Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے علاج کیلئے سینکڑوں ادویات کی شناخت

نیو یارک: ویسے تو نئے کورونا وائرس کا ابھی کوئی باضابطہ علاج یا ویکسین دستیاب نہیں مگر امریکی سائنسدانوں نے ایسی سیکڑوں ادویات کی شناخت کی ہیں جو ممکنہ طور پر کووڈ 19 کے علاج میں مدد دے سکتی ہیں۔

اس مقصد کے لیے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک کمپیوٹر الگورتھم کی مدد لی جو ٹرائل اور غلطیوں سے پیشگوئی کرنا سیکھتا اور خود کو بہتر بناتا۔ ان کا کہنا تھا کہ اضافی ادویات یا چھوٹے مالیکیولز جو وائرس کے جسم میں داخلے اور نقول بننے کے عمل میں رکاوٹ بن سکیں، کی دریافت کے لیے ہماری حکمت عملی مددگار ثابت ہوسکے گی۔

اس کے بعد محققین نے ان مشین لرننگ ماڈلز کو ایک کروڑ عام دستیاب چھوٹے مالیکیولز کی اسکریننگ کے لیے استعمال کرکے شناخت کی کہ کونسے کیمیکلز نئے کورونا وائرس کے پروٹینز سے رابطے میں رہنے والے پروٹینز کے لیے بہترین ہیں۔ محققین کے مطابق تاریخی طور پر امراض کے علاج زیادہ پیچیدہ ہوگئے ہیں کیونکہ ہمیں بیماریوں کے حوالے سے زیادہ معلومات حاصل ہورہی ہے ، مشین لرننگ طریقہ کار جیسے ہمارا طریقہ کار طریقہ علاج کے لیے ماہرین کو مستقبل میں تحقیق کے لیے اضافی مواقع فراہم کرسکے گا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »