تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت ایک اسکیم کے تحت ملک کو دیوالیہ کرنا چاہتی ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ مجھے حیرت ہے کہ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم کی مشترکہ حکومت ہے اور اگر یہ سیاسی جماعتیں ہیں تو پھر انتخابات سے کیوں ڈر رہے ہیں، کوئی سیاسی جماعت الیکشن سے ڈر نہیں سکتی۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ انہوں نے آکر معیشت کو تباہ کیا، پاکستانی روپیہ کو غیر مستحکم کیا، اور آج ہماری کرنسی بنگلہ دیش، افغانستان تک کا مقابلہ نہیں کر پا رہی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے مڈل کلاس کی کمر توڑ دی ہے۔
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کو کہتا ہوں کہ وہ وہی کام کریں جو ان کو آتا ہے یعنی کینڈی کرش کھیلیں، اس سے زیادہ وہ کچھ کرنے کے قابل نہیں۔
فواد صاحب بات تو ایسے کر رھے ھیں جیسے یہ ملک کو آسمان کی بلندیوں پر چھوڑ کر گۓ تھے آپ لوگوں نے تو اس سے بھی بری حلت کر دی تھی
Asli chor tu ha chaudhri
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔
تسی کوئی کسر چھوڑ گئے ہو
جتنا نقصان عمران نیازی نے 3.8 سالوں میں پاکستان کا کیا بھارت 75 سالوں میں نہیں کرسکا
جس ملک کا وزیرداخلہ منشیات ڈیلر اجرتی قاتل ضمانت پر ملظم ہو وہ ملک کی ترقی بہت دور کی بات ہے
جس ملک کا وزیراعظم امریکہ بنادے وہ بھی ملظم ضمانت پر کیسے ترقی عزت ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u0645\u06c1\u0646\u06af\u06cc \u0627\u06cc\u0644 \u0627\u06cc\u0646 \u062c\u06cc \u06a9\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0627\u0631\u06cc \u067e\u0631 \u0644\u0648\u0688\u0634\u06cc\u0688\u0646\u06af \u06a9\u0648 \u062a\u0631\u062c\u06cc\u062d\u062c\u0648\u0644\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0653\u062e\u0631\u06cc \u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0642\u0637\u0631 \u0627\u0646\u0631\u062c\u06cc \u0679\u0631\u06cc\u0688\u0646\u06af \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 39.8 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u0641\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0645 \u0628\u06cc \u0679\u06cc \u06cc\u0648 \u06a9\u06cc \u0645\u06c1\u0646\u06af\u06cc \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u067e\u06cc\u0634\u06a9\u0634 \u0645\u0648\u0635\u0648\u0644 \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u062a\u06be\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u067e\u0631\u0648\u06cc\u0632 \u0645\u0634\u0631\u0641 \u06a9\u0648 \u0648\u0627\u067e\u0633 \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0633\u06c1\u0648\u0644\u062a \u0641\u0631\u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u062a\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u067e\u0631\u0648\u06cc\u0632 \u0645\u0634\u0631\u0641 \u06a9\u0648 \u0648\u0637\u0646 \u0648\u0627\u067e\u0633 \u0622\u06a9\u0631 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0645\u0646\u0627 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u06cc\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06d2 \u06a9\u0648 \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u06d2\u060c \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u0630\u06cc\u0631 \u062a\u0627\u0631\u0688 طاقت کے محور بڑے اچھے طریقے سے اپنے ہونے کا احساس دلاتے ہیں۔ لعنت Lanat
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »