” لکھ کردینے کیلئے تیارہوں،عمران خان کو کوئی ۔۔۔ “ رمیز راجہ نے دل کی بات کہہ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر، معروف کمنٹیٹر رمیض راجہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی

عمران خان کو شکست نہیں دے سکتا اور میں یہ لکھ کر دینے کیلئے تیار ہوں، جو انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں وہ غلطی پر ہیں، ہم نے کرکٹ میں یہ دیکھ لیا ہے،1992ءکے ورلڈ کپ کی سب سے بڑی مثال ہمارے سامنے ہے جہاں ہم ہار رہے تھے لیکن ایک شخص تھا جو کہہ رہا تھاکہ ہم جیتیں گے کیونکہ میرا ہسپتال بننا ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت جتنے بھی سیاسی تجزیے ہو رہے ہیں، مہنگائی ہے، چیخیں نکل گئیں میرے یہ الفاظ لکھ لیں عمران خان کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نیت کا صاف ہے اور محنت...

انہوں نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں وہ کرکٹ تھی یہ ملک چلانا ہے لیکن میں کہتا ہوں کہ ملک چلانے کیلئے بھی یہی رولز فالو کئے جا سکتے ہیں، آپ ناکامیوں سے سیکھتے ہیں اور دوبارہ کھڑے ہوتے ہیں۔ حلف برداری کے بعد جب کرکٹرز کی عمران خان سے ملاقات ہوئی تو میرے سوال پر انہوں نے کہا کہ باقی سیاستدانوں نے ناکامی سے کبھی سیکھا ہی نہیں ہے۔ بڑی شخصیات سے باتیں ہوئی ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس سے پہلے کبھی اتنی محنت کرنے والا اور ایماندار وزیر اعظم نہیں ملا۔ میں بیرون ممالک بہت سفر کرتا ہوں اور عمران خان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین ،صوبائی سطح کے 23 علاقوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہواچین ،صوبائی سطح کے 23 علاقوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا China 23Regions CoronaVirus NoCasesReported ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ایران کے بغیر افغان مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں‘ - Pakistan - Dawn NewsBeshak
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’ابھینندن پاکستان میں کوئی میزائل فائر نہ کر سکے تھے‘انڈیا کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ایک سال ہوگیا اس موقع پر پاکستان فضائیہ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ انڈین جہاز پاکستان میں کہیں بھی کوئی میزائل فائر نہیں کر پائے تھے۔ مسٹر سر پرائیز میزائل تو فائر نہیں کیا البتہ خود فائر ہو کر پاکستان کی حدود میں گر گیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اومنی گروپ کی شوگر ملیں چل رہی ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، جہانگیر ترین - Pakistan - Dawn NewsYa sheikh apni dekh. 6 Mills arenot enough jahangirtareen ImranKhanPTI yeah sab chor hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گلیڈی ایٹرز کی جانب سے بال ٹمپرنگ سے متعلق کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی: پی سی بیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے پشاور زلمی کے خلاف میچ میں گیند کی حالت کو تبدیل کرنے سے متعلق میچ ریفری روشن ماہنامہ کو کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا راؤنڈ میچ22 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خالد جاوید کی تعیناتی پر کوئی تحفظات نہیں، انور منصور سے متعلق بیان واپس لیتا ہوں، فروغ نسیم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »