\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0635\u062f\u0631 \u06a9\u0627 \u0648\u0627\u0634\u0646\u06af\u0679\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u0644\u062d \u0627\u0641\u0648\u0627\u062c \u062a\u0639\u0646\u06cc\u0627\u062a \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'لاقانونیت اور تشدد کے خاتمے کیلئے فوج کو متحرک کیا جائے گا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں بڑی تعداد میں مسلح افواج تعنیات کرنے کا اعلان کردیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتےہوئے کہا کہ سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کوانصاف فراہم کیا جائےگا،پرامن احتجاج امریکی شہریوں کا حق ہے،پرتشدد حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے،امریکاکےکسی بھی شہرمیں بدامنی کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ جارج فلائیڈکی ہلاکت پرپرامن احتجاجی مظاہرین کےساتھ ہیں،امن وامان کیلئےنیشنل گارڈزکوتعینات کیا گیا ہے،مظاہروں کی آڑمیں کچھ لوگ لوٹ ماراورجلاؤگھیراؤمیں ملوث ہیں،تشددپراکسانےوالوں کو سخت سزائیں دیں گے۔

اپنے خطاب میں ڈونلڈٹرمپ نے واشنگٹن میں بھاری تعداد میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن میں بےامنی انتہائی ذلت آمیز ہے، لاقانونیت اور تشدد کے خاتمے کیلئے فوج کو متحرک کیا جائے گا، بطور صدر میری پہلی اور سب سے بڑی ذمہ داری امریکا اور اس کے شہریوں کی حفاظت کرنا ہے۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکامیں ہنگاموں کوختم کرنےکیلئےنئےاقدامات کررہےہیں،بدامنی کےخاتمےکیلئے فوری صدارتی ایکشن لیاجارہاہے،ہنگامےکوختم کرنےکیلئےملک بھرمیں فوج تعینات کروں گا،مظاہرین کوسخت سزاؤں اورجرمانےکاسامناکرناہوگا۔یادرہے کہ سیاہ فام شہری کی پولیس اہلکاروں کے تشدد سے ہلاکت کے بعد امریکا کے کئی شہروں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0628\u0627\u0644\u06cc \u0648\u0688 \u06a9\u0627 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u0691\u0627 \u0646\u0627\u0645 \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u0633\u06d2 \u0631\u062e\u0635\u062aبالی وڈ کا ایک اور بڑا نام دنیا سے رخصت تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates WajidKhan RIPWajidKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0631\u0645\u06cc \u06a9\u0627 \u0639\u0646\u062f\u06cc\u06c1وزیر اعظم کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا عندیہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ہوٹل ریسٹورنٹ والوں بھی سوچنا چاہیے مارچ سے فارغ ہیں اور تنحواہ بھی نہیں مل رہی مارچ سے..
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0622\u06a9\u0631 \u06cc\u06c1 \u06a9\u0627\u0645 \u0636\u0631\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u0648\u06ba \u06af\u06cc\u06d4\u06d4’ \u0627\u0631\u0637\u063a\u0631\u0644 \u06a9\u06cc \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u06a9\u06cc \u0628\u0691\u06cc \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0634ارطغرل کی اداکارہ نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا۔۔۔ وہ کیا کرنا چاہتی ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Ertugrul ErtugrulGhazi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0627\u0648\u0631\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u063a\u0644\u0637 \u0628\u06cc\u0627\u0646\u06cc \u0627\u0648\u0631\u0645\u0646\u0627\u0641\u0642\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u06cc \u0634\u0627\u06c1\u06a9\u0627\u0631 \u06c1\u06cc\u06ba’وزیراطلاعات پنجاب کا نواز شریف کی تصویر پر ردعمل آگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates جاگو مسلمانوں امیر المومنین حضرت عمر بن عبدالعزیز اور ان کی اھلیہ محترمہ کی قبروں کی بے حرمتی بہت گھناؤنا فعل ہے.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0631\u0627\u0628\u0637\u06c1 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633:\u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0631\u0645\u06cc \u06cc\u0627 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0633\u062e\u062a\u06cc \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1\u00a0 \u0622\u062c \u06c1\u0648\u06af\u0627اجلاس میں کورونا کی صورتحال اور اٹھائے گئے اقدامات پر غور ہوگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062f\u0648 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0686\u06be\u0648\u0691\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645پاکستانی اور بھارتی دفتر خارجہ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »