”آٹے کی قیمت میں مزید کمی آئیگی “وفاقی وزیر خوراک نے عوام کوخوشخبری سنادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فوڈ سیکورٹی خسروبختیار نے کہاہے کہ پا

کستان میں گندم کی وافر مقدار موجود ہے ، کراچی میں آٹا54روپے کلو فروخت ہورہا ہے، آٹے کی قیمت میں مزید کمی آئیگی ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے خسرو بختیار نے کہا کہ پاکستان میں گندم کی وافر مقدار موجود ہے ، کراچی میں آٹا54روپے کلو فروخت ہورہا ہے، آٹے کی قیمت میں مزید کمی آئیگی ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال پنجاب میں 48لاکھ ٹن گندم کے ذخائر موجود تھے ۔

خسروبختیار کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوامیں 58 روپے فی کلوآٹافروخت کیاجارہاہے۔ پنجاب ملک کی 80فیصدگندم پیداکرتاہے، آٹے کامصنوعی بحران جلدختم ہوجائےگا۔انہوں نے کہا کہ ذمہ داری سے کہتاہوں ملک میں گندم کاکوئی بحران نہیں ہے ۔ خسرو بختیار کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شور شرابا بھی کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مافیا نے جگہ جگہ ڈیرے ڈال لیے، آٹے کے بعد چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں آٹے کا بحران ختم نہیں ہوا تھا کہ چینی کا بحران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کی تعیناتی کامعاملہ،وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیاآئی جی سندھ کی تعیناتی کامعاملہ،وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا Pakistan Karachi IGSindh CMSindh MuradAliShah Letter PMImranKhan pid_gov MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اس ڈاکٹر نے دانت نکالتے ہوئے ایسی کیا حرکت کی کہ اسے عدالت نے بلا لیا؟ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر نے مریضہ کا دانت نکالا اس کے بعد وہ ہاور بورڈ پر کمرے سے باہر نکل گیا، دانت نکالتے ہوئے بھی وہ ہاور بورڈ پر سوار تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی چھوٹے دکانداروں پر ٹیکس ختم کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کی چھوٹے دکانداروں پر ٹیکس ختم کرنے کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا نوجوان کرکٹر نے اپنا ...'ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا' نوجوان کرکٹر نے اپنا مشن بتا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں آٹے کا بحران، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اہم اجلاس طلب کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب نے آٹے بحران کی صورتحال کا جائزہ لینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »