’\u0627\u0653\u0688\u06cc\u0648 \u0679\u06cc\u067e \u062c\u0646 \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u06c1\u06d2 \u0627\u0646\u06c1\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0633\u06d2 \u0631\u062c\u0648\u0639 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0644\u0686\u0633\u067e\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062f\u06a9\u06be\u0627\u0626\u06cc‘

سوشل میڈیا پر کچھ بھی وائرل ہوجاتا ہے کس کس کی انکوائری کرائیں گے؟ آپ کچھ آڈیو کلپس سے رنجیدہ ہیں، جسٹس اطہر من اللہ #SaqibNisar #IslamabadHighCourt #DawnNews مزید پڑھیں:

Saqibnisar, Islamabadhighcourt

29/11/2021 10:27:00 AM

سوشل میڈیا پر کچھ بھی وائرل ہوجاتا ہے کس کس کی انکوائری کرائیں گے؟ آپ کچھ آڈیو کلپس سے رنجیدہ ہیں، جسٹس اطہر من اللہ SaqibNisar IslamabadHighCourt DawnNews مزید پڑھیں:

\u0633\u0648\u0634\u0644 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u067e\u0631 \u06a9\u0686\u06be \u0628\u06be\u06cc \u0648\u0627\u0626\u0631\u0644 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u06a9\u0633 \u06a9\u0633 \u06a9\u06cc \u0627\u0646\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u061f \u0622\u067e \u06a9\u0686\u06be \u0622\u0688\u06cc\u0648 \u06a9\u0644\u067e\u0633 \u0633\u06d2 \u0631\u0646\u062c\u06cc\u062f\u06c1 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062c\u0633\u0679\u0633 \u0627\u0637\u06c1\u0631 \u0645\u0646 \u0627\u0644\u0644\u06c1

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار کی مبینہآڈیو ٹیپکی تحقیقات کی درخواست پر اٹارنی جنرل سے اس کے قابل سماعت ہونے پر معاونت طلب کر لی ساتھ ہی ریمارکس دیے کہ ٹیپ جن کے کیسز سے متعلق ہے انہوں نے معاملہ عدالت لانے میں دلچسپی نہیں دکھائی۔سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس ایچ سی بی اے) کے صدر صلاح الدین احمد اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (سندھ) کے رکن سید حیدر امام رضوی کی درخواست پر عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔

سماعت کے آغاز میں جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ہم پہلے اٹارنی جنرل کو پری ایڈمشن نوٹس جاری کریں گے اور اس کے قابل سماعت ہونے پر بات کریں گے۔ایڈووکیٹ صلاح الدین احمد نے کہا کہ پاکستان بار کونسل نے قرار داد منظور کی ہے، عدالت مناسب سمجھے تو انہیں بھی نوٹس کر دے۔

یہ بھی پڑھیں:بار ایسوسی ایشن، جوڈیشل کمیشن نے سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کا مطالبہ کردیاچیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ آئین و قانون کی حکمرانی کے لیے عدالت آپ کا احترام کرتی ہے، یہ بتا دیں کہ یہ پٹیشن قابل سماعت کیسے ہے؟ کس کے خلاف رٹ دائر کی گئی؟ ہم کیا رِٹ جاری کریں اور کسے جاری کریں؟ headtopics.com

US threatens stiff sanctions, warns Russia not to 'weaponize' energy

درخواست گزار وکیل نے کہا کہ بنیادی حقوق سے متعلق اس عدالت کا اختیار وسیع ہے، آرٹیکل 199 سی کے تحت یہ عدالت اپنا اختیار استعمال کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالت نے صرف قانون کے مطابق حقائق کو دیکھنا ہے، جوڈیشل ایکٹوزم میں نہیں جانا، جوڈیشل ایکٹوازم کے باعث عدلیہ کا پہلے ہی بہت نقصان ہوا، عدالت نے یہ بھی دیکھنا ہے کہ کوئی فلڈ گیٹ نہیں کھل جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ مختلف سیاسی قوتیں مختلف بیانیے بناتی ہیں مگر عدالت نہیں آتیں، جب وہ عدالت نہیں آتے تو کورٹ کو یہ بھی دیکھنا ہے نیت کیا ہے؟مزید پڑھیں:ثاقب نثار بتائیں کس نے مجھے اور نواز شریف کو سزا دینے پر مجبور کیا، مریم نوازچیف جسٹس کا کہنا تھا کہ مبینہ آڈیو ٹیپ ایک زیر التوا اپیلوں والے کیس سے متعلق ہے، مذکورہ ٹیپ جن کے کیسز سے متعلق ہے انہوں نے معاملہ عدالت لانے میں دلچسپی نہیں دکھائی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی وائرل ہوجاتا ہے کس کس کی انکوائری کرائیں گے؟ آپ کچھ آڈیو کلپس سے رنجیدہ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چیف جسسٹس پاکستان کی آڈیو ٹیپس ریکارڈ کرنے کی صلاحیت کس کے پاس ہے؟ کیا انہوں نے یہ ریلیز کی یا کسی امریکا میں بیٹھے ہوئے نے کردی؟

شدید برفباری۔۔ہزاروں لوگ گاڑیوں میں پھنس گئے۔۔گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت

ایڈووکیٹ صلاح الدین نے کہا جو اصل متاثرہ فریق ہیں وہ سامنے نہیں آتے یہی مسئلہ ہے۔یہ بھی پڑھیں:نواز شریف، مریم نواز کے ٹرائل سے متعلق آڈیو کلپ جعلی ہے، سابق چیف جسٹسچیف جسٹس نے مزید کہا کہ آڈیو ٹیپ کس نے ریلیز کی اور کیسے ریلیز کی؟ کیا ہم ان کے ہاتھ میں کھیلیں جنہوں نے یہ کیا ہے؟ headtopics.com

جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ میرے متعلق کہا جاتا ہے کہ کوئی فلیٹ لے لیا، کیا اس کی انکوائری کرنے بیٹھ جائیں گے؟ فرض کریں آڈیو درست بھی ہے تو اصل کلپ کہاں کس کے پاس ہے؟ ایسی تحقیقات سے کل کوئی بھی کلپ لا کر کہے گا تحقیقات کریں۔بعدازاں عدالت نے اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات سے متعلق کیس کی سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی۔

درخواستخیال رہے کہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس ایچ سی بی اے) اور سندھ سے تعلق رکھنے والے جوڈیشل کمیشن کے رکن نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) سے استدعا کی تھی کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی صداقت اور تحقیقات کے لیے آزاد کمیشن کی تشکیل کی جائے۔

Israeli president to make first-ever state visit to UAE

درخواست میں آئی ایچ سی سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ ایک آزاد کمیشن کا تقرر کرے جس میں اعلیٰ عدلیہ کے اراکین یا (ر) ججز، قانونی ماہرین، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ارکان شامل ہوں جو کہ ’جامع انکوائری‘ کرے تاکہ ’سابق چیف کی مبینہ آڈیو ریکارڈنگ کی تصدیق کی جا سکے‘۔

درخواست گزاروں نے عدالت سے استدعا کی کہ اس کمیشن کو نواز شریف خاندان کی سزا سے پہلے اور بعد میں عدلیہ پر لگائے گئے واقعات/الزامات کی بھی تحقیقات کا اختیار دیا جائے۔مزید پڑھیں:ثاقب نثار نے نواز شریف،مریم نواز کو عام انتخابات کے دوران جیل میں رکھنے سے متعلق رپورٹ مسترد کردی headtopics.com

درخواست میں کہا گیا کہ جو واقعات رونما ہوئے ہیں ان سے لوگوں کی نظروں میں عدلیہ کی ساکھ اور آزادی ختم ہو رہی ہے۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ ریٹائرڈ چیف جسٹس ثاقب نثار آڈیو ٹیپ نے عدلیہ کے وقار کو نقصان پہنچایا ہے، عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کے لیے اس بات کا تعین ضروری ہے کہ ثاقب نثار کی آڈیو اصلی ہے یا جعلی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مبینہ آڈیو ٹیپ سے تاثر ملتا ہے کہ عدلیہ بیرونی قوتوں کے پریشر میں ہے، عدلیہ کو اپنے نام کے تحفظ کے لیے آزاد خودمختار کمیشن تشکیل دینا چاہیے۔

مزید پڑھ: DawnNews »

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کے 50 کارکن گرفتار

طلبہ تنظیم معطل طالبعلموں کا امتحان دلوانا چاہتی...; مزید پڑھ >>

\u0627\u0646\u0627 \u0627\u0646\u0633\u0627\u0646 \u06a9\u0648\u062a\u0628\u0627\u06c1 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u062a\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0645\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0688\u0631 \u0645\u0627\u0641\u06cc\u0627\u0632 \u0633\u06d2 \u0645\u0642\u0627\u0628\u0644\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u0631\u0648\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f:\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u06a9\u06c1\u0646\u0627 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc\u0634 \u0622\u0646\u06d2... Overall progress need self move. More Prime minister keep his line clear, more society make progress by economically, security, socially. Right now, TLP have more clear vision than PTI who are excited to show up their religious power in next election to face PPP if bilawal win in Ab baton se pait nahin bharta ghareeb ko sadqay ka khana denay ki bajai mehnat se halal rozi ki sahulat day Stop B.S

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc ’\u062a\u0642\u0633\u06cc\u0645‘ \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0622\u0631 \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u06cc\u0633 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0645\u0630\u0645\u062a\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u062f\u0641\u062a\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u0646\u06d2 \u0645\u0648\u06c1\u0646 \u0628\u06be\u06af\u0648\u062a \u06a9\u06d2 \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0641\u0631\u06cc\u0628\u06cc \u0633\u0648\u0686 \u0627\u0648\u0631 \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u06a9\u0648 \u0645\u0633\u062e \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0634 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0627\u06d4 Part 2/2 Muhammad Qasim saw that the damage caused by multiple earthquakes are devastating, people run in fear and their livelihoods are impacted.People are in disbelief at what has happened, and people ask Qasim for help. Qasim says only Allah can help us

\u06cc\u06a9\u0645 \u062f\u0633\u0645\u0628\u0631 \u0633\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0642\u06cc\u0627\u0645\u062a \u062e\u06cc\u0632 \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627\u0626\u06cc \u0622\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641ShehbazSharif Inflation

'\u0646\u06cc\u0628 \u06a9\u06d2 \u06a9\u0648\u0646 \u0633\u06d2 \u0631\u06cc\u0641\u0631\u0646\u0633\u0632\u0686\u0644\u0627\u0626\u06cc\u06ba\u060c \u06a9\u0648\u0646 \u0633\u06d2 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba'\u0627\u062d\u062a\u0633\u0627\u0628 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u06a9\u0627 \u062e\u0637\u0627\u062d\u062a\u0633\u0627\u0628 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0633\u0631\u06d2 \u062c\u062c \u0646\u06d2 \u0628\u06be\u06cc \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u0646\u06cc\u0628 \u06a9\u0648 \u062e\u0637 \u0644\u06a9\u06be...

\u06c1\u0627\u06a9\u06cc \u062c\u0648\u0646\u06cc\u0626\u0631 \u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e: \u0631\u0636\u0648\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u06c1\u06cc\u0679 \u0679\u0631\u06a9\u060c \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0645\u0635\u0631 \u06a9\u0648 \u0634\u06a9\u0633\u062a \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u067e\u0646\u0627\u0644\u0679\u06cc \u06a9\u0627\u0631\u0646\u0631 \u067e\u0631 3 \u06af\u0648\u0644 \u06a9\u06cc\u06d2 \u062c\u0628\u06a9\u06c1 \u0645\u0635\u0631 \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0641\u06cc\u0644\u0688 \u06af\u0648\u0644 \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u0644 \u0627\u067e\u0646\u0627 \u06af\u0631\u0648\u067e \u0645\u06cc\u0686 \u0627\u0631\u062c\u0646\u0679\u06cc\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u06a9\u06be\u06cc\u0644\u06d2 \u06af\u06cc\u06d4

'\u0622\u0688\u06cc\u0648 \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u0633\u06cc\u0632\u0646\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u062d\u0642\u06cc\u0642\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u06d2'\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0645\u0645\u0644\u06a9\u062a \u0628\u0631\u0627\u0626\u06d2 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a \u0641\u0631\u062e \u062d\u0628\u06cc\u0628 \u06a9\u06c1\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u0622\u0688\u06cc\u0648 \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u0633\u06cc\u0632\u0646\u0632 \u0645\u06cc\u06ba...