”سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کا طریقہ غلط ہے کیونکہ۔۔۔“ معین خان پھر میدان میں آ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیکب آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے سرفراز احمد کو ہٹانے کا طریقہ کار بالکل غلط ہے، سرفراز نے پاکستان کو بحیثیت کھلاڑی اور کپتان بہت ساری فتوحات دلائی ہیں تو ان کو ایسے نہیں ہٹانا چاہیے تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام مقامی شادی ہال میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ضرور ہٹاتے لیکن ٹی 20 میں تو اس نے گزشتہ ایک سال سے قومی ٹیم کو نمبر ون رکھا ہوا...

معین خان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد فٹ ہیں اور وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس دے کر ون ڈے، ٹی 20 اور ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آ سکتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی کا ہر چیئرمین ٹیم کو بہتر کرنے کا نعرہ مارتا ضرور ہے مگر بہتر بنا نہیں پاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ میں یوتھ ڈویلپمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے پرفارمنس بہتر نہیں ہورہی ہے۔یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام مضبوط ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کی ٹیم نے سب سے زیادہ ورلڈ کپ جیتے ہیں۔ آسٹریلیا میں کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا راز بہت زیادہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیزل پرمٹ پربکنےوالااسلام کا نام استعمال کررہا ہے،وزیراعظم عمران خانعمران خان نے مخالفین کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انوکھی شادی، کیا ٹماٹر نے پاکستان میں سونے کی جگہ لے لی ہے؟پاکستان میں سونے کی جگہ ٹماٹروں کا استعمال۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates Tomato
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خان صاحب! اب بھی وقت ہےخان صاحب! اب بھی وقت ہے کالم پڑھئے: تحریر: انصار عباسی (AnsarAAbbasi) DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر رکھا ہے:فوادچوہدریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نےکہاہےکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کی غلط فہمی دور ہوچکی، ق لیگ عمران خان کے ساتھ ہے: شیخ رشید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے خوبصورت ملک کے طورپردیکھ رہی ہے،عارف علویکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »