\u062c\u0646\u0648\u0628\u06cc \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u0628 \u0639\u0645\u0644\u06cc \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0636\u0631\u0648\u0631\u062a \u06c1\u06d2

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Abbtakk News

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لیے اب عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر کی معیشت سکڑ گئی ہے لیکن ہمارے ملک کی معیشت پہلے سے اب بہتری کی جانب گامزن ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مارچ پیپلز پارٹی کا سیاسی حق ہے۔ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق خط لکھا۔ جس میں جنوبی پنجاب سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا لیکن آئینی ترمیم کے بغیر جنوبی پنجاب صوبے کا قیام نہیں ہو سکتا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو لکھا کہ جنوبی پنجاب صوبے کے لیے کیا تعاون کریں گے کیونکہ ہم جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق اقدامات کر چکے اب عملی کام کرنا ہے۔ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کا کریڈیٹ شیئر کرنے کو تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔