”منع کرنے پرکل آدھے شہر کی بجلی بند کردی،کیا ان کا دماغ ٹھیک ہے؟“ - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس کے لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس میں دبنگ ریمارکس تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :سپریم کورٹ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس میں چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ آدھا کراچی بجلی سے محروم پڑا ہوا ہے ، پرسوں کے الیکٹرک کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا کہا تو کل آدھے کراچی میں بجلی بند کردی،کیا ان کا دماغ ٹھیک ہے؟ لوگ مرتے ہیں اور یہ جا کر ہائیکورٹ سے ضمانت کرالیتے ہیں۔

سی ای او کے الیکٹرک کی حفاظتی ضمانت پرناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ لوگ مرتے ہیں اور یہ جا کر ہائیکورٹ سے ضمانت کرالیتے ہیں 50،50ہزار روپے میں ،ہائیکورٹ بیٹھا ہے اس کام کیلئے جاکر ضمانت لے لیتے ہیں ، لوگوں کی زندگی کا معاملہ ہے ہم لوگوں کو ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے ۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ان کو صرف پیسہ چاہیئے،ان کا باس چاہتا ہے کراچی والوں کا پیسہ نچوڑلیں، جس کمپنی کا مالک جیل میں بیٹھا ہو اس سے کیا امید ہے، ہماری حکومت کا حال دیکھیں ایسی کمپنی کو کراچی دیا ہوا ہے ، یہ ڈیفالٹر کمپنی ہے ،اس کا مالک جیل میں بند ہے وہ کے الیکٹرک چلا رہا ہے ،پورا ملک بھی اسی کو دے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منع کرنے پر کل آدھے کراچی میں بجلی بند کر دی گئی: چیف جسٹسسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ سے ہلاکتوں کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ پرسوں کے الیکٹرک کو بجلی بند نہ کرنے کا کہا تو کل آدھے کراچی میں بجلی بند کر دی ان کا دماغ ٹھیک ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک میں متبادل توانائی کے انحصار کو 20 فیصد تک کرنے کا فیصلہوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کے بحران کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بچیوں کو اغواء کرنے والے دو ملزمان گرفتار اہم انکشافاتفیصل آباد : بچیوں کو اغواء کرنے والے دو ملزمان گرفتار، اہم انکشافات ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاپوا نیو گنی کوویڈ- 19کےسز میں اضافے کے باوجود لاک ڈاون کو ختم کرنے کا منصوبہپاپوا نیو گنی ،کوویڈ- 19کےسز میں اضافے کے باوجود لاک ڈاون کو ختم کرنے کا منصوبہ PapuaNewGuinea PrimeMinister JamesMarape LockDown Eased COVID19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا لیگی قیادت اور کارکنوں کے حملے کی تفصیلات جاری کرنے کا فیصلہلاہور: پنجاب حکومت نے لیگی قیادت اور کارکنوں کے حملےکی تفصیلات جاری کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب حملے میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کا بھی اعلان کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بدھ سے بحال کرنے کا فیصلہجڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بدھ سے بحال کرنے کا فیصلہ Pakistan Islamabad Rawalpindi MetroBusService Wednesday Coronavirus Lockdown COVID19Pakistan PTIGovernment GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »