Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قدرت کا معجزہ، 15 سال کومے میں رہنے والے میں زندگی کے آثار ، ویڈیو وائرل

ریاض: 15 برس سے کومے میں رہنے والے سعودی شہزادے میں زندگی کے آثار پیدا ہو گئے، نوجوان شہزادے کی انگلیوں کے حرکت کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے سعودی شہزادے خالد بن طلال کے بیٹے میں 15 برس بعد زندگی کی آثار پیدا ہونے کو ناقابل یقین قرار دیتے ہوئے قدرت کا معجزہ قرار دیا گیا ہے۔ کیونکہ اربوں کی جائیداد کے مالک شہزادہ ولید بن خالد بن طلال گزشتہ برس سے کومہ تھے اور ماہر سے ماہر ڈاکٹر بھی انہیں ہوش میں لانے میں ناکام رہا تھا۔

شہزادہ ولید 2005ء میں ملٹری کالج سے تعلیم حاصل کرنے کے دوران ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد وہ کومہ میں چلے گئے۔ سعودی شہزادے کے طویل عرصے سے کومہ میں رہنے کے باعث ’سویا ہوا شہزادہ’ کہا جاتا ہے، جسے ہوش میں لانے کےلیے 3 امریکی اور 1 ہسپانوی ڈاکٹرز برسوں سے کوششیں کررہے تھے لیکن کامیاب نہیں ہوسکے۔اللهم ردّ له عافيته كما رددت البصر ليعقوب وكما بقدرتك انجبت مريم من غير زوج وأخرجت يونس من بطن الحوت وحملت زوجة ابراهيم عليه السلام وهي عقيم ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہاں ایسے ہی چلتا ہےوہی ہائے ہائے‘ وہی مردہ باد‘ زندہ باد کے نعرے اور وہی ایک دوسرے کی سیاست ختم کر دینے کے دعوے۔ اپوزیشن حکومت کو اُلٹا لٹکا دینے کے اپنے عزم کا اظہار کر رہی ہے پڑھیئےسہیل احمد قیصر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جمہوریت بذریعہ احتجاج یا پارلیمانی سیاستگیارہ جماعتی اپوزیشن اتحاد، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ، 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں اپنی پہلی عوامی ریلی سے مطمئن ہے۔ عمران خان کی قیادت میں قائم پی ٹی آئی کی حکومت کو اقتدار سے پڑھیئےڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تعلیم ‘ ورکشاپ کلچر اور تبدیلی کا سرابتعلیم کے معیار میں مثبت تبدیلی لانے کیلئے اساتذہ میں تبدیلی ضروری ہے‘ لیکن یہ تبدیلی کیسے لائی جائے؟ اس حوالے سے تحقیق کا ایک وسیع ذخیرہ موجود ہے ۔ پڑھیئےشاہد صدیقی کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates غریب عوام کے لئے اردو میڈیم اور امیر کے لئے انگلش میڈیم میں تعلیم۔کون کرے گا اور کب ھو گا پاکستان میں تعلیم کا انصاف جس میں غریب اور امیر کے لئے یکساں تعلیمی نظام ھو یا اللہ مدد فرما۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’’قدم بڑھاؤ نواز شریف‘‘ کے نعرے اور حکومتانقلاب طویل سیاسی سفر کا ردِعمل نہیں ہوتا، یہ تو شعور کی ہلکی آنچ پر پکا ہوا وہ جذبہ ہوتا ہے جو روحوں میں اترتا ہے۔یہ وہ احساس ہے جو محسوسات سے ماورا ہوتا ہے۔اس کی نمو خزاں اور بہار سے بے نیاز ہوتی ہے۔ پڑھیئےانجم فاروق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تم خوش ہو‘ کیا ہوا جو ہمارے بغیر ہوآج پورے آٹھ سال ہو گئے ہیں لیکن سالوں میں حساب کریں تو دنوں کی گڑبڑ ہوجاتی ہے۔ ان آٹھ سالوں میں دو سال لیپ کے تھے اور لیپ کا سال تین سو پینسٹھ نہیں تین سو چھیاسٹھ دن کا تھا‘ پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اس سیاست کو ہم کیا کریں ؟ایک طرف چور جن کی چوری کیا ڈکیتی مستند اورمانی ہوئی ہے ۔دوسری طرف پرلے درجے کے نالائق اوربیکار ۔قومی اُفق پہ اگر یہ چوائس ہو تو انسان کہاں جائے؟سیاست میں دلچسپی تب برقرار رہتی ہے پڑھیئےایاز امیر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates بے غیرتو کا امیر۔ ایاز امیر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »