\u062f\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06d2 \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0645\u0645\u0627\u0644\u06a9 \u06a9\u06cc \u0637\u0631\u062d \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u0627 \u0646\u06cc\u0627 \u0648\u06cc\u0631\u06cc\u0646\u0679 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0628\u06be\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0627\u0633\u062f \u0639\u0645\u0631

تمام تر اقدامات کر کے وائرس کی آمد کو کچھ وقت کے لیے ٹالا جاسکتا ہے لیکن اسے سارے دنیا میں پھیلنا ہی ہے، سربراہ این سی او سی #Omicron #coronavirus #DawnNews مزید پڑھیں:

Omicron, Coronavirus

29/11/2021 11:37:00 AM

تمام تر اقدامات کر کے وائرس کی آمد کو کچھ وقت کے لیے ٹالا جاسکتا ہے لیکن اسے سارے دنیا میں پھیلنا ہی ہے، سربراہ این سی او سی Omicron coronavirus DawnNews مزید پڑھیں:

\u062a\u0645\u0627\u0645 \u062a\u0631 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u0631 \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u0627\u0653\u0645\u062f \u06a9\u0648 \u06a9\u0686\u06be \u0648\u0642\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0679\u0627\u0644\u0627 \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u0644\u06cc\u06a9\u0646 \u0627\u0633\u06d2 \u0633\u0627\u0631\u06cc \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06be\u06cc\u0644\u0646\u0627 \u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0627\u06cc\u0646 \u0633\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc

اسد عمر نے کہا کہ اقدامات سے وائرس کی آمد کو کچھ وقت کے لیے ٹالا جاسکتا ہے لیکن وہ پھیلے گا—تصویر: ڈان نیوزوفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ (اومیکرون) جیسے پوری دنیا میں پھیل رہا ہے یہ پاکستان بھی آئے گا البتہ آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ہمیں زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کر کے اس کا خطرہ کم کرنا ہے۔

این سی او سی میں ایک اجلاس کے بعد مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی ہے جو انتہائی خطرناک ہے اور دیگر ممالک تک پھیل گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں کئی ہفتوں سے وائرس کا پھیلاؤ بڑی حد تک کم ہے جس کی وجہ ویکسینیشن ہے اور اب تک ملک میں تقریباً 5 کروڑ افراد مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں جبکہ 3 کروڑ افراد کو ویکسین کی ایک خوراک لگ چکی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے گزشتہ ڈیڑھ سال میں جو بھی فیصلے کیے وہ ماضی نہیں بلکہ مستقبل کی صورتحال کومدِ نظر رکھتے ہوئے کیے۔یہ بھی پڑھیں:عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی نئی قسم کو باعث تشویش قرار دے دیاان کا کہنا تھا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جیسے جیسے کیسز مثبت آنے کی شرح کم ہوئی، ٹیسٹنگ بھی کم ہوگئی لیکن اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہائی رسک علاقوں میں بھی ٹیسٹنگ شروع کرنے جارہے ہیں تا کہ زیادہ ٹیسٹس کیے جاسکیں ساتھ کانٹیکٹ ٹریسنگ کے نظام کو بھی دوبارہ تیز کیا جارہا ہے۔ headtopics.com

ایف 35 سی طیارہ: بحیرہ جنوبی چین میں گرنے والے امریکی لڑاکا جہاز کو نکالنے کی دوڑ میں چین کی دلچسپی کیا؟ - BBC News اردو

انہوں نے بتایا کہ متاثرہ ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی گئی لیکن اس سلسلے میں مزید اقدامات کرنے جارہے ہیں تاکہ وائرس کی نئی قسم کو کنٹرول کیا جاسکے۔انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ تمام تر اقدامات کر کے وائرس کی آمد کو کچھ وقت کے لیے ٹالا جاسکتا ہے لیکن اسے سارے دنیا میں پھیلنا ہی ہے کیوں دنیا ایک دوسرے کے ساتھ اس طرح ملی ہوئی ہے اسے روکنا ممکن نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کا حل ویکسینیشن ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ویکسین پھر بھی اس سے دفاع کیلئے مؤثر ہوگی۔مزید پڑھیں:کووڈ کے نئے ویرینٹ کے خدشات، پاکستان نے 7 ممالک پر سفری پابندی عائد کردیانہوں نے ویکسین کی ایک خوراک لگوانے والے افراد پر زور دیا کہ اپنے تمام تر کام چھوڑ کر فوری طور پر ویکسین کی دوسری خوراک لگوائیں۔

اسد عمر نے کہا کہ ہماری صوبوں کے ساتھ مشاورت جاری تھی آئندہ 2 سے 3 روز میں تمام صوبوں میں ویکسینیشن کی بڑی مہم شروع ہونے والی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جیسے پوری دنیا میں پھیل رہا ہے یہ پاکستان بھی آئے گا البتہ آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ہمیں زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کر کے اس کے خطرے کو کم کرنا ہے۔

کہکشاں میں ’پراسرار‘ شے کا انکشاف: ’کبھی یہ سامنے آ جاتی ہے اور پھر غائب ہو جاتی ہے‘ - BBC News اردو

انہوں نے کہا کہ آبادی کو وہ حصہ جسے کورونا سے زیادہ خطرہ ہے ان کے لیے ویکسین کے بوسٹر شاٹ کے منصوبے پر کام کیا جارہا ہے۔یہ بھی پڑھیں:کووڈ کے نئے ویرینٹ کے خلاف احتیاطی تدابیر، مختلف ممالک کا سرحدیں بند کرنے کا اعلاناسد عمر نے کہا کہ وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کا اندازہ اس سے لگائیں کہ 12 روز قبل جنوبی افریقہ میں کیسز مثبت آنے کی شرح 0.9 فیصد تھی اور اب وہ 9.77 فیصد ہوگئی ہے۔ headtopics.com

انہوں نے کہا کہ جب وائرس ملک میں آجائے گا تو ہمارے پاس زیادہ وقت نہیں ہوگا اس لیے کل کے بجائے آج جائیں اور ویکسین لگوائیں۔ویرینٹ کا خطرہ ویکسینیشن تیز کر کے کم کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطانڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ گزشتہ چند روز سے مختلف ممالک سے وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں اور وہاں میں اس سے مرنے والوں اور شدید متاثر ہو کر ہسپتال پہنچنے والوں کا تعلق ان افراد سے ہے جنہوں نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی۔

مشیر صحت کا کہنا تھا کہ اس ویرینٹ کو اس لیے خطرناک قرار دیا جارہا ہے ہے کیوں کہ اس کے پھیلاؤ گزشتہ اقسام کی نسبت بہت زیادہ تیز ہے اور اس میں کچھ میوٹیشنز ہیں جو ممکنہ طور پر اس ویرینٹ کو زیادہ خطرناک بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔مزید پڑھیں:کورونا کی قسم اومیکرون میں ڈیلٹا سے دگنا زیادہ میوٹیشنز ہونے کا انکشاف

امریکی بحریہ کے افسر کا نقد رقم، طوائفوں کی خدمات کے عوض ریاستی راز بیچنے کا اعتراف - BBC News اردو

انہوں نے کہا کہ ہم مسافروں کی آمد کے وقت ٹیسٹنگ کا دوبارہ جائزہ لے کر اسے موجودہ سائنسی شواہد کے مطابق مزید مضبوط کررہے ہیں لیکن دنیا اس طرح باہمی منسلک ہے کہ وائرس کے ملک میں داخلے کو روکنا تقریباً ناممکن ہے۔انہوں نے مزید کہا اس صورتحال میں ہم یہ اقدام کرسکتے ہیں کہ ویکسینیشن کو اس قدر تیز کردیا جائے کہ جنہوں نے ابھی تک ویکسینیشن نہیں کروائی انہیں ویکسین لگادی جائے۔

فیصل سلطان نے کہا کہ ویکسینیشن کے علاوہ جو پہلے ہدایات جاری کی گئی تھیں مثلاً ماسک کا استعمال، سماجی فاصلہ، ہاتھ دھونا وغیرہ وہ بدستور برقرار ہیں۔

مزید پڑھ: DawnNews »

Atta Ullah Esa Khelvi ki London mei 'Pakistan' se guftagu, tamam afwaho ka jawab de dia

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی لندن میں 'پاکستان' سے گفتگو، تمام افواہوں کا جواب دے دیا#AttaUllahEsa #UK مزید پڑھ >>

ثاقب نثار کو تو نہیں لگے گا نہ

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc ’\u062a\u0642\u0633\u06cc\u0645‘ \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0622\u0631 \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u06cc\u0633 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0645\u0630\u0645\u062a\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u062f\u0641\u062a\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u0646\u06d2 \u0645\u0648\u06c1\u0646 \u0628\u06be\u06af\u0648\u062a \u06a9\u06d2 \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0641\u0631\u06cc\u0628\u06cc \u0633\u0648\u0686 \u0627\u0648\u0631 \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u06a9\u0648 \u0645\u0633\u062e \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0634 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0627\u06d4 Part 2/2 Muhammad Qasim saw that the damage caused by multiple earthquakes are devastating, people run in fear and their livelihoods are impacted.People are in disbelief at what has happened, and people ask Qasim for help. Qasim says only Allah can help us

\u063a\u06cc\u0631 \u0645\u062a\u0639\u062f\u06cc \u0628\u06cc\u0645\u0627\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0628\u06be\u06cc \u0627\u06cc\u0646 \u0633\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc \u0637\u0631\u0632 \u06a9\u06d2 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u0627\u0679\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u0686\u0627\u06c1\u0626\u06cc\u06ba\u060c \u0645\u0627\u06c1\u0631\u06cc\u0646\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u063a\u06cc\u0631 \u0645\u062a\u0639\u062f\u06cc \u0627\u0645\u0631\u0627\u0636 \u0633\u06d2 \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0639\u0630\u0648\u0631 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0626\u06cc \u06af\u0646\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0645\u0627\u06c1\u0631\u06cc\u0646

\u063a\u06cc\u0631 \u0645\u062a\u0639\u062f\u06cc \u0628\u06cc\u0645\u0627\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0628\u06be\u06cc \u0627\u06cc\u0646 \u0633\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc \u0637\u0631\u0632 \u06a9\u06d2 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u0627\u0679\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u0686\u0627\u06c1\u0626\u06cc\u06ba\u060c \u0645\u0627\u06c1\u0631\u06cc\u0646\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u063a\u06cc\u0631 \u0645\u062a\u0639\u062f\u06cc \u0627\u0645\u0631\u0627\u0636 \u0633\u06d2 \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0639\u0630\u0648\u0631 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0626\u06cc \u06af\u0646\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0645\u0627\u06c1\u0631\u06cc\u0646 Control your sugar mafia

\u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062d\u0642\u0648\u0642 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u0641\u0638 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u0631 \u0644\u06cc\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f \u06a9\u06d2 \u0686\u06cc\u0641 \u062c\u0633\u0679\u0633 \u0627\u0637\u06c1\u0631 \u0645\u0646 \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u0646\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0641\u06cc\u0688\u0631\u0644 \u06cc\u0648\u0646\u06cc\u0646 \u0622\u0641 \u062c\u0631\u0646\u0644\u0633\u0679\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u062f\u06be\u0691\u06d2 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u062f\u0627\u0626\u0631 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u06a9\u06cc \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u06cc\u06d4 محمد قاسم اس حقیقت پر زور دیتے ہیں کہ ہمیں شرک اور اس کی شکلوں سے پرہیز کرنا چاہئے کیونکہ یہی واحد راستہ ہے جو ہم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ پیغام امت مسلمہ کے لئے واضح ہے۔ ڈیوائن ڈریم ڈاٹ کام پر مزید معلومات حاصل کریں یا ’محمد قاسم ڈریمز‘ تلاش کریں۔

\u062f\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06d2 \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0645\u0645\u0627\u0644\u06a9 \u06a9\u06cc \u0637\u0631\u062d \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u0627 \u0646\u06cc\u0627 \u0648\u06cc\u0631\u06cc\u0646\u0679 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0628\u06be\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0627\u0633\u062f \u0639\u0645\u0631\u062a\u0645\u0627\u0645 \u062a\u0631 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u0631 \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u0627\u0653\u0645\u062f \u06a9\u0648 \u06a9\u0686\u06be \u0648\u0642\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0679\u0627\u0644\u0627 \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u0644\u06cc\u06a9\u0646 \u0627\u0633\u06d2 \u0633\u0627\u0631\u06cc \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06be\u06cc\u0644\u0646\u0627 \u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0627\u06cc\u0646 \u0633\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc اور پاکستان میں انصافی وائرس پورے زور سے پھیل رہا ہے کیا یہ وائرس عمرانڈو وائرس سے زیادہ خطرناک ہے کیسے نہیں آئے گا وائرس ضرور آئے گا اگر یہ نا آئے تو حکومت مال کیسے کمائے گا

\u0639\u0627\u0635\u0645\u06c1 \u062c\u06c1\u0627\u0646\u06af\u06cc\u0631 \u06a9\u0627\u0646\u0641\u0631\u0646\u0633: \u0645\u0646\u062a\u0638\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0627\u06cc\u062c\u0646\u0688\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0641\u0631\u0648\u063a \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u062a\u0631\u062f\u06cc\u062f\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0645\u0630\u0645\u062a \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u06c1\u0645 \u0646\u06d2 \u06a9\u0633\u06cc \u06a9\u0648 \u0628\u06be\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u062f\u0639\u0648 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627\u060c \u0645\u0646\u062a\u0638\u0645\u06cc\u0646 Good