Saud Usmani : سعود عثمانی :-چار دن ادب کے چار سُو

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کانفرنس کے بیشتر سیشنز بہت بھرپور رہے۔ افتتاحی سیشن میں غیر معمولی ہجوم تھا۔ کلیدی خطبے بہت اہم اور عمدہ تھے؛ تاہم میرے خیال میں اس سیشن کی نظامت اتنی معیاری نہیں تھی۔ پڑھیئے سعود عثمانی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

ملاقاتوں کی میم سے شروع ہوئی تو مکالموں، مذاکروں، مباحثوں سے ہوتی ہوئی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی بارہویں عالمی اردو کانفرنس مشاعروں پر ختم ہوئی۔ درمیان میں بہت سے پڑاؤ آئے۔ چار دن دوستوں کے ساتھ مسلسل ہم نشینی کے بعد ایک دوسرے سے جدا ہوئے تو میاں محمد بخش کا مصرعہ بہت یاد آیادو آرزو میں اور دو انتظار میں کٹ جانے والے چار دن اس بار ایک ہی لہر میں کٹے۔ آرٹس کونسل کے با کمال اور غیر معمولی فعال صدر برادرم احمد شاہ اور ان کے ساتھیوں کا حق ہے کہ انہیں اس حسنِ انتظام کے ساتھ ساتھ موضوعاتی تنوع...

کانفرنس کے بیشتر سیشنز بہت بھرپور رہے۔ افتتاحی سیشن میں غیر معمولی ہجوم تھا۔ کلیدی خطبے بہت اہم اور عمدہ تھے؛ تاہم میرے خیال میں اس سیشن کی نظامت اتنی معیاری نہیں تھی۔ سندھ کے وزیر ثقافت سردار احمد شاہ صاحب کی گفتگو اور مشاعرے میں شاعری بہت مؤثر تھی۔ وہ خود صاحب نظر ہیں اور ان کی وزارت نے اس کانفرنس میں بھرپور تعاون بھی کیا۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ جناب مراد علی شاہ بک فیئر کے افتتاح کے بعد کانفرنس کے افتتاح کے لیے آئے تھے۔ انہوں نے کانفرنس کے موضوع کے ساتھ ساتھ وفاق کی طرف سے سندھ حکومت کو فنڈز...

نامور شخصیات کے ساتھ علیحدہ نشستوں میں محترمہ کشور ناہید کے ساتھ مکالمہ عمدہ سیشن تھا۔ نعیم بخاری سامعین اور ناظرین کی توجہ کھینچ لینے اور پر لطف گفتگو کی شہرت رکھتے ہیں اور انہوں نے مزے کے واقعات سنائے؛ تاہم اکثر لوگوں کا تاثر یہ ہے کہ نشست میں وہ جابجا اوور ہوتے رہے۔ منو بھائی کے ہکلانے کی نقل اتارنے کی ضرورت نہیں تھی اور احمد فراز صاحب کو ترکھان شاعر کہنا زیادتی ہے۔ اس میں کیا شک ہے کہ فراز صاحب کا عہد جدید کی شاعری میں اہم مقام ہے۔ جناب انور مقصود کو سننے بہت لوگ آئے تھے اور اسی لیے اس کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہلم:خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق,9زخمیجہلم:خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق,9زخمی Jhelum RoadAccident People Killed Rescued pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہلم:خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق,9زخمیصوبہ پنجاب کے ضلع جہلم میں حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں بچی سمیت چار افراد جاں بحق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک پیزا کھانے کے بعد کتنے گھنٹے چلنا ضروری؟ماہرین کا کہنا ہے کہ صارفین کو بتایا جانا چاہیے کہ انہیں کسی بھی خوراک سے ملنے والی کیلوریز جلانے کے لیے کتنی ورزش کرنا پڑے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا کی چار جڑواں بہنوں کا جنم جنم کا ساتھانڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کی چار جڑواں بہنوں کی کہانی جنھوں نے پوری زندگی ایک ساتھ گزاری اور اب ان کی شادی بھی ایک ہی روز ہو گی۔ ماشاءللہ So lovely! Lucky girls.. sister is the precious gift of ALLAH(SWT).
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی سی سانحہ :وزیراعلیٰ پنجاب نےکابینہ کمیٹی برائےامن وامان کااجلاس آج پھرطلب کرلیاپی آئی سی سانحہ :وزیراعلیٰ پنجاب نےکابینہ کمیٹی برائےامن وامان کااجلاس آج پھرطلب کرلیا PICTragedy CM Calls Cabinet Committee Lawyers LahoreHighCourt PICAttack LawyersAttackedPIC ImranKhan PTIofficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک:ڈالر کی قیمت میں کمیانٹر بینک:ڈالر کی قیمت میں کمی Pakistan Karachi InterBank OpenMarket Dollar Rates pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »