بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، سپاہی نعمت ولی شہید

Redirecting to full article in 0 second(s)...
راولپنڈی:بھارتی فوج نے ایل او سی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سپاہی نعمت ولی شہید جبکہ دو خواتین زخمی ہوگئیں۔