’\u06cc\u06c1 \u0628\u0631\u0641 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062a\u06be\u06cc\u060c \u0622\u0633\u0645\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0645\u0648\u062a \u06af\u0631 \u0631\u06c1\u06cc \u062a\u06be\u06cc‘

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' پہاڑوں کے دامن میں واقع تحصیل مری میں 4 ہزار گاڑیوں سے زیادہ پارکنگ کی جگہ اور 25 ہزار سے زائد لوگوں کے ٹھہرنے کے لیے گنجائش نہیں ہے لیکن اس کے باوجود گاڑیوں کی اس بڑی تعداد کو مری میں داخلے پر کہیں کسی نے نہیں روکا' مکمل تفصیل پڑھیں

وزیر 'باتدبیر' فواد چوہدری کا جب دھمال ڈالتا ٹوئٹ سامنے آیا کہ لاکھوں لوگ برف باری دیکھنے مری پہنچ گئے ہیں لہٰذا ان کے دورِ اقتدار میں معیشت دن دوگنی پروان چڑھ رہی ہے، تو واقفانِ حال نے دل تھام لیا کہ خدا خیر کرے۔

صابر کی آواز میں ابھی بھی خوف نمایاں تھا 'ہر طرف اندھیرا تھا، صرف برف گرنے کی آواز تھی۔ یہ برف نہیں تھی، آسمان سے موت گر رہی تھی اور جس کی لکھی تھی وہ وہاں خود چل کر پہنچے تھے'۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 'ہم گھروں میں دبکے ہوئے لوگ خوفزدہ تھے تو سڑکوں پر موجود لوگوں کا کیا حال ہوگا۔ پھر بھی ہمارے گاؤں کے کچھ لڑکے سیاحوں کی مدد کے لیے نکلے تھے مگر افسوس کہ برف اور رات کے اندھیرے میں کچھ نہیں کیا...

ان کا کہنا ہے کہ ’زیادہ اموات کلدانہ پر موجود گاڑیوں میں ہوئیں جو مری اور گلیات کے درمیان ایک مقام ہے۔ قیاس یہی ہے کہ سڑک پر ٹریفک جام ہونے پر مسافروں نے اپنی کاروں میں بیٹھنے ہی کو بہتر جانا اور غالباً گیس ہیٹر آن کردیا۔ زیادہ تر اموات کا سبب کاربن مونو آکسائیڈ ہی ہوسکتی ہے‘۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ہم نے اب سڑکوں سے تقریباً برف کو ہٹا دیا ہے۔ ہوٹل مالکان سے بھی رابطے میں ہیں کہ جو سیاح رکنا چاہتے ہیں انہیں بلا قیمت رہائشی سہولیات مہیا کی جائیں۔ ہم کسی کو خطرے میں نہیں ڈالنا...

اس حوالے سے پاکستان آنے والی عالمی شخصیات میں فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن رینڈی زکربرگ اور برطانیہ کے شاہی جوڑے شہزادی کیٹ مڈلٹن اور شہزادے ولیم شامل ہیں۔ ان کی آمد سے پاکستان کے ایک محفوظ ملک ہونے کا تاثر اجاگر ہوا۔ حکومت کو امید ہے کہ سیاحت کی صنعت ایک اندازے کے مطابق 2025ء تک ایک کھرب ڈالرز ریونیو پیدا کرنے کے قابل ہوجائے گی۔

اگرچہ پاکستان کے تمام پہاڑی علاقے سیاحت کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہیں۔ بلند و بالا پہاڑ، دودھیا گلیشیئر، شفاف پانی سے لبریز دریا، جھاگ اڑاتے جھرنے، نیلگوں جھیلیں، آئینہ تمثال چشمے غرض یہ کہ قدرت کی فیاضی اور دلفریبی قدم قدم پر آپ کا دامن تھام لیتی ہے۔ ہر مقام اپنی مثال آپ ہے لیکن اگر دیکھا جائے تو مری عموماً سیاحوں کا پسندیدہ مقام ٹھہرتا ہے۔ شاید اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ یہاں پہنچنا آسان ہے۔ راستے صاف اور سڑکیں بہترین ہیں۔ اسلام آباد سے گھنٹے بھر کی ڈرائیو کے بعد مری پہنچا جاسکتا ہے۔ اس بار برف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u06af\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u06cc\u0633 \u0644\u06cc\u06a9\u062c \u0633\u06d2 \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u0627\u060c 4 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0632\u062e\u0645\u06cc\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06d2 \u0639\u0644\u0627\u0642\u06d2 \u0645\u06cc\u0679\u0631\u0648\u0648\u06cc\u0644 \u0633\u0627\u0626\u0679 \u0627\u06cc\u0631\u06cc\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0627\u0642\u0639\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u06af\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u06cc\u0633...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0639\u06cc\u0634\u062a \u062a\u0631\u0642\u06cc \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0631\u0648\u0632\u06af\u0627\u0631 \u06a9\u06d2 \u0645\u0648\u0642\u0639 \u067e\u06cc\u062f\u0627 \u06c1\u0648\u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f:\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2\u06a9\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0631\u062c\u0633\u0679\u0631\u0688 \u06a9\u0627\u0631\u0648\u0628\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06d2... اب تو کمنٹ کرنے کو بھی دل نہیں کرتا 😂😂😂😂😃😃😃😃😃🤫🤫🤫🤫 بس کر پگلے رلائے گا کیا PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0637\u0648\u0641\u0627\u0646\u06cc \u0628\u0631\u0641\u0628\u0627\u0631\u06cc\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc 16 \u0633\u06d2 19 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u06d2 \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u0635\u062f\u06cc\u0642Abbtakk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

\u062f\u0646\u06cc\u0627 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 30 \u06a9\u0631\u0648\u0691 \u0633\u06d2 \u062a\u062c\u0627\u0648\u0632 \u06a9\u0631\u06af\u0626\u06ccAbbtakk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

\u0645\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u06a9\u0648: \u06af\u0648\u0631\u0646\u0631 \u0627\u0653\u0641\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0631 \u06af\u0627\u0691\u06cc \u0633\u06d2 10 \u0644\u0627\u0634\u06cc\u06ba \u0628\u0631\u0627\u0653\u0645\u062fAbbtakk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’\u0645\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u062f\u06cc\u062f \u0628\u0631\u0641\u0628\u0627\u0631\u06cc\u060c \u062f\u0645 \u06af\u06be\u0679\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u06a9\u0645 \u0627\u0632 \u06a9\u0645 16 \u0627\u0645\u0648\u0627\u062a \u06c1\u0648\u0686\u06a9\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba‘\u0645\u0631\u06cc \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0631\u0627\u0633\u062a\u06d2 \u0628\u0646\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06d2 \u06af\u0626\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u06af\u0627\u0691\u06cc\u0627\u06ba \u0645\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06be\u0646\u0633\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba \u062c\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0631\u06cc\u0633\u06a9\u06cc\u0648 \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f Quite alarming News indeed! Pray for all tourists who died & who are still suffering while visiting Murree Pakistan hard time come! PrayForMurree Allah will help Pakistan by his mercy with powerful Black Jet Fighters, that will help conquer India in the Ghazwa-e-Hind and will later help in reclaiming lost Muslim countries. Imam Al-Mahdi will lead this war, & Muhammad Qasim is the Mahdi. یہ بکواس آپ کو 3 -5 دن پہلے کرنی چاہئے تھے ۔ تاکہ حالات کنٹرول میں رہتے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »