”مجھے بتائیں کہ کارروائی کیوں کی جائے ایسی باتوں سے۔۔“اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف درخواست پر دبنگ فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے  اداروں کیخلاف بیانات پر

مولانا فضل الرحمان کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمارے کردار ایسے ہونے چاہیئں کہ کوئی بات نہ کرے،گلوبل ورلڈ اور سوشل میڈیا کا دور ہے،کس کس کو روکیں گے؟تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں اداروں کے خلاف بیانات دینے پرمولانا فضل الرحمان کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ مولانا فضل الرحمان نے اداروں کے خلاف بیانات دیئے ہیں جس پر ان کے خلاف کارروائی کی جائے، چیف جسٹس اطہر...

اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں آزادی رائے کی آزادی ہونی چاہیے،مجھے بتائیں کہ کارروائی کیوں کریں،ایسی باتوں سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا،کیا آپ نے اسلام پڑھا ہے ؟ امام ابو حنیفہ بھی اپنے شاگردوں سے اظہار اختلاف کرتے رہے،ہمارے کردار ایسے ہونے چاہیں کہ کوئی بات نہ کرے،گلوبل ورلڈ اور سوشل میڈیا کا دور ہے،کس کس کو روکیں گے؟ہمیں بتائیں کہ کیوں کسی کو روکنا چاہیے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف کارروائی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ:فضل الرحمان کیخلاف کارروائی کی درخواست خارجاسلام آباد ہائیکورٹ:فضل الرحمان کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج Pakistan IslamabadHighCourt FazalurRehman AzadiMarch27October MoulanaOfficial GOPunjabPK PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سلنڈر دھماکے میں 7 افراد زخمیاسلام آباد میں سلنڈر دھماکے میں 7 افراد زخمی Pakistan Islamabad CylinderBlast Casualties GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچ رجمنٹ ایبٹ آباد کا دورہراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹ میںکرنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

27 اکتوبر کو اسلام آباد میں کوئی دھرنا نہیں ہوگا، اپوزیشن - Pakistan - Dawn Newswo keun g ab kya hua کرائے کے ٹٹو انکے بیٹھنے کے انداز سے پتہ چلتا ہے یہ چیکڑ چوہدری ہیں پیسہ پیسہ کرنے والے احتجاج اپوزیشن کے علاوہ عوام کرے گئ ان جیسے چوہدریوں سے جان چھوڈوانا پڑے گی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

27 اکتوبر کو اسلام آباد میں کوئی دھرنا نہیں ہوگا، اپوزیشن - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سلنڈر دھماکے میں 7 افراد زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »