اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت آنے والے دھابیجی انڈسٹریل زون منصوبے کے لیے حال ہی میں دیا جانے والا ٹھیکہ عدالت میں چیلنج کیے جانے کے بعد ابتری کا شکار ہے۔کے مطابق 29 نومبر کو سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی، درخواست میں چیلنج کیا گیا کہ ٹھیکہ دینے میں اسپیشل اکنامک زونز کے قوانین پر عمل نہیں کیا گیا۔صوبائی حکومت کا دعویٰ ہے کہ چونکہ ڈی آئی زیڈ کو اب تک ایس ای زیڈ کا درجہ نہیں دیا گیا، اس لیے اس پر خصوصی اقتصادی زونز کے قوانین لاگو نہیں...
سندھ اکنامک زونز مینجمنٹ کمپنی کی ایک دستاویز کے مطابق ڈی آئی زیڈ کو خصوصی اقتصادی زون قرار دیا جائے گا۔ ڈیڑھ ہزار ایکڑ پر محیط اس منصوبے کو مرکز، سندھ حکومت اور سی پیک اتھارٹی کے ذریعے مشترکہ طور پر عمل میں لایا جا رہا ہے جس کا مقصد اسے صوبے میں بڑی اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بنانا ہے۔سندھ حکومت کو رواں برس فروری میں منصوبے کے لیے بولیاں موصول ہوئی تھیں، دو ماہ کی جانچ کے بعد بولی میں سے ایک کو ’تکنیکی طور پر نااہل‘ قرار دیا گیا۔
علاوہ ازیں ایس ای زیڈ ایم سی کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے ایوارڈ میں شفافیت اور منصفانہ عمل کو یقینی بنایا ہے کیونکہ کامیاب بولی دینے والے نے 16 ارب روپے کا حوالہ دیا تھا جبکہ دوسری سب سے کم بولی 13 ارب روپے روپے تھی۔انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے کل آمدنی 32 ارب روپے ہے اور کامیاب بولی لگانے والے کو 5 سے 7 برس میں صوبائی حکومت کو 16 ارب روپے ادا کرنے ہوں گے۔اہلکار کا خیال تھا کہ ملک کے دیگر 17 صنعتی زونز کی طرح ڈی آئی زیڈ نے اب تک ایس ای زیڈ کا درجہ حاصل نہیں کیا ہے لیکن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0631\u0648\u0627\u06ba \u0645\u0627\u0644\u06cc \u0633\u0627\u0644 \u06a9\u06cc \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0633\u06c1 \u0645\u0627\u06c1\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0631\u0627\u0653\u0645\u062f\u0627\u062a\u060c \u0628\u0631\u0627\u0653\u0645\u062f\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1\u0679\u06cc\u06a9\u0633\u0679\u0627\u0626\u0644 \u0645\u0634\u06cc\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u0627\u0653\u0645\u062f\u0627\u062a 144 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u062c\u0628\u06a9\u06c1 \u0679\u06cc\u06a9\u0633\u0679\u0627\u0626\u0644 \u06af\u0631\u0648\u067e \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u0627\u0653\u0645\u062f\u0627\u062a 76 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u0628\u0691\u06be\u06cc\u06ba\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u0642\u0648\u0627\u0646\u06cc\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0627\u0645\u06cc\u0645 \u0686\u06cc\u0644\u0646\u062c\u0639\u0627\u0645 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0691\u06d2 \u067e\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0645\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u062f\u06be\u0627\u0646\u062f\u0644\u06cc \u06a9\u0648 \u0645\u0645\u06a9\u0646 \u0628\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0642\u0648\u0627\u0646\u06cc\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0645\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc \n\u06af\u0626\u06cc\u06ba\u060c \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u06af\u0632\u0627\u0631 \u0633\u0644\u06cc\u0645 \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u062e\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »