\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u06a9\u0627 \u062e\u0637\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u0648 \u0627\u06c1\u0645\u06cc\u062a \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0645\u0644 \u062e\u0627\u0645\u06cc\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0645\u0628\u0646\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارت چین، بنگلادیش، سری لنکا اور پاکستان کے لیے خطرہ ہے، عمران خان PMImranKhan India DawnNews

وزیر اعظم نے کہا کہ افغانستان کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا پیش گوئی نہیں کی جاسکتی — فوٹو: بشکریہ دیر اسپیگل

ان کا کہنا تھا کہ امریکا، چین کی وجہ سے بھارت کو اہمیت دیتا ہے لیکن خطے میں بھارت کو اہمیت دینے کا امریکی طرز عمل خامیوں پر مبنی ہے، جبکہ ہمیں کشمیر پر امریکا سے دونوں ملکوں کے ساتھ یکساں پالیسی کی توقع ہے۔’جو بائیڈن رائے عامہ میں مقبول نظر آرہے ہیں‘ ان کا کہنا تھا کہ طالبان کو مذاکرات پر آمادگی میں افغان مہاجرین عنصر مددگار رہا، افغانستان کے بعد کوئی ملک وہاں امن چاہتا ہے تو وہ پاکستان ہی ہے، گلبدین حکمت یار نے افغان الیکشن میں حصہ لیا اور وہ اپنے ملک کا آئین تسلیم کرتے ہیں، جبکہ میں نے گلبدین حکمت یار سے ملاقات سے قبل عبداللہ عبداللہ سے بات چیت کی۔وزیر اعظم نے کہا کہ انقلاب ایران کے بعد مغرب نے مسلمان ممالک میں تفریق پیدا کی جبکہ مسلم ممالک کی آزاد خیال، بنیاد پرستی کی درجہ بندی مصنوعی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور آپ مفت میں استعمال ہوتے رہے؟ ہاری ہوئی جنگ،امریکہ کے گود میں ڈال دی۔ طالبان کو زبردستی مذاکراتی ٹیبل پر بٹھا دیا۔خطے میں امریکہ کی مفادات کا تحفظ کرتے رہے۔اپنے ملک کوامریکہ کی لگائی ہوئی آگ میں،امریکہ کےلئےجلا دی۔مگر کیا ملا؟ ہمیشہ کی طرح پھر سےلات مارکراپنے orbit سے نکال دیا

ساری دنیا ,کے لیے آپ خطرہ ,جغرافیہ تک ہکا بکا ہے

ye wala nasha karna hai bs 😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0645\u0627\u0688\u0644 \u0641\u0631\u0648\u0627 \u0639\u0644\u06cc \u06a9\u0627\u0638\u0645\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06c1\u0646\u062f\u0648\u0633\u062a\u0627\u0646 \u062e\u0637\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a\u06cc \u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0631\u06a9\u0632 \u06c1\u06d2\u060c \u062f\u0641\u062a\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1Joke of the day..🤣🤣
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u06a9\u0648 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062f\u0627\u062e\u0644\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0646\u06cc \u0686\u0627\u06c1\u06cc\u06d2\u060c \u0686\u06cc\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062a\u0631\u06a9\u06cc \u0645\u06cc\u06ba 7 \u0634\u062f\u062a \u06a9\u0627 \u0632\u0644\u0632\u0644\u06c1\u060c 4 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06c1\u0644\u0627\u06a9یا اللہ ترکی پر رحم فرما 3, دن پہلے میں نے ویڈیو شئیر کی تھی جس میں میرے سٹور سے LU کا سارا سٹاک اٹھا دیا گیا تھا وہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مجھے کمپنی کے طرف سے وضاحتی بیان بھیجا گیا ہے۔ آپ سب یہ 4 منٹ کا کلپ دیکھیں اور کنفرم کریں کیا یہ سچ ہے 😓😓😓😓😓
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062a\u0631\u06a9\u06cc \u0645\u06cc\u06ba 7 \u0634\u062f\u062a \u06a9\u0627 \u0632\u0644\u0632\u0644\u06c1\u060c 4 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06c1\u0644\u0627\u06a9insallah I give one million dollars to anyone who kills the president of France. إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u06cc\u062f \u0645\u06cc\u0644\u0627\u062f\u0627\u0644\u0646\u0628\u06cc\ufdfa \u06a9\u0627 \u062c\u0634\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »