”تاریخ پر تاریخ “خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبہ مکمل کرنے کی نئی تاریخ دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی ٹرانسپورٹ منصوبہ مکمل کرنے

کے لیے ایک اور ڈیڈ لائن دے دی ہے۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد نے کہا ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ رواں سال جون تک مکمل ہوجائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ بی آر ٹی منصوبہ شروع کرنا ہماری ضرورت تھی اور چیلنج تھا۔ عوام انتظار کررہی ہے کہ منصوبہ کب مکمل ہوگا۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ منصوبہ 2021 میں مکمل کرنے کا معاہدہ ہوا ہے لیکن

ہم اسے رواں مالی سال کے دوران مکمل کریں گے۔شاہ محمد نے کہا کہ بی آر ٹی منصوبے کو اپوزیشن کی جانب سے سیاست کا نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا بھی منصوبہ مکمل کرنے میں ہمارے لیے مثبت طور پر حمایت کرے۔صوبائی وزیرشاہ محمد نے کہا کہ سابق حکومت کے پاس منصوبہ شروع کرتے وقت چھ ماہ رہ گیا تھا اس لیے چھ ماہ کا بتایا گیا تھا۔ منصوبہ چھ ماہ میں مکمل ہوتا تو کام کا میعار خراب ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے سوا سال میں دراصل کتنا قرض لیا؟ سٹیٹ بینک نے بھانڈا پھوڑ دیاکراچی(نیوزایجنسیاں)وفاقی حکومت کے قرضے 32ہزار 130ارب روپے سے تجاوز کر گئے، پی ٹی آئی نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ حکومت نے ’زندگی تماشا‘ کی ریلیز روک دی - Entertainment - Dawn Newsیہ پاکستان ھے، یہاں ملا مولویوں کا راج ھے، سنسر بورڈ نے فلم کو کلیر کردیا نمائش کیلئے مگر مولویوں نے کلیر نہیں کیا ھے، اب حکومت اس فلم کو اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیج رھی ھے جہاں وھی لوگ بیٹھے ہیں جو دھمکیاں دینے والوں کے ھم خیال ہیں، سنسر بورڈ میں خادم حسین اور مولویوں کو بٹھادو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے آئی جی کلیم امام کی جگہ وفاق کو 3 نام تجویز کر دیےسندھ میں آئی جی پولیس کے تقرر کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے آئی جی کے تقرر کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے آئی جی کلیم امام کی جگہ وفاق کو 3 نام تجویز کر دیےسندھ حکومت نے آئی جی کلیم امام کی جگہ وفاق کو 3 نام تجویز کر دیے Read News SindhGovt IGKaleemImam
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سندھ حکومت نے آئی جی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں - ایکسپریس اردواصل کے بجائے دوسرے ڈاکٹر سے رپورٹس بنوا کر بھیجی گئیں، پلیٹ لیٹس کی تفصیلات نہیں کتے کے بچو خبر میں الفاظ کا ٹھیک استعمال کیا کرو تمہارا بہنوئ عمران نیازی اس قوم کو پچھلے 22 سال سے بیوقوف بنانے کی کوشش نہیں کر رہا بلکہ بنا رہا ہے۔ بغیرت ایکسپریس والے کس کے کہنے پر ایسے الفاظ استعمال کیے تم نے بہن چودو ؟؟ Nawaz Sharif has proven himself to be a greatest BAHROOPIA of Pakistan, all physicians lab technicians n concerned medical institutions in the country involved in manipulating n giving false tests reports of NS white platelets need to be investigated fr ncsry action agnst them N league ke pp Ka be misaal jhut hai inko sakht saza di jaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »