”یہ ایس ایچ او چیمہ کا حکم ہے کہ ۔ ۔ ۔“ ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلم سپرسٹار کی ایک جھلک کے ذریعے کورونا سے بچاو کے حوالے سے آگاہی دی

ہے۔ گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے ساتھ موجود دو لوگوں کو فاصلہ رکھنے کا کہہ ر ہی ہیں۔ ماہرہ خان کی جانب سے شیئر

کی جانے والی تصویر میں انہوں نے پولیس اہلکار کی وردی زیب تن کی ہوئی ہے۔ اداکارہ نے اپنی اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ فاصلہ رکھو، یہ ایس ایچ او چیمہ کا حکم ہے۔ انہوں نے لکھا کہ یہ تصویر فلم سپرسٹار کے سیٹ کی ہے جس کو میں بہت یاد کر رہی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کی والدہ مزاح میں سب سے آگےکرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں سوشل میڈیا پر خاصی سرگرم ہیں SamaaTV کتنی گرم ہے d model girl is vituperating d gvmt for loss of her business income
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سردار مسعود خان کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کی مذمتسردار مسعود خان کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کی مذمت LOC IndianCrimes IndianForce Pakistan AJK PresidentAJK MasoodKhan Firing Condemns UN Masood__Khan pid_gov OfficialDGISPR ImranKhanPTI ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا اعظم خان کےانتقال پر اظہار افسوسائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا اعظم خان کےانتقال پر اظہار افسوس AirChiefMarshal MujahidAnwarKhan Condolence Demise AzamKhan SquashLegend
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہاتھ دھونے سے قبل یہ چیز پڑھیں، احسن خان کے ہمراہ بچوں نے پیغام جاری کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کیخلاف احتیاطی تدابیر کے طورپر ہرکوئی ہاتھ دھونے اور صفائی پر زور دے رہا ہے لیکن ایسے میں اداکار احسن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ محمود خانپشاور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں کسی کو ذخیرہ اندوزی کے ذریعے مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکوروناوائرس کی صورتحال،وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھراعتماد میں لینے کا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Take Nation Confidence Coronavirus Today ImranKhanPTI Covid_19 Cases CoronaUpdate CoronaLockdown StayAtHomeAndStaySafe pid_gov Pakistan ImranKhanPTI pid_gov PDS... koi saniha ho jaaiay, khan ko taqreerain lag jati hian...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »