’\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u0632\u0644\u0632\u0644\u06c1 \u0632\u062f\u06af\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0645\u062f\u062f \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u06a9\u0627 \u0645\u0646\u062a\u0638\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba‘

24/06/2022 8:40:00 AM

انسانی ہمدردی کے امریکی شراکت دار پہلے ہی ردِ عمل دے رہے ہیں، ہم دیگر آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیر خارجہ انٹونی بلنکن #US #Afghanistan #DawnNews مزید پڑھیں:

Us

انسانی ہمدردی کے امریکی شراکت دار پہلے ہی ردِ عمل دے رہے ہیں، ہم دیگر آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیر خارجہ انٹونی بلنکن US Afghanistan DawnNews مزید پڑھیں:

\u0627\u0646\u0633\u0627\u0646\u06cc \u06c1\u0645\u062f\u0631\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0634\u0631\u0627\u06a9\u062a \u062f\u0627\u0631 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u06c1\u06cc \u0631\u062f\u0650 \u0639\u0645\u0644 \u062f\u06d2 \u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u06c1\u0645 \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0627\u0653\u067e\u0634\u0646\u0632 \u06a9\u0627 \u062c\u0627\u0626\u0632\u06c1 \u0644\u06d2 \u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u0627\u0646\u0679\u0648\u0646\u06cc \u0628\u0644\u0646\u06a9\u0646

انٹونی بلنکن نے کہا کہ یہ قدرتی آفت پہلے سے ہی سنگین انسانی صورتحال کو بڑھا رہی ہے—فائل فوٹو: رائٹرزامریکا نے طالبان کی جانب سے باضابطہ درخواست کا انتظار کیے بغیر افغانستان کے لیے امداد بھیجنی شروع کردی ہے۔ڈان اخبار کیرپورٹکے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب افغانستان میں آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی جے بلنکن نے اپنے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ انسانی ہمدردی کے امریکی شراکت دار پہلے ہی ردِ عمل دے رہے ہیں، جس میں متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے طبی ٹیمیں بھیجنا شامل ہے اور ہم ردعمل کے دیگر آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں۔یہ بھی پڑھیں:

مزید پڑھ:
DawnNews »

Game Set Match with Sawera Pasha, Adeel Azhar | Chairman PCB Ramiz Raja and Shahid Afridi | SAMAA TV

#SAMAATV #ramizraja #shahidafridi #pcb ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on t... مزید پڑھ >>

justiceforjazlan

\u0627\u0633\u0631\u0627\u0626\u06cc\u0644 \u06a9\u06cc \u0644\u0628\u0646\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062c\u0646\u06af \u06a9\u06cc \u062f\u06be\u0645\u06a9\u06ccAbbtakk News

\u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0627 \u0633\u06d2 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0627\u0688 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646\u060c \u06cc\u0627\u0633\u0631 \u0634\u0627\u06c1 \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u067e\u0633\u06cc\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0627\u0628\u06cc\u0646 \u0622\u0626\u06cc \u0633\u06cc \u0633\u06cc \u0648\u0631\u0644\u0688 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0686\u06cc\u0645\u067e\u0626\u0646 \u0634\u067e \u06a9\u06d2 \u0633\u0644\u0633\u0644\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0648 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0645\u06cc\u0686\u0632 \u06a9\u06cc \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632 \u06a9\u06be\u06cc\u0644\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u06cc\u06d4

\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0634\u06cc \u0627\u0633\u062a\u062d\u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0633\u06a9\u0648\u06a9 \u0628\u0627\u0646\u0688\u0632 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1\u0645\u0642\u0627\u0645\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0628\u06cc\u0646 \u0627\u0644\u0627\u0642\u0648\u0627\u0645\u06cc \u0645\u0627\u0631\u06a9\u06cc\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0627\u06c1\u0631\u0627\u06c1\u0648\u06ba\u060c \u0627\u0631\u0627\u0636\u06cc\u060c \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0688\u06cc \u0633\u06cc \u06a9\u06d2 \u063a\u06cc\u0631 \u0641\u0639\u0627\u0644 \u06c1\u0648\u0679\u0644\u0632 \u0633\u0645\u06cc\u062a 40 \u0627\u062b\u0627\u062b\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0633\u06a9\u0648\u06a9 \u0628\u0627\u0646\u0688 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u06d2 \u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u06d4 حکومت کارخانہ داروں اور امیروں کے کاروبار پر جو اربوں ڈالر سبسڈی دیتا ہے ان کو ختم کرے اور بڑے زمینداروں پر زرعی ٹیکس کیوں نیی لگاتا ہے؟

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u0631\u06a9\u0646 \u06a9\u0627\u0646\u06af\u0631\u06cc\u0633 \u06a9\u06cc \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u0648 '\u062e\u0627\u0635 \u062a\u0634\u0648\u06cc\u0634 \u0646\u0627\u06a9 \u0645\u0644\u06a9' \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u0631\u0627\u0631\u062f\u0627\u062f\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0627\u06cc\u06a9 \u062a\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0645\u0633\u0644\u0645\u0627\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u06c1\u0633\u067e\u062a\u0627\u0644\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0645\u062a\u06cc\u0627\u0632\u06cc \u0633\u0644\u0648\u06a9 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0627\u0644\u06c1\u0627\u0646 \u0639\u0645\u0631 Dawn with India? Highly supported Shame shame and shame on u. U urine drinkers 🖕

\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06d2 \u0631\u0648\u0633 \u0633\u06d2 \u062a\u06cc\u0644 \u06a9\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0644\u0645 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0631\u0648\u0633\u06cc \u0642\u0648\u0646\u0635\u0644 \u062c\u0646\u0631\u0644\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0631\u0648\u0633 \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646 \u0645\u0639\u0627\u0634\u06cc \u062a\u0639\u0627\u0648\u0646 \u0631\u0648\u0633 \u067e\u0631 \u0639\u0627\u0626\u062f \u063a\u06cc\u0631\u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u067e\u0627\u0628\u0646\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u062d\u0644 \u0646\u06a9\u0627\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u06cc \u0645\u0645\u06a9\u0646 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u06a9\u0679\u0631\u0648\u0648\u0686 \u0641\u06cc\u0688\u0631\u0648\u0641

\u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0691\u06cc \u06a9\u0645\u06cc \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ Gold

0 انٹونی بلنکن نے کہا کہ یہ قدرتی آفت پہلے سے ہی سنگین انسانی صورتحال کو بڑھا رہی ہے—فائل فوٹو: رائٹرز امریکا نے طالبان کی جانب سے باضابطہ درخواست کا انتظار کیے بغیر افغانستان کے لیے امداد بھیجنی شروع کردی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب افغانستان میں آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی جے بلنکن نے اپنے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ انسانی ہمدردی کے امریکی شراکت دار پہلے ہی ردِ عمل دے رہے ہیں، جس میں متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے طبی ٹیمیں بھیجنا شامل ہے اور ہم ردعمل کے دیگر آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی برادری پر زلزلہ زدہ افغانستان کی مدد کرنے پر زور طالبان کی حکومت نے ابھی تک واشنگٹن سے مدد کے لیے نہیں کہا لیکن اس نے اس بحران سے نمٹنے کے لیے ’تمام ممالک، بین الاقوامی تنظیموں، افراد اور فاؤنڈیشنز کی فراخدلانہ حمایت‘ کی اپیل کی تھی۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’افغانستان کے عوا کو غیر معمولی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ قدرتی آفت پہلے سے ہی سنگین انسانی صورتحال کو بڑھا رہی ہے‘۔ دوسری جانب کانگریس کے ایک نگران ادارے نے محکمہ خارجہ اور امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے افغانستان سے امریکی انخلا اور ملک کے طالبان حکمرانوں کے ساتھ معاملات کی معلومات کو غیر قانونی طور پر ان سے روکے رکھا۔ مزید پڑھیں: افغانستان میں 6.اسرائیل کی لبنان کو جنگ کی دھمکی June 23, 2022 June 23, 2022 0 تل ابیب: اسرائیل نے لبنان کو دھمکی دی ہے کہ اگر ہمارے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا تو لبنان پر حملہ کر دیں گے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی عوام کو خطرہ ہوا تو ہم لبنان کے خلاف جنگ کے لیے تیار ہیں اور دنیا ایک بار پھر ہمارے فوجیوں کو بیروت، صیدا اور صور کی سڑکوں پر مارچ کرتا دیکھے گی۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے لبنان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے لوگوں کو کسی بھی فوجی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا تو ہم لبنان کا نئے سرے سے محاصرہ کر کے حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے کو تیار ہیں۔ انہوں نے لبنان کو 6 جون 1982 کی جنگ یاد دلاتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہماری افواج بیروت تک پہنچ گئی تھیں اور اُس جنگ میں اسرائیل نے 88 دنوں تک بری اور بحری محاصرہ جاری رکھا تھا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ اگر ہمیں آج لبنان میں فوجی کارروائی کے لیے مجبور کیا گیا تو وہ پہلے سے زیادہ سخت جنگ ہو گی۔ جس میں حزب اللہ اور لبنان کو بھاری قیمت چکانا ہو گی۔ اسرائیل اور لبنان کی سمندری حدود کا فیصلہ لبنان کے لیے لائف لائن کی حیثیت رکھتا ہے۔ previous post عمران خان نے ملک کو دیوالیہ کے قریب چھوڑا، 120 ارب روپے کا خسارہ تھا next post.0 یاسر شاہ کی اگست 2021 کے بعد اسکواڈ میں دوبارہ واپسی ہوئی ہے— فائل فوٹو: رائٹرز پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کے لیے 18 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں یاسر شاہ اور سلمان علی آغا کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئندہ ماہ کھیلے جانے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: یاسر شاہ مبینہ زیادتی کے مقدمے میں بے گناہ قرار اسکواڈ میں سب سے اہم بات یاسر شاہ کی دوبارہ قومی ٹیم میں واپسی ہے جو انجری کے سبب ایک عرصے سے پاکستان ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکے تھے۔ لیگ اسپنر کو آسٹریلیا کے خلاف میچز میں ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا گیا تھا لیکن اس انہیں میچ کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا تھا۔ انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر ہونے والے محمد نواز بھی دوبارہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ سلمان علی کی بھی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ چیف سلیکٹرز نے اعلان کردہ اسکواڈ میں تین اسپنرز، چار مڈل آرڈر بلے بازوں، تین آل راؤنڈرز، دو وکٹ کیپرز، دو اسپنرز اور چار فاسٹ باؤلرز کو شامل کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم بطور کپتان شاندار روایات چھوڑ کر جانے کے خواہش مند اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان محمد رضوان، عبداللہ شفیق، اظہر علی، فواد عالم، سرفراز احمد، سلمان علی آغاز، سعود شکیل، شان مسعود، حارث رؤف، حسن علی، امام الحق، محمد نواز، نسیم شاہ، فہیم اشرف، نعمان علی، شاہین شاہ آفریدی اور یاسر شاہ بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا حصہ رہنے والے زاہد محمود اور ساجد خان کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں دو میچز گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 16 سے 20 جولائی تک گال جبکہ دوسرا 24 سے 28 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں:.0 کابینہ نے جی ایس پی پلس معاہدے کا جائزہ لیا جس پر 2013 میں دستخط کیے گئے تھے— فوٹو: پی آئی ڈی ویب سائٹ وفاقی کابینہ نے سکوک بانڈ جاری اور امرا پر مزید ٹیکس عائد کر کے بے مثال مہنگائی کے بوجھ تلے دبے غریبوں کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں 40 اثاثوں پر سکوک بانڈز جاری کیے جائیں گے جس میں شاہراہیں، اراضی اور پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کے غیر فعال ہوٹلز شامل ہیں۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ’ہم ایسا کوئی اقدام اٹھانے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے جس سے ملک کی معشیت کی مضبوط ہو‘۔ مزید پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے ’اجارہ سکوک‘ بانڈز کا اجرا انہوں نے کہا کہ’ بجٹ 23-2022 میں اتحادی حکومت نے امرا پر ٹیکس لگا کر غریبوں پر معاشی بوجھ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’امیر طبقہ ان مشکل حالات میں ملک سے تعاون کرتے ہوئے قربانی کے جذبے کا مظاہرہ کرے، حکومت ٹیکسز کی صورت میں ملک کے امیر طبقے سے اربوں روپے جمع کرے گی ‘۔ وزیر اعظم نے سابقہ پی ٹی آئی کی حکومت کو آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزی پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب وہ بوجھ موجودہ حکومت پر آ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین روس جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں گندم، کوئلہ اور تیل سمیت دیگر اجناس کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کابینہ اجلاس: نیب ترامیم کیلئے وزیرقانون کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل تاہم انہوں نے عزم کیا کہ پاکستان میں اجناس کی فراہمی میں مشکلات سے بچنے کے لیے بروقت اقدامات کیے جائیں گے۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے حکومت کی بجٹ کی پوزیشن میں مدد اور اسلامی بینکنگ کو فروغ دینے کے لیے مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں اجارہ سکوک بانڈز کے اجرا کی منظوری دی گئی ہے۔ کابینہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ہدایت جاری کی کہ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی یاد گار کے طور پر 75 روپے کا نوٹ جاری کرے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کابینہ کے اجلاس میں ملک میں خوردنی تیل کی قلت کا مسئلہ زیر بحث آیا۔ مزید پڑھیں: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف فیصلوں کی منظوری وزیر صنعت اور ان کی ٹیم کی کوششوں کو سراہتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ان کی کوششوں کی وجہ سے انڈونیشیا سے خوردنی تیل سے لیس جہاز پاکستان کے لیے روانہ ہوچکا ہے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف ہدایت دی کہ کسانوں کو یوریا کی فراہمی یقینی بنائی جائے جبکہ وزارت تجارت کی تجویز پر ٹریڈ آرگنائزیشن ایکٹ 2013 پر نظرثانی کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ کابینہ نے جی ایس پی پلس معاہدے کا جائزہ لیا جس پر 2013 میں دستخط کیے گئے تھے، اس معاہدے میں پاکستان کو یورپی ممالک میں برآمدات کے لیے 10 سال تک کی سہولیات فراہم کی گئی تھیں۔ اجلاس میں یورپی یونین جی ایس پی (34-2024) کے لیے تجویز کردہ کلیدی عناصر پر بریفنگ دی گئی اور آگاہ کیا گیا کہ تمام متعلقہ وزرا یورپی یونین حکام سے رابطے میں ہیں۔ مزید پڑھیں: کابینہ اجلاس میں اشیائے خورونوش کے ذخائر کے مرکزی ڈیٹابیس کے قیام کی منظوری وزیر اعظم نے ہدایت دی کہ یورپی یونین جی ایس پی (34-2024) کا معاہدہ بروقت طے پانے کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وزیر مملکت برائےامور خارجہ حنا ربانی کھر نے کابینہ کو فنانشل ایکشن ٹاکس فورس (ایف اے ٹی ایف) کی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد نے تمام شرائط مکمل کرلیے ہیں امید ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی، اور ملک کو گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔ اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ 2019 میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور سیل تشکیل دی تھا جس نے ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے اداروں اور وزارتوں کے درمیان روابط میں اہم کردار ادا کیا ۔.

1 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار ہوگئی افغانستان کی تعمیر نو کے لیے خصوصی انسپکٹر جنرل (سگار) نے 22 جون کو ایک خط میں اپنی شکایات تحریر کیں جو اس نے امریکی وزیر خارجہ اور یو ایس ایڈ ایڈمنسٹریٹر کو بھیجا تھا۔ امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ واچ ڈاگ نے امریکی کانگریس کے ساتھ بھی یہ خط شیئر کیا، جس نےسگار کو افغانستان میں امریکی فوجی اور اقتصادی امداد کا آڈٹ کرنے کا مینڈیٹ دیا تھا۔ سگار کے سربراہ جان سوپکو نے خط کی نقل وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف رون کلین اور آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ کی ڈائریکٹر شالندا ینگ کو بھیجی جبکہ کانگریس میں یہ خط ایوان اور سینیٹ کی آرمڈ سروسز اور امور خارجہ کی کمیٹیوں کے سربراہان اور رینکنگ ممبران میں تقسیم کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: زلزلہ زدہ علاقوں میں خوراک، ادویات، خیموں کی ضرورت ہے، افغان قونصل جنرل جب محکمہ کی نیوز بریفنگ میں اس حوالے سے سوال کیا گیا تو ترجمان نیڈ پرائس نے سگار کے الزام کی تردید نہیں کی، اس کے بجائے انہوں نے واچ ڈاگ کی گزشتہ ماہ شائع ہونے والی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا جس میں بتایا گیا تھا کہ کس طرح امریکی حمایت یافتہ افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی فورسز (اے این ڈی ایس ایف) طالبان کے دباؤ سے منہدم ہوئیں۔ نیڈ پرائس نے کہا کہ ہمارا خیال یہ ہے کہ رپورٹ محکمہ خارجہ یا امریکی حکومت کی متفقہ رائے کی عکاسی نہیں کرتی، امریکی حکومت کے بہت سے حصے بشمول اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ، افغانستان میں گزشتہ سال ہونے والی پیش رفت کے بارے میں منفرد بصیرت رکھتے ہیں جو اس رپورٹ میں درج نہیں کیے گئے۔ .