بھارتیوں کے پاس اپنے فوجی سربراہ کے جھوٹے دعوے کی حمایت میں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں:میجر جنرل آصف غفور
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتیوں کے پاس اپنے فوجی سربراہ کے جھوٹے دعوے کی حمایت میں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگر وہ وہاں نہیں جانا چاہتے تو ان کے پاس ہمارے دفتر خارجہ کے ساتھ مبینہ طور پر نشانہ بنائے گئے مقامات سے متعلق معلومات کے تبادلے کا امکان بھی موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ان مبینہ مقامات پر زمینی حقائق دکھانے کیلئے آج غیر ملکی سفارتکاروں اور میڈیا کے نمائندوں کو لے کر جائینگ