\u0622\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u0627\u06cc \u0627\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u06cc\u0631\u0627\u0646\u06cc \u062c\u0648\u06c1\u0631\u06cc \u062a\u0646\u0635\u06cc\u0628\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u062c\u0627\u0626\u0632\u06c1

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

نمونے حاصل کرلیے گئے، آئی اے ای اے : IAEA Iran DawnNews

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی نے ایران کی جانب سے سابقہ خفیہ جوہری تنصبیات تک رسائی کی اجازت کے بعد دوسرے مقام کا جائزہ لیا۔کے مطابق آئی اے ای اے کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے بعد دوسرے جوہری مقام کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں آئی اے ای اے کے ساتھ اختلافات تھے اور اس اختلاف کی وجہ سے سیاسی دباؤ بڑھ رہا تھا، امریکا جیسا ملک اس کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا تھا۔ واضح رہے کہ رواں برس اگست میں ایران نے اقوام متحدہ کے ادارے آئی اے ای اے کے ساتھ ایک ماہ کی کش مکش کے بعد 2 سابقہ خفیہ ایٹمی تنصیبات تک رسائی دینے پر اتفاق کرلیا تھا۔آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی نے تہران کا دورہ کیا تھا اور اسی دوران اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے نتیجے میں معاہدہ طے ہوا تھا۔

آئی اے ای اے نے واضح کرتے ہوئے کہا تھا کہ بدلے میں ایران سے اس سے متعلق کوئی سوال نہیں پوچھا جائے گا۔ ایران سے کہا گیا تھا کہ وہ آئی اے ای اے سے این پی ٹی سیف گارڈز ایگریمنٹ اور اضافی اقدامات پر عمل درآمد کے لیے مکمل تعاون کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0627\u0636\u0627\u0641\u06cc \u0679\u06cc\u0644\u06cc \u06a9\u0627\u0645 \u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u0645 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0631\u0628 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0631\u0648\u062e\u062a \u06a9\u06cc\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 11 \u0627\u06a9\u062a\u0648\u0628\u0631 \u06a9\u0648 \u06a9\u0648\u0626\u0679\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646بلکل اچھا Best of luck PDM
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u0646 \u0633\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0628\u0691\u06be\u062a\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u067e\u0631 \u062a\u0634\u0648\u06cc\u0634 \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0648\u0679\u0631\u0648\u06d2 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1:\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0627\u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u0627\u06cc\u0645\u0631\u062c\u0646\u0633\u06cc \u06c1\u06cc\u0644\u067e \u0644\u0627\u0626\u0646 \u0642\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u06cc\u0644 \u06a9\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u062f\u0648\u0633\u0631\u06d2 \u0633\u06cc\u0632\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0631\u0628\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u06a9\u0631\u067e\u0634\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u06a9\u0634\u0627\u0641
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u067e\u0633\u06cc: \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u06a9\u0627 \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u0627\u0679\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1جو مرضی کر لیں نواز شریف انشاءاللہ صحتیاب ہو کر ڈاکٹرز کی ہدایات پر ہی آئیں گے کیا قانونی خود بھیجا اب حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہی کابینہ کے پاس اور کچھ کرنے کو ھے کیا ؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »