اسپیکر اسمبلی کے مستعفی ہونے کے بعد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ - فائل فوٹو:ڈان نیوزاسپیکر اسمبلی کے مستعفی ہونے کے بعد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا۔
اجلاس میں بات کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ملک نصیر شاہوانی نے کہا کہ ’سابق وزیراعلٰی نے نہ صرف اپوزیشن بلکہ اپنی پارٹی کے ارکان کو بھی خود سے دور رکھا، غلط رویوں اور پالیسوں کے باعث آج جام کمال کہاں پہنچ گئے‘۔ رکن صوبائی اسمبلی کا کہنا تھا کہ ’اپوزیشن بھی ہماری طرح عوام کے ووٹ سے منتخب ہو کر آئے ہیں، حالیہ بجٹ میں اپوزیشن کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا گیا وہ افسوسناک ہے‘۔
چیف سیکریٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن میں کہا گیا کہ استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے اور کابینہ تحلیل ہوگئی ہے۔ سردار عبدالرحمٰن نے لاپتا افراد کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر لاپتا افراد کو بازیاب نہ کرایا گیا تو یہ ایوان اور پورا بلوچستان احتجاج کرے گا، ہم اس سطح پر نہیں جانا چاہتے، ہمارے لیے ہر ادارہ قابل اعتماد ہے۔
چوروں میں پھوٹ پڑ گئی-
بڑے مزے سے وزیر اعلیٰ کو ہٹا تو دیا پر کالئے کا کیا بنے گا - خود کو جب آنا پڑے گا توپتہ لگ جائےگا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0627\u0642\u0648\u0627\u0645 \u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 \u06a9\u0627 \u0645\u06cc\u0627\u0646\u0645\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0646\u06af\u06cc\u0646 \u062c\u0631\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u062a\u06a9\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u062e\u062f\u0634\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646\u0645\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0648\u06af \u0641\u0648\u062c\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0648 \u0645\u0639\u0627\u0641 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u062a\u06cc\u0627\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062c\u0633 \u0633\u06d2 \u06a9\u0634\u06cc\u062f\u06af\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0633\u0644\u062d \u062a\u0646\u0627\u0632\u0639\u0627\u062a \u067e\u06cc\u062f\u0627 \u06c1\u0648\u0633\u06a9\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0646\u0645\u0627\u0626\u0646\u062f\u06c1 \u0627\u0642\u0648\u0627\u0645 \u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 انڈیا کے اشاروں پر میانمار کو ایسے ہی ڈرونز آپریشنز کی ضرورت ہے جیسے آرمینیا کو پڑی تھی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e \u0679\u06cc 20: \u0628\u0646\u06af\u0644\u06c1 \u062f\u06cc\u0634 \u06a9\u06d2 15 \u0627\u0648\u0648\u0631\u0632 \u0645\u06cc\u06ba 118 \u0631\u0646\u0632\u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0646 \u0628\u0627\u0624\u0644\u0631\u0632 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0628\u0646\u06af\u0644\u06c1 \u062f\u06cc\u0634 \u06a9\u06d2 \u0645\u062d\u0645\u062f \u0646\u0639\u06cc\u0645 \u0627\u0648\u0631 \u0644\u0679\u0646 \u062f\u0627\u0633 \u0646\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0648\u06a9\u0679 \u0645\u06cc\u06ba 40 \u0631\u0646\u0632 \u06a9\u06cc \u0634\u0631\u0627\u06a9\u062a \u0642\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »