\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u062a\u0648 \u0645\u0644 \u06af\u0626\u06cc\u060c \u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06cc \u062c\u0646\u06af \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہزاروں قیدیوں کو حقوق کو ایک طرف رکھ دیں اور انہیں بھول جائیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد، شہباز شریف اور نواز شریف سے کہیں زیادہ بیمار ہیں لیکن ملک میں ہی علاج کروارہی ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت تو مل گئی ہے لیکن نظام کے خلاف ہماری جنگ جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کے نائب صدر کی جانب سے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی درخواست پیش کی گئی اور درخواست کی اگلی ہی سماعت میں انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی تاہم اس تمام معاملات میں حکومت سے کوئی مؤقف شامل نہیں رہا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد، شہباز شریف اور نواز شریف سے کہیں زیادہ بیمار ہیں لیکن ملک میں ہی علاج کروارہی ہیں۔عدالت کے سامنے حکومت بھی اپنا مؤقف لے کر جائے گی، شہزاد اکبر

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ آمدن سے زائد اثاثوں کا سوال ہمیشہ ایک پبلک اکاؤنٹ آفس ہولڈرز پر ہی اٹھتا ہے یہ صحافی یا عام شخص پر نہیں لگایا جا سکتا۔ تاہم وفاقی تحقیقاتی ادارے نے مبینہ طور پر ان کا نام 'ایک اور فہرست میں' رکھتے ہوئے انہیں ملک چھوڑنے سے روک دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Because same faces from other political parties. Example of Jehangir Tarin is enough !

جب تک حکومت ایسے ہی چلتی ہے۔ تو کیا ضرورت ہے عوام کی بہتری کیلیے

True statement minister

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔