… بدتر ڈوب کر مرنے سے ہے جینا سہارے کا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زندگی کسی نہ کسی طور گزر ہی جاتی ہے۔ زندگی کی یہی خصوصیت بہت سوں کو ناکارہ بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ ہر طرح کے ماحول میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

زندگی کسی نہ کسی طور گزر ہی جاتی ہے۔ زندگی کی یہی خصوصیت بہت سوں کو ناکارہ بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ ہر طرح کے ماحول میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو زندگی کے بارے میں سنجیدگی سے سوچے بغیر جیتے رہتے ہیں۔ اِن کا جینا اِن کے اپنے کام کا ہوتا ہے نہ کسی اور کے لیے کارآمد ثابت ہوتا ہے۔ سانسوں کی گنتی پوری ہونے تک کسی واضح مقصد کے بغیر زندہ رہنا بجائے خود سب سے بڑی ناکامی ہے مگر یہ ایسی حقیقت ہے جس کا ادراک کم ہی لوگوں کو ہو پاتا...

عمومی سطح پر ہم میں سے بیشتر کی ایک بنیادی غلطی یہ ہے کہ کسی نہ کسی حوالے سے کوئی آسرا تلاش کیا جاتا رہتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بہت سے کام غیر معمولی غور و فکر اور محنت کے بغیر ہو جائیں۔ فلموں میں دکھایا جاتا ہے کہ اچانک کہیں سے کوئی آتا ہے اور مشکلات دور کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ فلموں میں ایسے مناظر عمومی نفسیات کے اصولوں کے تحت شامل کیے جاتے ہیں۔ فلم بینوں کی اکثریت ایسی فلموں کو پسند کرتی ہے جو بہت حد تک اُن کی خواہشات کا عکس ہوں۔ بیشتر خواہشات غیر منطقی ہوتی ہیں کیونکہ ہم یہی...

کیا زندگی اِس طور گزاری جاسکتی ہے؟ یقیناً کیونکہ ہم دیکھتے ہیں کہ ایسا ہوتا ہی ہے۔ لوگ دوسروں کے خیالات کے اثرات قبول کرکے بھی زندہ رہتے ہیں۔ خود کو عمل کے لیے تیار کرنے کے بجائے وہ محض ردِعمل کی منزل میں رہتے ہیں اور جو کچھ بھی ہوتا اور ملتا رہے اُسے قبول کرتے چلے جاتے ہیں۔ کچھ کرنے کے بجائے جو کچھ ہو رہا ہو اُسی پر قانع رہنا‘ اکتفا کرنا زندگی کی توانا علامت ہرگز نہیں۔ اس عادت کے آگے بند باندھنے کی کوشش نہ کی جائے تو رفتہ رفتہ یہ ایک ایسے دریا میں تبدیل ہوتی جاتی ہے جس کے ریلوں میں ہمارا ذوق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: جنوبی کے مختلف علاقوں میں آج سے مکمل لاک ڈاؤنکراچی کے ضلع جنوبی میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دو تصویریں کافی ہیں’’مسلمان حکمرانوں کے ڈوب مرنے کے لئے بس دو تصویریں کافی ہیں‘‘ بودی شاہ نے گرجتے ہوئے یہ الفاظ ادا کئے تو میں نے عرض کیا، شاہ جی! کونسی دو تصویریں؟ یہ سوال... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ 19 کے سب سے جان لیوا پہلو کی ممکنہ وجہ دریافت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کن لوگوں پر اثر انداز نہیں ہوسکتا، نئی تحقیق میں بڑا انکشافکورونا وائرس کن لوگوں پر اثر انداز نہیں ہوسکتا، نئی تحقیق میں بڑا انکشاف CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کن لوگوں پر اثر انداز نہیں ہوسکتا نئی تحقیق میں بڑا انکشافکورونا وائرس کن لوگوں پر اثر انداز نہیں ہوسکتا، نئی تحقیق میں بڑا انکشاف CoronaVirus Research ImmuneSystem InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی،صدر موبائل، الیکٹرانک مارکیٹ کل سے کھولنے کا اعلانصدر کراچی الیکٹرانک مارکیٹ ڈیلرز ایسویس ایشن محمد رضوان نے کل سے ریگل، صدر کی موبائل اور الیکٹرونک مارکیٹ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »