\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627: \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0637\u0627\u0644\u0628\u0639\u0644\u0645 \u067e\u0631 \u0641\u0631\u062f \u062c\u0631\u0645 \u0639\u0627\u0626\u062f

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حملے میں ہلاک ہونے والے 4 طالبعلموں میں 16 سالہ ٹیٹ میئر، 14 سالہ ہانا سینٹ جولیانا ،17 سالہ میڈیسین بالڈون اور جسٹن شیلنگ شامل ہیں۔ 3 زخمی طالبعلم ہسپتال میں داخل ہیں جس میں 17 سالہ لڑکی کی حالت تشویش ناک ہے۔

سربراہ پولیس شیرف کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 طالبعلم ہلاک ہونے پر 15 سالہ لڑکے پر بھی فرد جرم عائد کرتے ہوئے اس کے والدین کو نوٹس بھیج دیا گیا تاکہ تشدد سے چند گھنٹوں قبل اس کے رویے کے حوالے سے گفتگو کی جاسکے۔

حملے کی کوئی وجوہات پیش نہیں کی گئی تاہم پراسیکیوٹر کیرن میکڈونلڈ کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ سوچا سمجھا منصوبہ تھا جو کرمبلے کے خلاف ’ڈیجیٹل شواہد‘ پر مبنی ہے۔شیرف کے دفتر کے عہدیدار لفیٹیننٹ ٹم ویلیز نے کہا کہ تفتیش کرنے والوں کو معلوم ہوا ہے کہ کرمبلے نے حملے سے ایک رات قبل ایک ویڈیو ریکارڈ کی تھی جس میں اس نے طلبا کو قتل کرنے کے حوالے سے بات کی تھی۔سماعت کے دوران جب ایتھن کرمبلے نے واقعے کے حوالے سے پوچھا گیا تو الزامات قبول کرتےہوئے اس کا کہنا تھا کہ’ ہاں میں نے جرم کیا ہے‘، تاہم دفاعی...

شیرف کا کہنا تھا کہ ’ایسی کوئی بات نہیں ہے جس کا اس نے سامنا کیا ہو اور جو اس کی جانب سے دوسرے بچوں کے لیے بے حسی اور تشدد کی وجہ بنے‘۔عدالت میں مارک کیسٹ کا کہنا تھا کہ ایتھن کرمبلے اپنے بیگ کے ساتھ باتھ روم میں داخل ہوا اور ایک سیمی آٹومیٹک بندوق کے ساتھ باہر آیا، ہال کے ارگرد گھومنے والے پر فائرنگ شروع طلبا پر فائرنگ کردی۔

شیرف کے مطابق اسکول کھانے کے واقفے دوران ڈپٹیز گشت کر رہے تھے اور انہوں نے ایک منٹ کے دوران ہی فائرنگ کرنے والے ایتھن کرمبلے کو قابو کرلیا۔2018 میں سانتا ٹیکساس ہائی اسکول میں فائرنگ کے بعد یہ ایک اور جان لیوا واقعہ ہے امریکی اخبار ’امریکا ٹوڈے‘ کے شمالی مشرقی یونیورسٹی میں قتل کے اعداد و شمار کےمطابق امریکا میں رواں سال 31 افراد ہلاک ہوئے جس میں سے28 افرادمسلح افرادکی فائرنگ ہلاک ہوئے۔انہوں نے کہا کہ ’بندوق لینے کا مطلب ایسے حفاظت سے چھپا کر رکھنا ہے اور اس کی گولیاں الگ جگہ پر رکھنی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

May 2018 - Pakistan runs out of dollar reserves due to debt repayment, then the Army chief imposes restrictions to reduce expenses and announces public service messages for the citizens to adopt simpler lifestyles. More on -

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکملڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم SupremeCourtOfPakistan ECL Girls Woman TraffickingOfGirls Pakistan Order Case GovtofPakistan MOIPakistan MoIB_Official PakPMO ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں دکان میں سلنڈر دھماکے سے 2 افراد زخمی - ایکسپریس اردوزخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘ - BBC News اردوافغانستان پہلے ہی شدید خشک سالی اور کئی دہائیوں کے تنازعات سے متاثر تھا لیکن طالبان کے قبضے نے ملک کو مزید تیزی کے ساتھ معاشی تباہی کی طرف بڑھا دیا۔ کئی دہائیوں تک افغانستان کی معیشت اور اس کے صحت کے نظام کو سہارا دینے والی امداد بھی اگست میں رک گئی۔ اسی طرح سندھ کے علاقے، تھر میں بھی سیکڑوں بچے بھوک سے مرے ہیں اور مرتے بھی رہیں گے...لیکن کوئی کچھ نہیں کریگا!🙄😪 Must watch on YouTube channel interested facts دنیا ان افغانیوں کو چین سے جینے نہیں دے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »