Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون کے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش

نئی دہلی: اپنی جڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون کے دو سال بعد اسی تاریخ کو ماں نے دوبارہ جڑواں بیٹیوں کو جنم دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 15 ستمبر 2019ء کو کشتی حادثے میں اپالا راجو اور بھاگیا لکشمی کی جڑواں بیٹیاں انتقال کرگئی تھیں جس کے بعد انہیں دنیا اندھیر ہوتی دکھائی دی تاہم 15 ستمبر کو ہی خاتون ایک بار پھر دو بیٹیوں کی ماں بن گئیں۔ نوزائیدہ بالکل صحتمند اور تندرست ہیں جن کا وزن 1.6 اور 1.9 کلوگرام ہے۔ بھاگیا لکشمی اور ان کے شوہر نے گزشتہ برس بچوں کی پیدائش کیلئے فرٹیلٹی سینٹر سے رابطہ کیا تھا لیکن کووڈ کی وجہ سے وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکے۔

مسلسل کوششوں کے بعد بالآخر قسمت ان پر مہربان ہوگئی اور رواں ماہ آئی وی ایف کے عمل کے ذریعے بھاگیا دو بچیوں کی پیدائش میں کامیاب ہوئیں۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہمیں جڑواں بیٹیوں کی امید نہیں تھی لیکن یہ ہمارے لیے کسی بھی خوبصورت تحفے سے کم نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون کے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائشنئی دہلی: (ویب ڈیسک) اپنی جڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون کے دو سال بعد اسی تاریخ کو ماں نے دوبارہ جڑواں بیٹیوں کو جنم دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون کے ہاں دوبارہ جڑواں بیٹیوں کی پیدائشجڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون کے ہاں دوبارہ جڑواں بیٹیوں کی پیدائش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ تو ہو گا!چند روز پہلے کچھ کالم افغانستان کی صورتحال پر لکھے تھے تو جہاں کچھ دوستوں نے میرے ذہن میں ابلتے خدشات کو سراہا وہاں چند نے انہیں یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ یہ بے وقت کی راگنی ہے‘ ایسا کچھ نہیں ہوگا۔ پڑھیئےرؤف کلاسراکا کالم: DunyaUpdates dunyacolumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مشکلات کے موسم میں ایک اچھی خبرپانچ روپے کے حالیہ اضافے کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک سو تئیس روپے تیس پیسے ہو گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس قیمت کو ملکی تاریخ میں پٹرول کی بلند ترین قیمت ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے. پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaUpdates dunyacolumns جھوٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مفت کے اشتہار اور ابرار احمدایک عدد ورکشاپ کرائے کیلئے خالی ہے۔ واضح رہے کہ ورکشاپ کا صرف ڈھانچہ دستیاب ہے کیونکہ اوزارچند روز پہلے ہی بیچ کر کھائے جا چکے ہیں عمارت چوری کا مال جمع کرنے کیلئے بھی مثالی ثابت ہو سکتی ہے. پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خصوصی اقدامات کی ضرورتلگتا ہے یہ آر ایس ایس کا ہیڈ کوارٹر ہے جہاں سے پاکستان پر جھوٹ اور گوئبلز کی حکمت عملی کی بارش کی جا رہی ہے‘ بلکہ بات اس سے بھی آگے بڑھ چکی ہے. پڑھیئےمنیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »