ملکی تاریخ کے 16 ویں سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ آج پاکستان آرمی جو تقریباً 5 لاکھ فعال جوانوں پر مشتمل دنیا کی بڑی افواج میں سے ایک ہے کے سربراہ کے طور پر اپنی ہنگامہ خیز، انتہائی اہم واقعات سے بھرپور اور متحرک 2 مدتیں مکمل کرنے کے بعد سبکدوش ہوگئے۔کے مطابق نومبر 2016 میں جب جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف مقرر کیا گیا تو اس وقت پاکستان اپنے شمال مغرب میں دہشت گردی کی لہر سے نبرد آزما تھا، روایتی حریف بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کا سامنا تھا اور دیرینہ اتحادی امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات کی...
جنرل قمر جاوید باجوہ نے عوامی سطح پر اپنی شخصیت کے اظہار کے لیے کچھ وقت لیا، عہدہ سنبھالنے کے ابتدائی چند مہینوں میں انہوں نے کمانڈ اور اسٹاف دونوں سطح کے عہدوں پر اہم افسران کی ترقیوں اور تبادلوں کے ذریعے اپنی کمان اور گرفت کو مستحکم کرنے پر توجہ مرکوز کی، دسمبر میں پاک فوج میں اہم افسران کے تقرر و بتادلے ہوئے جن میں ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی آئی ایس پی آر اور جنرل شریف کے دور کے تعینات سی جی ایس کی جگہ اہم کور کمانڈرز اور اسٹاف افسران کو تعینات کیا...
ٹی ٹی پی اور بلوچ باغی گروہوں کے تعاون کی واضح علامات نے پاکستان میں کام کرنے والے چینی حکام کی سیکیورٹی کے چیلنج کو مزید پیچیدہ بنا دیا جب کہ اس وقت بلوچ اور سندھی قوم پرست باغیوں کے درمیان بھی بڑھتے گٹھ جوڑ کی اطلاعات ہیں، بلوچ باغیوں نے نہ صرف اپنی حکمت عملی کو متنوع بنایا بلکہ بلوچستان سے باہر ملک کے دیگر حصوں میں بھی حملے کیے، چینی کارکنوں پر ہونے والے حملوں نے کئی مہینوں تک اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان ’آہنی بھائی چارے‘ پر شدید دباؤ ڈالا اور تعلقات کو کشیدہ...
فروری 2019 میں دونوں ممالک کے درمیان فضائی محاذ پر ایک مشکل بحران نے سر اٹھایا جس کے دوران پاکستان نے ایک پائلٹ کو پکڑ لیا جسے فوری رہا کرنا پڑا، اگست 2019 میں اگرچہ بھارت نے یک طرفہ طور پر مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو تبدیل کر دیا لیکن پاکستان نے فوجی طور پر تحمل کا مظاہرہ کیا، 2020 کے آخر میں اعلیٰ سطح کے بیک چینل کے ذریعے شروع ہونے والے مذاکرات کی وجہ سے 2003 کے جنگ بندی معاہدے کی تجدید ہوئی جو بلا تعطل تاحال برقرار...
Good analysis
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0645\u062c\u06be\u06d2 \u062a\u0627\u062c\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u0631\u0648\u06a9 \u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0631\u06a9\u0646 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u0645\u062d\u0633\u0646 \u062f\u0627\u0648\u0691\u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u0646\u06d2 \u0628\u06cc\u0631\u0648\u0646 \u0645\u0644\u06a9 \u0633\u0641\u0631 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a \u062f\u06cc\u060c \u0627\u06cc\u06a9 \u0628\u0627\u0631 \u067e\u06be\u0631 \u063a\u06cc\u0631\u062c\u0627\u0646\u0628\u062f\u0627\u0631 \u062d\u0648\u0627\u0644\u062f\u0627\u0631 \u0646\u06d2 \u062e\u0648\u062f \u06a9\u0648 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0628\u0627 \u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631 \u062b\u0627\u0628\u062a \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u0688\u06cc\u0645\u0648\u06a9\u0631\u06cc\u0679\u06a9 \u0645\u0648\u0648\u0645\u0646\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0686\u06be \u0645\u0627\u06c1 \u0627\u0644\u062a\u0648\u0627 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u06c1\u0648 \u0633\u06a9\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0631\u0627\u0646\u0627 \u062b\u0646\u0627\u0627\u0644\u0644\u06c1\u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062c\u0627\u0645 \u0628\u06be\u06cc \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u062c\u06cc\u0633\u0627 \u06c1\u0648 \u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u062c\u0648 \u0639\u0627\u0645 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0627\u0679 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u062f\u0648\u0628\u0627\u0631\u06c1 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0627\u062e\u0644 \u0646\u06c1 \u06c1\u0648 \u0633\u06a9\u06cc\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 ۔ایس کی تعلیم کیا ہے؟ CAکوالیفائیڈ ہے؟ یا پی ایچ ڈی ان اکنامکس؟..ایک مچھڑ ڈاکو یہ بیان بازی کر رہا،جس کو معیشت کے سپیلنگ تک نہیں،اور ایسے باتیں انٹر پاس جنریلوں کو بے وقوف بنا سکتی،تا کہ اسٹیبلشمںنٹ ان کو مزید مہنگائی کرنے دے ریلیف ... دینا ہے یا رلیف 😈
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0622\u0631\u0645\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u0627\u0644\u0648\u062f\u0627\u0639\u06cc \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062a\u06cc\u06ba\u060c \u062c\u0646\u0631\u0644 \u0628\u0627\u062c\u0648\u06c1 \u06a9\u06cc \u062e\u062f\u0645\u0627\u062a \u0642\u0627\u0628\u0644 \u062a\u0639\u0631\u06cc\u0641 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0635\u062f\u0631 \u0645\u0645\u0644\u06a9\u062a\u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0639\u0641\u0631\u06cc\u062a \u06a9\u0648 \u06a9\u0686\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u062c\u0646\u0631\u0644 \u0642\u0645\u0631 \u062c\u0627\u0648\u06cc\u062f \u0628\u0627\u062c\u0648\u06c1 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u0631\u0645\u06cc \u0646\u06d2 \u0634\u062c\u0627\u0639\u062a \u0648 \u0628\u06c1\u0627\u062f\u0631\u06cc \u0633\u06d2 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u0627\u062f\u0627 \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 LoL
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »