\u062e\u0627\u0646\u06cc\u0648\u0627\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0633 \u0645\u0648\u0679\u0631 \u0633\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0644 \u0633\u0648\u0627\u0631 \u06a9\u0648 \u0628\u0686\u0627\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0627\u0644\u0679 \u06af\u0626\u06cc\u060c6\u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثہ کہاں اور کس طرح پیش آیا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates

خانیوال میں پل رنگوں کے قریب تیزرفتار بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی،حادثے میں 6افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔

شکرگڑھ سے براستہ ملتان بہاولپور جانے والی تیز رفتار بس جب خانیوال رنگوں پل کے قریب پہنچی تو موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ا لٹ گئی جس کے نتیجے میں 6افراد موقع پر جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئی اور بس کی باڈی کو کاٹ کر جاں بحق اور زخمی ہونے والے مسافروں کو نکالا جاں بحق ہونے والے 4افراد اور 25 زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال خانیوال منتقل کردیا جبکہ جاں بحق ہونے والے 2افراد اور 3شدید زخمیوں کو نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ۔

محکمہ صحت کے عملے کو ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی نے زخمی مسافروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی اور جائے حادثہ پر ضلعی انتظامیہ کے افسران موٹروے پولیس اور مقامی پولیس کے افسران بھی موجود تھے جو ریسکیو آپریشن کے نگرانی کر رہے تھے ۔ جاں بحق ہونے والے مسافرو ں میں مرد ،خواتین اور بچے شامل تھے جن کا تعلق سیالکوٹ ،نارووال، شکرگڑھ ،گوجرانوالہ ،شیخوپورہ ،ملتان اور بہاولپور سے بتایا جارہا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0645\u0644\u06a9\u06cc \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0628\u0627\u0631 \u06c1\u0648\u0679\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u062c\u0648\u06cc\u0632پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5جون کو طلب کیا گیا ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PunjabAssembly
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062a\u0648\u0634\u06c1 \u062e\u0627\u0646\u06c1 \u0631\u06cc\u0641\u0631\u0646\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0631\u0646\u0679\u00a0 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u062c\u0627\u0631\u06ccعدالت نے آصف زرداری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates NawazSharif AsifZardari
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u062d\u06a9\u0645\u06c1 \u0645\u0648\u0633\u0645\u06cc\u0627\u062a \u0646\u06d2 \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u063a\u06cc\u0631 \u0645\u0639\u0645\u0648\u0644\u06cc \u0628\u0627\u0631\u0634\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u0634\u06af\u0648\u0626\u06cc \u06a9\u0631 \u062f\u06ccگرمی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u062c \u0628\u06be\u06cc \u062a\u06cc\u0632 \u06c1\u0648\u0627\u0624\u06ba \u06a9\u0627 \u0631\u0627\u062c \u060c \u0645\u0637\u0644\u0639 \u062c\u0632\u0648\u06cc \u0627\u0628\u0631\u0622\u0644\u0648\u062fتیز ہوائیں کب تک چلیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062e\u06cc\u0628\u0631 \u067e\u062e\u062a\u0648 \u0646\u062e\u0648\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u062c \u0633\u06d2 3\u0631\u0648\u0632 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0648\u0646 \u0634\u0631\u0648\u0639صوبے میں لاک ڈاؤن کتنے دن کیلئے لگایا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Kpk lockdown پورے ملک سے زیادہ کوروناپھیلاؤ بلوچستان میں ہے 400ٹیسٹ میں 147پازیٹو آنےلگےہیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627\u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f64028\u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc\u060c1317\u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u064224 گھنٹوں کے دوران ملک میں کتنے نئے کیسز اور اموات رپورٹ ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak ابھی تک کوئی نظر نہیں ہے- اس سے زیادہ دمے سے لوگ مر جاتے ہیں-
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »