نجی ٹی وی ” ہم نیوز “ کے پروگرام میں خصوصی گفتگو رکرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ خیبرپختونخوا میں سات سال سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے،عمران خان کو کے پی کے سے بہت سپورٹ ملی ہے ، میں یہ سمجھتاہوں کہ عمران خان کا جو ویژن ہے اس حساب سے ڈیلیور نہیں ہوا جس طرح ہونا چاہیے تھا ، ہیلتھ اور پولیس میں بہتری آئی ہے لیکن انفراسٹرکچر بہت ضروری ہے ۔آنکھوں دیکھا حال بتاتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا خیبرپختونخوا میں پولیس اور صحت کے محکمے بہتر ہوئے ہیں لیکن انفراسٹرکچر بہتر کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ...
شاہد آفریدی نے کہا مجھ سے کسی نے سوال کیا تھا کہ سات ماہ کیلئے وزیراعظم بننے کا موقع ملا تو کیا چیز بہترکریں گے۔ میں نے جواب دیا تھا تعلیم اور بے روزگاری بہتر ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی کرسی کوئی مذاق نہیں، یہ بہت مشکل کام ہے۔شاہد آفریدی کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر میں وزیراعظم ہوتا توموجودہ صورتحال میں تمام اپوزیشن کو ساتھ لےکرچلتا کیونکہ گھر کا جو بڑا ہوتا ہے وہ بندوق نہیں اٹھاتا بلکہ سب کو ساتھ لےکرچلتا...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
سیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاجسیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاج Sialkot Punjab CoronavirusPatients Infected COVID19Pakistan QuarantineCenter Hospital GOPunjabPK Dr_YasminRashid ndmapk UsmanAKBuzdar zfrmrza pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
سعودی عرب کے عسیر ریجن میں طوفانی بارش اور سیلاب کی کیفیت، ہلاکتیںریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے عسیر ریجن میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہو گئے۔سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق عسیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دورا ن ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔آج (پیر) صبح ریکارڈکیاگیا بعض بڑے شہروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
یہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسینیہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسین تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے آخری لمحات، اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جواباتفلائیٹ ریڈار نے سوموار کو نیا ڈیٹا جاری کیا ہے جس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ رن وے کے اوپر کم از کم 21 فٹ کی بلندی تک آیا تھا، اس سے ان مبینہ خدشات کو تقویت ملتی ہے کہ طیارے نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی سطح کو چھوا تھا۔ It would be better to ban the fight for few monthe cuz the administration is very cheap and careless, Good report Tahir یہاں ابھی تک سقوطِ ڈھاکہ، کارگل وغیرہ کے سوالات ابھی تک وہیں موجود ہیں تو اس حادثے کے جوابات کہاں مل سکتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »