Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں بلیک ڈیتھ نامی طاعون کا کیس سامنے آنے پر انتباہ جاری

بیجنگ: چین کے خودمختار خطے اندرونی منگولیا کے ایک شہر میں ’بلیک ڈیتھ‘ کے نام سے جانا جانے والے بیوبونک طاعون کے کیسز سامنے آنے کے بعد حکام نے انتباہ جاری کیا ہے۔

سطح تین کے انتباہ کے تحت ان جانوروں کے شکار اور کھانے پر پابندی ہوتی ہے جن سے طاعون پھیلنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ لوگوں کو اس کے متعلق مشتبہ معاملات سے حکام کو مطلع کرنے کے لیے کہا جاتا ہے۔ لیکن میرموٹ کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ طاعون کے بیکٹیریا کو پھیلانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ ان کا شکار کرنا غیر قانونی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں مندر… ؟اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ہونی چاہیے یا نہیں؟ اس سوال کا جواب اہلِ پاکستان کو تلاش کرنا ہے۔ اس لیے اسے پاکستان ہی کے تناظر میں سمجھنا ہو گا۔ پڑھیئےخورشید ندیم کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تقریریں بہت سن چکے!بیس سال میدانِ سیاست میں گزار کر کپتان صاحب تقریر فی البدیہہ کرنے کے ماہر ہو چکے ہیں۔ زیادہ طبع آزمائی 2013 کے انتخابات کے بعد دھرنے کے دوران کی۔ روزانہ تقریر پہ تقریر۔ کافی عرصہ ہو چلا ہے پڑھیئےرسول بخش رئیس کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کھچڑی اور اسحاق وردگ کی شاعریوزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ''بعض وزرا اپوزیشن کا کام کر رہے ہیں‘‘ لیکن اپوزیشن کی نالائقی کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ پھر بھی ابھی تک حکومت کا بال تک بیکا نہیں کر سکی ا پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شعارِ اختلافاہلسنت وجماعت کے حالات ان دنوںانتہائی تکلیف دہ ہیں۔ ہم اپنے علمی اختلافات کوداخلی سطح پر طے کرنے کی بجائے عوام میں لے آتے ہیں‘ پھر سوشل میڈیا پر دین کو بازیچۂ اطفال بنادیا جاتا ہے۔ پڑھیئےمفتی منیب الرحمٰن کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ظاہر ہے کہ منہ پھیر لیا ہم سے خُدا نےاللہ کو چھوڑ کر کسی اور سے لَو لگانے کا جو نتیجہ نکل سکتا ہے ‘وہی نکلتا ہے۔ معاملات انفرادی ہوں یا اجتماعی‘ اللہ پر بھروسا ترک کرکے ہما شُما سے کوئی امُّید رکھنا‘ جیسے گل کِھلا سکتا ہے‘ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آپشن تو ہمیشہ موجود ہوتی ہے سر4اپریل 1979ء کو جب ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی تو تب اُن کی عمر صرف اکاون برس تھی۔ اپنی اس اکیاون سالہ زندگی کے دوران سیاسی لحاظ سے مقبولیت کے جس مقام تک پہنچے ‘ پڑھیئےسہیل احمد قیصر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »