”مصباح الحق پی ایس ایل میں کوچنگ تو کریں گے مگر انہیں معاوضہ نہیں دیا جائے گا کیونکہ۔۔۔“ پاکستان کرکٹ سے ایک اور حیران کن خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

کو تین سال کیلئے قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے اور پہلے تو یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ مفادات کے تصادم کی وجہ سے پاکستان ٹیم سے وابستہ سٹاف کو پی ایس ایل میں کام کرنے کی اجازت نہیں دے گا لیکن ایسا ممکن نہ ہو سکا۔بورڈ سے معاہدے سے قبل مصباح الحق کا پی ایس ایل کی ایک فرنچائز سے معاہدہ ہو چکا تھا جس کے بعد بورڈ نے اپنی نئی پالیسی کا کوئی اعلان نہ کیا بلکہ یہ کہا کہ پالیسی کو ریویو کیا گیا ہے اور فیصلہ کیا کہ مصباح الحق کوچنگ کا اتنا تجربہ نہیں ہے اس لئے انہیں ایکسپوژر دینے...

نجی خبر رساں ادارے جیو نیوز کے مطابق مصباح الحق کو پی ایس ایل کے دوران بورڈ کسی قسم کا کوئی معاوضہ نہیں دے گا کیونکہ ماضی میں مکی آرتھر کو بھی پی ایس ایل کے دوران بورڈ پیسہ نہیں دیتا تھا۔بورڈ کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کے معاہدے کی شقیں مکی آرتھر سے مختلف نہیں ہیں اس لئے مصباح کو بھی لیگ سے پہلے پانچ دن سے لے کر لیگ کے بعد دو دن تک پاکستان کرکٹ بورڈ معاوضہ نہیں دے گا، وہ اپنی فرنچائز سے معاہدے کے مطابق معاوضہ لیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیسٹ کرکٹ کو بہتر بنانا اولین مقصد ہے، ہیڈ کوچ مصباح الحقلاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کہتے ہیں کہ دونوں ذمہ داریاں ان کیلئے امتحان ہونگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نومنتخب ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کہ ٹیم میں پروفیشنلزم لایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فٹنس پر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مصباح الحق کا جارحانہ کرکٹ کی حکمت عملی اپنانے کا عزم - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصباح الحق کا جارحانہ کرکٹ کی حکمت عملی اپنانے کا عزممصباح الحق کا جارحانہ کرکٹ کی حکمت عملی اپنانے کا عزم MisbahUlHaq ChiefSelector HeadCoach TheRealPCB OffensiveCricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصباح الحق ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئےپاکستان کرکٹ ٹیم کا تین سال کے لیے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بننے کے بعد مصباح الحق نے ہر قسم کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اب قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ مصباح الحق نے گرین سگنل دیدیالاہور(ویب ڈیسک) مصباح الحق نے بھی سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کا گرین سگنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصباح الحق کا چناؤ، چیئرمین پی سی بی نے اپنے ہی فیصلے پر یوٹرن لے لیالاہور(ویب ڈ یسک)مصباح الحق کو چیف سیلکٹر اور ہیڈ کوچ کا عہدہ دے کر چیئرمین کرکٹ بورڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »