\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u0627\u06cc\u0626\u0631\u067e\u0648\u0631\u0679: \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc\u06c1 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2\u0645\u0633\u0627\u0641\u0631 \u0633\u06d2 6\u06a9\u0644\u0648 \u06c1\u06cc\u0631\u0648\u0626\u0646 \u0628\u0631\u0622\u0645\u062f

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

Abbtakk News

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

0رپورٹ کے مطابق سعودیہ جانے والے مسافر سے 6 کلو 330گرام آئس ہیروئن برآمد ہوئی، مالاکنڈ کا رہائشی میر سجاد پی آئی اے کی پرواز پی کے 9245 پر دمام جانا چاہتا تھا۔ دوران اسکریننگ مسافر کے بیگ کی تہ میں آئس ہیروئین کی نشاندہی ہوئی۔

آئس ہیروئین کو ملزم نے انتہائی مہارت سے بیگ، میں چھپا رکھا تھا، اے ایس ایف نے مزید قانونی کارروائی کے لیے ملزمان کو منشیات سمیت اے این ایف کے حوالے کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔