\u0631\u06a9\u0646 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u062d\u0627\u062c\u06cc \u0645\u0646\u06cc\u0631 \u062e\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631\u06a9\u0632\u0626\u06cc\u00a0 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644 \u06a9\u0631\u06af\u0626\u06d2

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منیر خان نے چند روز قبل کورونا وائرس کو شکست دی تھی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

پشاور:ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی حاجی منیر خان اورکزئی انتقال کرگئے،انہوں نے چند روز قبل کورونا وائرس کو شکست دی تھی۔

مرحوم ممبر قومی اسمبلی حاجی منیر خان اورکزئی کے بھتیجے عرفان اللہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جب صبح نماز کیلئے اٹھانے کیلئے گیا تو وہ وفات پاچکے تھے۔ حاجی منیر خان اورکزئی کا 24 اپریل کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ قرنطینہ میں تھے،منیر خان اورکزئی کورونا کو شکست دے کر صحتیاب ہوگئے تھے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے حاجی منیر اورکزئی کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہارکیا۔

دوسری جانب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگرنے منیر خان اورکزئی کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inna Lillahe wa inna ilahy rajayoon

Allah Maghfirat Farmain.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0631\u0627\u0628\u0637\u06c1 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u0627\u0627\u062c\u0644\u0627\u0633:\u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0631\u0645\u06cc \u06cc\u0627 \u0645\u0632\u06cc\u062f\u0633\u062e\u062a\u06cc \u06a9\u0627\u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u06a9\u0644 \u0645\u062a\u0648\u0642\u0639عسکری حکام اور این ڈی ایم اے کے ماہرین کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan ملک کو تباہ کرنے والے لعنتی کتے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0631\u0627\u0628\u0637\u06c1 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633:\u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0631\u0645\u06cc \u06cc\u0627 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0633\u062e\u062a\u06cc \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1\u00a0 \u0622\u062c \u06c1\u0648\u06af\u0627اجلاس میں کورونا کی صورتحال اور اٹھائے گئے اقدامات پر غور ہوگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0631\u0645\u06cc \u06a9\u0627 \u0639\u0646\u062f\u06cc\u06c1وزیر اعظم کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا عندیہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ہوٹل ریسٹورنٹ والوں بھی سوچنا چاہیے مارچ سے فارغ ہیں اور تنحواہ بھی نہیں مل رہی مارچ سے..
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0628\u0627\u0644\u06cc \u0648\u0688 \u06a9\u0627 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u0691\u0627 \u0646\u0627\u0645 \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u0633\u06d2 \u0631\u062e\u0635\u062aبالی وڈ کا ایک اور بڑا نام دنیا سے رخصت تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates WajidKhan RIPWajidKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0642\u0627\u0631 \u06cc\u0648\u0646\u0633 \u0631\u0646\u062c\u06cc\u062f\u06c1بولنگ کوچ وقار یونس کس بات پر رنجیدہ ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates WaqarYounis Cricket لعنت ہے اسے اپنی پڑی ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06c1\u0688\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0645\u0636\u0628\u0648\u0637 \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 8\u0622\u0633\u0627\u0646 \u0637\u0631\u06cc\u0642\u06d2ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے 8آسان طریقے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »