\u062f\u0648 \u067e\u06be\u0644 \u062c\u0648 \u062a\u0645\u0628\u0627\u06a9\u0648 \u0646\u0648\u0634\u06cc \u06a9\u06d2 \u0646\u0642\u0635\u0627\u0646\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u0679\u06be\u06cc\u06a9 \u06a9\u0631\u0633\u06a9\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سگریٹ نوشی کے خوفناک نقصانات سے کون واقف نہیں۔ دمہ، ٹی بی اور پھیپھڑوں کے ناکارہ ہونے سے لے کر کینسر جیسی جان لیوا بیماری سگریٹ نوشی کا انجام ثابت ہو سکتی ہیں. پڑھیں:

سگریٹ نوشی کے خوفناک نقصانات سے کون واقف نہیں۔ دمہ، ٹی بی اور پھیپھڑوں کے ناکارہ ہونے سے لے کر کینسر جیسی جان لیوا بیماری سگریٹ نوشی کا انجام ثابت ہو سکتی ہیں۔ اگرچہ یہ تو ممکن نہیں کہ سگریٹ نوش کو اس بری عادت کے اثرات کا سامنا نہ کرنا پڑے ، البتہ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ روزانہ تین سیب یا دو ٹماٹر کھا ئیں تو سگریٹ نوشی کے باعث ہونے والے نقصان کو کافی حد تک کم ضرور کیا جا سکتا ہے۔کے مطابق ایک حالیہ تحقیق میں یہ اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ روزانہ تین سیب یا دو ٹماٹر کھانے سے نہ صرف سگریٹ نوشی کے...

جانز ہاپکنز بلوم برگ اسکول آف پبلک ہیلتھ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کا اس تحقیق میں کہنا ہے کہ یہ فوائد صرف تازہ پھلوں کے استعمال سے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔ بازار میں دستیاب ڈبہ بند فروٹ سے ان فوائدکا حاصل ہونا ممکن نہیں۔ اس تحقیق کے دوران کرانک ابسٹراکٹو پلمونیری ڈس آرڈر کے مریضوں پر پھلو ں کے اثرات کا جائزہ لیا گیا تھا۔ یہ ڈس آرڈر دراصل بیماریوں کے ایک مجموعے کا نام ہے جو سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں عام پائی جاتی ہیں اور ان میں سانس و پھیپھڑوں کی بیماریاں سر فہرست ہیں۔

تحقیق کی سربراہی کرنے والی سائنس دان ڈاکٹر ونیساگاشیا لارسن کا کہنا تھا کہ تازہ پھلوں کے مثبت اثرات کی شرح اُن افراد میں سب سے زیادہ پائی گئی ہے جو سگریٹ نوشی سے کنارہ کشی اختیار کر چکے ہوتے ہیں۔ ایسے افراد جو ابھی سگریٹ نوشی جاری رکھے ہوئے ہیں اگرچہ انہیں بھی تازہ پھل کھانے سے فائدہ ہوتا ہے لیکن یہ نسبتاً بہت کم ہوتا ہے ۔

اس تحقیق کے نتائج کل 650 افراد میں سانس، پھیپھڑوں اور دیگر بیماریوں پر تازہ پھلوں کے اثرات کا مطالعہ کرنے کے بعد مرتب کئے گئے ہیں اور اسے سائنسی جریدے ’یورپین ریسپیریٹری جرنل‘ میں شائع کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0627\u0631\u0637\u063a\u0631\u0644 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0627\u0631\u062f\u0648 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u06cc\u062f \u06a9\u06cc \u0645\u0628\u0627\u0631\u06a9\u0628\u0627\u062fارطغرل کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد ویڈیو ملاحظہ کریں: AajNews AajUpdates Ertugrul عيد_مبارك
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘\u062d\u0627\u062f\u062b\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0648 \u0628\u06be\u06cc \u0645\u0644\u0648\u062b \u06c1\u0648\u0627 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06cc\u06af\u06cc’'حادثے میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی کی جائیگی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0686\u0627\u0646\u062f \u0627\u0653\u062c \u0648\u0627\u0636\u062d \u0646\u0638\u0631 \u0627\u0653\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u06a9\u0644 \u0639\u06cc\u062f\u0627\u0644\u0641\u0637\u0631 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06ccفواد چوہدری کا عیدالفطر کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates EidUlFitr FawadChaudhry Yet another controversy!! چوہدری صاحب کو چاہیے اگر چاند نظر نہیں آتا تو آپ اور آپ کے کارکن کل عید کی نماز پڑھ لیں جبکہ مسلمان چاند دیکھنے کے بعد عید منائیں گے Why has this to be sorted out: -In media and not cabinet -In Ramzan and not other month -by making 30th roza contested -after already conspiracy of Youm E Ali -by science ministery and not religious affairs
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062b\u0642\u0644\u06cc\u0646 \u0645\u0634\u062a\u0627\u0642 \u06a9\u0648\u067e\u06cc \u0633\u06cc \u0628\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u06cc\u0688 \u0622\u0641 \u0627\u0646\u0679\u0631\u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u067e\u0644\u06cc\u0626\u0631\u0688\u06cc\u0648\u06cc\u0644\u067e\u0645\u0646\u0679 \u0645\u0642\u0631\u0631\u06a9\u0626\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0642\u0648\u06cc \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646ثقلین مشتاق کوپی سی بی میں ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئرڈیویلپمنٹ مقررکئے جانے کا قوی امکان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates بیٹی کے کئے گئے میک اپ کا کمال 😂
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u062f\u0627 \u06cc\u0627\u0633\u0631\u060c \u06cc\u0627\u0633\u0631 \u0646\u0648\u0627\u0632\u060c \u0639\u0644\u06cc\u0632\u06d2 \u0634\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0627\u0631\u0646\u0646\u06af \u0634\u0648 \u06a9\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccندا یاسر، یاسر نواز اور مارننگ شو کی ٹیم کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NidaYasir AlizehShah COVID19 شکر ہے الحمداللہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u06af\u0644\u06d2 \u0631\u0645\u0636\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0642\u0628\u0644 \u0645\u0648\u0646 \u0622\u0628\u0632\u0631\u0648\u06cc\u0634\u0646 \u0633\u06cc\u0646\u0679\u0631 \u0642\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے بڑا اعلان کردیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates FawadChaudhry MuftiMuneebUrRehman کوچ بھی کرو لیکن اس اندی کو گھر پی بئٹاوں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »