ملک کی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے باعث پچھلے وزیر خزانہ کے مستعفی ہونے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک کا نیا وزیر خزانہ مقرر کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق سرکاری گیزٹ میں شائع اعلان کے مطابق رجب طیب اردوان نے نائب وزیر نورالدین نباتی کو نیا وزیر خزانہ مقرر کیا ہے۔ان کا استعفیٰ ایسے وقت میں سامنے آیا جب حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر خدشات کے باعث ترک لیرا مسلسل گراوٹ کا شکار ہوتے ہوئے تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
صارف قیمتوں میں اضافے کے باوجود قرض لینے کے اخراجات میں کٹوتیوں کے بعد لیرا کی قدر میں گراوٹ کے باعث لوگوں کے لیے خوراک اور دیگر اشیا خریدنا مشکل ہوگیا ہے۔ترک کرنسی کی قدر میں رواں سال کے آغاز سے اب تک تقریباً 40 فیصد کمی آچکی ہے۔ رجب طیب اردوان نے سختی سے استدلال کیا ہے کہ بلند شرح سود روایتی اقتصادی سوچ کے برعکس افراط زر کا باعث بنتی ہے اور واضح کیا ہے کہ ملک شرح سود میں کمی کے ساتھ آگے بڑھے گا۔
پالیٹیکل سائنس اور پبلک ایڈمنسٹریشن میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھنے والے 57 سالہ نورالدین نباتی کو تقریباً 20 افراط زر کے باوجود شرح سود کم کرنے کی اردوان کی مہم کا حامی سمجھا جاتا ہے۔
✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
اردوغان کو خود ہٹ جانا چاہیے۔ ذاتی اقتدار کے لیے مذہبی چورن بیچ بیچ کر ترک جمہوریت اور معشیت کا بیڑا غرق کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0627\u0645\u06cc\u0645 \u067e\u0631 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0634\u06a9\u06cc\u0644\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u062a\u0631\u0641\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0639\u0645\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a جلد ہی ایک وقت ایسا آئے گا جب پاکستان ترقی کرے گا ، اور پھر پوری دنیا کے مسلمان پاکستان کا سفر کریں گے اور اسلام کی تعمیر نو کریں گے۔ محمد قاسم کے خوابوں نے مسلم امہ کے مستقبل کی پیش گوئی کی ہے۔ یہ وقت کب آئے گا؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0627\u0645\u06cc\u0645 \u067e\u0631 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0634\u06a9\u06cc\u0644\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u062a\u0631\u0641\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0639\u0645\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a اسلام کی بقا کے لئے ایک جنگ ہوگی ، اور یہ جنگ اسلام کے عروج کا آغاز ہوگی۔ پاکستان اس جنگ کی قیادت کرے گا اور آنے والے مستقبل میں اسلام کو بچائے گا۔ محمد قاسم کے بہت سے خواب واقع ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »