\u0622\u0632\u0627\u062f\u06cc \u0645\u0627\u0631\u0686: \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0642\u0627\u0641\u0644\u06c1 \u0627\u0679\u06a9 \u067e\u0644 \u067e\u0631 \u0631\u06a9\u0627\u0648\u0679\u06cc\u06ba \u06c1\u0679\u0627 \u06a9\u0631 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0627\u062e\u0644 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی میں احتجاج کے دوران پولیس اور کارکنوں کے درمیان تصادم میں پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی اور کارکنان کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا، اس دوران ایک کارکن زخمی ہوا۔ DawnNews

عمران خان نے کہا کہ ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، جو ہمیشہ ہوا ہے، ہم نے ہمیشہ قانون کے بیچ رہ کر پرامن احتجاج کیا ہے—فوٹو : فیس بکعمران خان ٹرک پر کھڑے اپنے حامیوں کی جانب ہاتھ ہلا رہے ہیں—فوٹو : پی ٹی آئی/ٹوئٹردیگر شہروں میں جھڑپوں کی فوٹیجز بھی سامنے آئی ہیں—ٹوئٹر/پی ٹی آئیپی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں مارچ کا مرکزی قافلہ 6 بجے اٹک پل پر حکومت پنجاب کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹانے کے بعد پنجاب کی حدود میں داخل...

انہوں نے کہا کہ ہر جگہ ہمارے لوگوں کو روکا جا رہا ہے اور رات گئے لوگوں کو گرفتار کیا گیا، رات کو ہمارے کارکنان کے گھروں میں چھلانگیں مار کر گھر سے پکڑا اور ان کی عورتوں کو تنگ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس ملک کو اکٹھا کرکے ایک قوم بنانے جا رہے ہیں، یہ ایک آزاد قوم بنے گی، جو کبھی کسی کی غلامی نہیں کرے گی، جو امریکیوں کے غلاموں اور امپورڈ حکومت کو منظور نہیں کرتی۔

اس سے قبل عمران خان نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ سب میرے ساتھ نکلیں گے کیونکہ یہ پاکستان کی تاریخ کے لیے فیصلہ کن وقت ہے اور ہم حقیقی آزادی لے کر رہیں گے۔ بعدازاں چیئرمین پی ٹی آئی نے بھی سوشل میڈیا پر بیان میں کسی قسم کے معاہدے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسلام آباد کی جانب بڑھ رہے ہیں، حکومت کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اس سے قبل لاہور کے بتی چوک پر تصادم کے بعد 10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، دیگر شہروں میں جھڑپوں کی فوٹیجز بھی سامنے آئی ہیں جن میں جھڑپیں اور پولیس اہلکاروں کو مارچ کرنے والوں پر لاٹھی چارج کرتے دیکھا جا سکتا...

اس سے قبل لاہور میں حماد اظہر نے کہا تھا کہ بتی چوک، راوی پل اور شاہدرہ پر رکاوٹیں اور کنٹینرز ہٹا دیے گئے ہیں اور سڑکوں کو عوام نے صاف کر دیا ہے، حماد اظہر کا قافلہ جی ٹی روڈ پر پہنچ گیا تھا اور اسلام آباد کی جانب رواں دواں تھا۔ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی میں پولیس داخل ہوچکی ہے اور 60 کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

احتجاج اور تصادم کے دوران قیدیوں کو لے جانے والی ایک پولیس وین کو بھی آگ لگادی گئی، اس دوران علی زیدی سمیت پی ٹی آئی کے قائدین بھی موقع پر موجود تھے، انہوں نے نمائش چورنگی پر دھرنا دے دیا۔ پولیس کی بھاری نفری موٹروے پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کیلئے جدوجہد کرنے لگی، کارکنان کی بڑی تعداد نے پولیس کو پیچھے ہٹا دیا اور رکاوٹیں ہٹا کر موٹروے پر گاڑیاں چڑھانے لگے۔ڈسکہ میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدر علی اسجد ملہی کے ڈیرے پر پولیس نے چھاپہ مارا، پولیس کی بھاری نفری نے ڈیرے پر موجود کارکنوں کو دفعہ 144 کے تحت گرفتار کرنے کی کوشش کی۔

مبینہ طور پر منگلا پل پر موجود فواد چوہدری نے اپنے ایک اور ویڈیو بیان میں بتایا کہ پولیس کی شیلنگ سے پی ٹی آئی کے تین کارکنان شدید زخمی ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt مریم_جھوٹی_عورت_ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 3\u0627\u0631\u0628 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u067e\u0633\u06cc \u06a9\u06cc \u0645\u062f\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639 \u067e\u0631 \u063a\u0648\u0631\u06a9\u0633\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u0645\u0634\u06a9\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06c1\u0645 \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u06a9\u06be\u0691\u06d2 \u06c1\u0648\u0646\u06af\u06d2\u060c \u0645\u062d\u0645\u062f \u0627\u0644\u062c\u062f\u0627\u0646 باجرہ فرماتا تھاکہ دوست ممالک سے قرضے عمران خان کے دور میں مجھے لانا پڑتے تھے۔تو اب کیا extension کے لیے لاے ہو؟؟؟؟؟ سوال تو ہو گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0648\u0646\u06a9\u06cc \u067e\u0648\u06a9\u0633: \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06c1\u0644\u0627 \u06a9\u06cc\u0633 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679مونکی پوکس: پاکستان میں پہلا کیس رپورٹ monkeypox Dharne k baad batana
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

\u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0628\u0627\u0631 \u0633\u0691\u06a9\u0648\u06ba \u067e\u0631 '\u0639\u06cc\u062f \u06a9\u06cc \u0646\u0645\u0627\u0632' \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u067e\u0691\u06be\u06cc \u06af\u0626\u06cc\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u0627\u062a\u0631\u067e\u0631\u062f\u06cc\u0634\u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0630\u06c1\u0628\u06cc \u0645\u0642\u0627\u0645\u0627\u062a \u0633\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0644\u0627\u06a9\u06be \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0644\u0627\u0624\u0688 \u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0631 \u06c1\u0679\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0626\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u06cc\u0627 \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0627\u0653\u0648\u0627\u0632 \u06a9\u0648 \u06a9\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u06cc\u0648\u06af\u06cc \u0622\u062f\u062a\u06cc\u06c1 \u0646\u0627\u062a\u06be جہالت میں رانا ثناء اللہ اس کا باپ ہے جہالت میں رانا ثناء اللہ اس ابلیس کا بھی باپ ہے نكلو_پاكستان_كى_خاطر حقیقی__آزادی__مارچ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور عوام اپنے رہنماؤں کے گھرون کا محاصرہ کرین تاکہ پنجاب پولیس کی غنڈا گردی کو روکا جاۓ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u0646\u062d\u0631\u0641 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u062e\u0627\u0644\u06cc \u0646\u0634\u0633\u062a\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0636\u0645\u0646\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0634\u06cc\u0688\u0648\u0644 \u062c\u0627\u0631\u06cc\u0636\u0645\u0646\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u06a9\u0627\u063a\u0630\u0627\u062a \u0646\u0627\u0645\u0632\u062f\u06af\u06cc \u062c\u0645\u0639 \u06a9\u0631\u0648\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e 4 \u0633\u06d2 7 \u062c\u0648\u0646 \u06c1\u06d2 \u062c\u0628\u06a9\u06c1 \u067e\u0648\u0644\u0646\u06af 17 \u062c\u0648\u0644\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u060c \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 Nice Clickbait Attempt
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0642\u062a\u0648\u0644 \u0628\u06cc\u0631\u0633\u0679\u0631 \u0641\u06c1\u062f \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u0644\u062f\u06c1 \u06a9\u06cc \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0633\u06d2 \u0633\u0648\u0645\u0648\u0679\u0648 \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u06cc\u0644\u0686\u06be \u0633\u0627\u0644 \u0633\u06d2 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u0638\u0627\u0631 \u06a9\u0631 \u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u0648\u06ba\u060c\u0648\u0627\u0644\u062f\u06c1
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0627\u062d\u0627\u0644 \u0645\u0646\u06a9\u06cc \u067e\u0627\u06a9\u0633 \u06a9\u0627 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u06a9\u06cc\u0633 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0627\u060c \u0627\u062f\u0627\u0631\u06c1 \u0635\u062d\u062a \u06a9\u06cc \u0648\u0636\u0627\u062d\u062a\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u062e\u0637\u0631\u06d2 \u06a9\u06d2 \u067e\u06cc\u0634 \u0646\u0638\u0631 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u06c1\u06cc \u062d\u0641\u0627\u0638\u062a\u06cc \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06cc\u06d2 \u062c\u0627\u0686\u06a9\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0635\u0648\u0631\u062a \u062d\u0627\u0644 \u06a9\u06cc \u0628\u0627\u0631\u06cc\u06a9 \u0628\u06cc\u0646\u06cc \u0633\u06d2 \u0646\u06af\u0631\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u06cc\u0646 \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0686
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »