فیس بک کی کچھ لیک ہونے والی دستاویزات میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ بھارت میں نفرت انگیز تقاریر، غلط معلومات اور اشتعال انگیز پوسٹس، خاص طور پر مسلم مخالف مواد کو شفافیت سے نہیں روکتی۔ڈان اخبار میں شائع امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کیفیس بک کو عجیب مشکل کا سامنا
دستاویزات یہ بھی ظاہر کرتی ہیں کہ کمپنی کئی سالوں سے ان مسائل سے آگاہ ہے، جس پر سوالات بھی اٹھائے گئے ہیں کہ کمپنی نے ان مسائل کے حل کے کام کیا بھی ہے یا نہیں۔ لیک ہونے والی دستاویزات میں بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور غلط معلومات کے بارے میں اندرونی کمپنیوں کی رپورٹس کا ایک ذخیرہ شامل ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بعض اوقات نفرت آمیز مواد فیس بک کے اپنے ایلگورتھمز کے باعث زیادہ لوگوں تک پہنچتا تھا۔
ایک بیان میں فیس بک نے کہا کہ اس نے ہندی اور بنگالی سمیت مختلف زبانوں میں نفرت انگیز تقاریر کو تلاش کرنے کے لیے ٹیکنالوجی میں نمایاں سرمایہ کاری کی ہے جس سے 2021 میں نفرت انگیز تقاریر کی تعداد کم ہو کر نصف رہ گئی ہے۔ یہ رپورٹ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کو دیے گئے انکشافات پر مبنی ہے اور کانگریس کو سابقہ فیس بک ملازم و وسل بلور فرانسس ہوگن کے قانونی وکیل کی طرف سے اصلاح شدہ صورت میں فراہم کی گئی تھی۔اس سے قبل فروری 2019 میں اور بھارت کے عام انتخابات سے قبل جب گمراہ کن معلومات کے خدشات میں اضافہ ہو رہا تھا تو فیس بک کا ایک ملازم یہ سمجھنا چاہتا تھا کہ بھارت میں ایک نیا صارف اپنی نیوز فیڈ پر کیا دیکھتا ہے اگر وہ صرف پلیٹ فارم کے ذریعے تجویز کردہ صفحات اور گروپس کو فالو کرتا...
فیس بک،ٹویٹر اور سارا مغربی میڈیا جنگی جرائم میں بھارت کا مددگار ہے، ان کی انسانیت دوستی صرف ان کے اپنے تک محدود ہے، البتہ عام عوام میں اچھے لوگ ہیں، لیکن پالیسی تو خفیہ اداروں کی ہی چلتی ہے، اس لیئے پاکستان کو چینی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپس لانچ کر نا چاہیے، T20WorldCup
اس کا مالک یہودی ہے۔ یہودی اور ہندو مسلمانوں کے خلاف ہاتھ ملا چکے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0642\u0648\u0627\u0645 \u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 \u06a9\u0627 \u0645\u06cc\u0627\u0646\u0645\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0646\u06af\u06cc\u0646 \u062c\u0631\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u062a\u06a9\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u062e\u062f\u0634\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646\u0645\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0648\u06af \u0641\u0648\u062c\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0648 \u0645\u0639\u0627\u0641 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u062a\u06cc\u0627\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062c\u0633 \u0633\u06d2 \u06a9\u0634\u06cc\u062f\u06af\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0633\u0644\u062d \u062a\u0646\u0627\u0632\u0639\u0627\u062a \u067e\u06cc\u062f\u0627 \u06c1\u0648\u0633\u06a9\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0646\u0645\u0627\u0626\u0646\u062f\u06c1 \u0627\u0642\u0648\u0627\u0645 \u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 انڈیا کے اشاروں پر میانمار کو ایسے ہی ڈرونز آپریشنز کی ضرورت ہے جیسے آرمینیا کو پڑی تھی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u06a9\u0648 27 \u0627\u06a9\u062a\u0648\u0628\u0631 \u06a9\u0648 \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u06a9\u0648 \u0627\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0633\u06cc \u0627\u06cc \u0633\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0631\u06cc\u0645\u0627\u0631\u06a9\u0633 \u06a9\u06cc \u0648\u0636\u0627\u062d\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u062a\u06cc\u0646 \u06c1\u0641\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0645\u06c1\u0644\u062a \u062f\u06cc \u06af\u0626\u06cc \u062a\u06be\u06cc \u062c\u0648 19 \u0627\u06a9\u062a\u0648\u0628\u0631 \u06a9\u0648 \u062e\u062a\u0645 \u06c1\u0648 \u06af\u0626\u06cc \u062a\u06be\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »