”اس رات رحمان ملک نے مجھے گھر بلا کر نشہ آور مشروب دیا اور ۔۔۔“سنتھیا ڈی رچی نے رحمان ملک پر جنسی زیادتی کا الزام لگاتے ہوئے نئی بات بتادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف امریکی بلاگر اور صحافی سنتھیا ڈی رچی نے گزشتہ روز الزامات کا نیا پینڈورا باکس کھول دیا انہوں نے اپنے ایک ویڈیو بیان

میں سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر الزام لگایا کہ انہوں نے سنتھیا ڈی رچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔اب اس الزام کو مزید تقویت دیتے ہوئے انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ رحمان ملک سے پوچھا جانا چاہیے کہ جب انہوں نے مجھے منسٹر انکلیو میں اپنے گھر میں میرے ویزے سے متعلق تبادلہ خیال کرنے کے لیے بلایا تھا تو انہوں نے مجھے پھول اور موسیقی کا برقی آلہ تحفے

میں اور نشہ آور مشروب دیا۔سنتھیا ڈی رچی نے مزید لکھا کہ رحمان ملک سے پوچھا جانا چاہیے کہ اس دن انہوں نے کس رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے اور ان پر رحمان ملک نے کیا تبصرہ کیا تھا۔RM should be asked about the night he invited me to his home in the minister's enclave to discuss my 'visa'. The flowers, the electronic device gift & the drugged drinks he gave me.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رحمان ملک نے زیادتی کا نشانہ بنایا، گیلانی نے دست درازی کی: امریکی خاتون کا الزاماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک پر زیادتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ انہوں نے سنگین نوعیت کے الزام اپنی ایک ویڈیو میں لگائے ہیں۔ Shit Statement by Shit CynthiaDRitchie اگر سنتھیا نامی گوری نے یہی الزام کسی PTI یا فوجی پر لگایا ہوتا تو اب تک لنڈاز لبڑلز اور فکری بددیانت دانشوڑوں کے گروہ نے اپنی ستھنیں پھاڑ کر احتجاج شروع کر دیا ہوتا لیکن معاملہ چونکہPPP کا ہےتو وہ سارے نیپال کے جنگلات وڑ چکے ہیں لعنت ایسے دانشوڑوں اور انسانی حقوق کےعلمبرداروں پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رحمان ملک نے زیادتی کا نشانہ بنایا، گیلانی نے دست درازی کی: امریکی خاتون کا الزاماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک پر زیادتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ انہوں نے سنگین نوعیت کے الزام اپنی ایک ویڈیو میں لگائے ہیں۔ اک تم ہی نہی ہو تنہا الفت میں اسکی رسوا پاکستان کی سب سے بڑی وباءجہالت مگر کسی نے اسے ختم کرنے پر کوئی توجہ نہ دی😓😪
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکی خاتون سنتھیارچی کے الزامات،سینیٹر رحمان ملک کا بیان بھی سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے امریکی خاتون سنتھیارچی کے لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کردی ۔ چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنتھیا رچی کے الزامات من گھڑت، بیہودہ، نازیبا ہیں: ترجمان رحمان ملکسابق وزیرِ داخلہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمٰن ملک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون سنتھیا رچی کے الزامات منگھڑت، بے ہودہ اور نازیبا ہیں، رحمان ملک ان کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ آپ کے الزامات اور بیانات ان چیزوں سے مبراء ہوتے ہیں کیا؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی خاتون کے رحمان ملک سمیت پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزاماتامریکی خاتون کے رحمان ملک سمیت پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزامات ARYNewsUrdu Boht jaldi yad aya is anti koooo... سیاسی اختلافات کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ایک مشکوک غیر ملکی خاتون کو ستّی ساوتری سمجھ کر اس کی ہر بات پر یقین کر بیٹھیں، یہ لکھ کر رکھ لیں کہ اگر وہ آج پپلز پارٹی کا خلاف استعمال ہو رہی تو کل ضرورت پڑنے پر اوروں کے خلاف بھی ہو گی ۔ I request you please raise her as Artughal for all of us Pakurks.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی رہنما شیری رحمان نے وزیراعظم کا خطاب قوم سے مذاق قرار دیدیاپیپلز پارٹی رہنما شیری رحمان نے وزیراعظم کا خطاب قوم سے مذاق قرار دیدیا sherryrehman ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »