u0646\u0648\u0627\u0632\u060c \u0639\u0644\u06cc\u0632\u06d2 \u0634\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0627\u0631\u0646\u0646\u06af \u0634\u0648 \u06a9\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccندا یاسر، یاسر نواز اور مارننگ شو کی ٹیم کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NidaYasir AlizehShah COVID19 شکر ہے الحمداللہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »