وزیراعظم عمران خان نے قوم پر زور دیا تھا کہ اس دن کو غیرمعمولی انداز میں منائیں اور ملک بھر میں نکالے گئے جلوسوں میں مذہبی جذبہ نمایاں تھا جہاں شرکا نے سبز جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے اور ان کے نعروں سے نبی اکرم ﷺ سے ان کی عقیدت چھلک رہی تھی۔
عید میلادالنبی کی مناسبت سے سرکاری عمارات، گلیاں، گھر، شاپنگ مالز اور مساجد کو خوب صورتی کے ساتھ روشنیوں اور جھنڈیوں سے سجایا گیا تھا، اسی طرح نوجوانوں نے آتش بازی کا مظاہرہ کیا اور رنگا رنگ لباس میں ریلیاں نکالی اور مارچ کیا۔ حکومت کی جانب سے عید میلادالنبی کے جشن کے لیے کووڈ ایس او پیز کا اعلان کیا گیا تھا لیکن شرکا کو سماجی فاصلے اور ماسک پہننے کی شرط پر عمل نہ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔لاہور میں نوجوان خوشی کا اظہار آتش بازی کے ذریعے کر رہے ہیں---فوٹو: اے ایف پیلاہور کے مختلف علاقوں میں نوجوانوں نے آتش بازی کی---فوٹو: اے ایف پیکراچی میں بھی بچوں نے عید میلادالنبیﷺ کی خوشیاں منائیں---فوٹو:رائٹرز
کوئٹہ میں عید میلادالنبی کی مناسبت سے مذہبی رہنماؤں کی قیادت میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی---فوٹو: اے ایف پیلاہور میں مساجد کو خوب صورتی سے سجایا گیا تھا جہاں لوگوں کی چہل پہل تھی---فوٹو: اے ایف پیکراچی میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی دھمال میں اپنا حصہ ڈال رہے تھے---فوٹو:رائٹرز ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں جشن منایا گیا جہاں فیصل مسجد کو سجایا گیا تھا---فوٹو: اے ایف پیلاہور میں مارکیٹوں میں پھولوں اور جھنڈیوں کی خریداری بھی عروج پر پہنچی تھی---فوٹو: اے ایف پی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0634\u0646\u0650 \u0639\u06cc\u062f \u0645\u06cc\u0644\u0627\u062f \u0627\u0644\u0646\u0628\u06cc\ufdfa \u0645\u0630\u06c1\u0628\u06cc \u0639\u0642\u06cc\u062f\u062a \u0648 \u0627\u062d\u062a\u0631\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0645\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u0639\u06cc\u062f \u0645\u06cc\u0644\u0627\u062f \u0627\u0644\u0646\u0628\u06cc\ufdfa \u06a9\u06d2 \u0633\u0644\u0633\u0644\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0631\u06a9\u0627\u0631\u06cc \u0648 \u0646\u062c\u06cc \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u0633\u06cc\u0631\u062a \u06a9\u0627\u0646\u0641\u0631\u0646\u0633\u0632\u060c \u0645\u062d\u0627\u0641\u0644\u0650 \u0646\u0639\u062a \u0633\u0645\u06cc\u062a \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641 \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645\u0632 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u0639\u0642\u0627\u062f \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u06cc \u0633\u0631\u0632\u0646\u0634 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba 2013 \u06a9\u06d2 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u062a \u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc\u06ba \u0628\u062d\u0627\u0644\u0645\u06cc\u0626\u0631 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u0644 (\u0631) \u0645\u0628\u0634\u0631 \u062c\u0627\u0648\u06cc\u062f \u0646\u06d2 \u0639\u06c1\u062f\u06c1 \u0633\u0646\u0628\u06be\u0627\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0641\u0648\u0631\u0627\u064b \u0628\u0639\u062f \u0688\u06cc\u0646\u06af\u06cc \u06a9\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a\u062d\u0627\u0644 \u06a9\u0627 \u062c\u0627\u0626\u0632\u06c1 \u0644\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 کوئ اور ریٹائیر فوجی رہ تو نہیں گیا جس کو اس مارشل لا میں نہیں لگایا گیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »