\u062a\u06cc\u0632 \u0628\u062e\u0627\u0631 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u0641\u062e\u0631 \u0632\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062a\u06cc\u0633\u0631\u06d2 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u06a9\u06cc \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u0622\u06af\u0626\u06cc

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فخر زمان کے تیسرے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates FakharZaman Coronavirus COVID19

لاہور: تیز بخار کے باعث دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہونے والے قومی اوپنر فخر زمان کا تیسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا۔

تفصیلات کے مطابق فخر زمان کا تیسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے پر پی سی بی نے انہیں گھر جانے کی اجازت دے گی ہے۔ واضح رہے کہ اتوار کے روز تیز بخار کی وجہ سے فخر زمان کو آئسولیشن میں بھیج دیا گیا تھا اور وہ ٹیم کے ہمراہ نیوزی لینڈ بھی نہیں جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔