اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے جبری گمشدگیوں پر برہمی کا اظہار کیا— فائل فوٹو: اسلام آباد ہائی کورٹ ویب سائٹ
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ وفاقی حکومت کی ایک پالیسی کے تحت لوگوں کو اٹھایا گیا، اس پر کیا کہیں گے؟ جس پر اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ موجودہ حکومت نے ایسی کوئی پالیسی نہیں بنائی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ جبری گمشدگیوں کے کمیشن کا صرف یہی کام رہ گیا ہے کہ وہ ایف آئی آر درج کرائے، دن دیہاڑے لوگوں کی موجودگی میں وفاقی دارالحکومت سے ان کے دو بچوں کو اٹھا لیا گیا، اس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ میرے پاس اس کا کوئی جواب نہیں۔
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ عدالت کس کو ذمہ دار ٹھہرائے؟، جس پر اٹارنی جنرل نے موقف اپنایا کہ آئی جی اسلام آباد سے اس سے متعلق رپورٹ منگوا لیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ آپ بتائیں کہ اس معاملے میں کیسے آگے بڑھا جائے؟، اس پر اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ اگر کسی کو نشاندہی ہو جائے اور چیف ایگزیکٹو ایکشن نہ لیں تو وہ جوابدہ ہیں۔لاپتا فرد کیس: ’عدالتوں سمیت سب جوابدہ ہیں، کوئی کام نہیں کرتا تو وہ اس عہدے کا اہل نہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0627 \u062c\u0627\u0646\u0627 \u06c1\u0641\u062a\u0648\u06ba\u060c \u0645\u06c1\u06cc\u0646\u0648\u06ba \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0686\u0646\u062f \u062f\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0628\u0627\u062a \u0646\u0638\u0631 \u0627\u0653\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u062c\u0644\u062f \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0653\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2 \u0644\u06cc\u06a9\u0646 \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u067e\u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u0648\u0642\u062a \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0637\u06d2 \u06a9\u0631\u06d2 \u06af\u06cc\u060c \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u0627\u0633 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0633\u06d2 \u062c\u0627\u0646 \u0686\u06be\u0691\u0627\u0646\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ مریم کیا تم خدا ھو کہ مستبل کے حالات جانتی ھو۔پرویز مشرف کی قید سے جان چھڑا کر سعودی عرب کیوں بھاگی تھی شریف فیملی?اج چوتھا سال شروع ھوگیا سادہ سی اکثریت والے حاکم عمران کو ھٹا نہیں سکی اور این ار او نہیں لے سکی۔ڈوب مرو اگر شرم و حیاء ھے تم فیملی میں۔ اب دوبارہ سعودیہ جا ھے? Muhammad Qasim has been shown that what Imran Khan did at Pak Pattan shrine is Shirk, that Allah does not forgive. Whoever has died is dead and he is disconnected from this world and one cannot call him or them for help. More on -
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »