’’ہمیں تسلیم نہ کیا تو ۔۔۔‘‘ افغان طالبان نے امریکہ کو دھمکی دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

کابل (ویب ڈیسک )طالبان نے امریکہ کو دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں تسلیم نہ کیا تو دشمنی کے دروازے کھلے ہیں،سراج الدین حقانی نے کہا کہ افغانستان سے امریکی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کیا تو طالبان کی امریکہ سے دشمنی کے دروازے کھلے رہیں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ طالبان کو تسلیم نہیں کرنا چاہتا تو طالبان اسے دھمکیاں دیتے رہیں گے۔سراج حقانی نے، جن کے سر پر امریکی وفاقی پولیس نے ایک کروڑ ڈالر کا انعام رکھا ہے، مزید کہا کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد تنظیم یا گروپ نہیں ہے جس سے امریکی مفادات کو خطرہ...

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کیا تو طالبان کی امریکہ سے دشمنی کے دروازے کھلے رہیں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ طالبان کو تسلیم نہیں کرنا چاہتا تو طالبان اسے دھمکیاں دیتے رہیں گے۔سراج حقانی نے، جن کے سر پر امریکی وفاقی پولیس نے ایک کروڑ ڈالر کا انعام رکھا ہے، مزید کہا کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد تنظیم یا گروپ نہیں ہے جس سے امریکی مفادات کو خطرہ ہو۔سراج حقانی نے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ دوحہ معاہدے کے پابند ہیں لیکن امریکہ پر بھی زور دیتے ہیں کہ وہ اس معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ان کا کہنا تھاکہ ’ہمیں ان سے وعدہ کرنے کے لیے کہا گیا تھا کہ ہم کسی تنظیم یا گروہ کو اپنی سرزمین کو ان کے مفادات کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہم نے اس عہد کو پورا کیا اور اپنی سرزمین کے اندر سے ان کے خلاف کوئی خطرہ پیدا نہیں ہونے دیا۔‘حقانی کا ماننا ہے کہ طالبان کے خلاف تمام مغربی اقدامات کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد عدلیہ نہ ہونے کا زیادہ نقصان ہمیں ہوا، بلاولپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ نہ ہونے کا ملک میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان پیپلزپارٹی کو ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرا بچہ میرےساتھ ہےتصویر نہ لینا۔۔ہاتھی نے سعودی باشندے کو مار ڈالایوگنڈا میں ایک ہاتھی نے حملہ کر کے سعودی باشندے کو موت کی نیند سلا دیا۔ سعودی سیاح ایمن سید الشاہانی اپنے تین دوستوں کے ہمراہ دیگر سیاحوں کے ساتھ سفاری ٹور کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا: کرونا ویکسین نہ لگوانے پر اسپتال نے مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار کردیاامریکا کے شہر بوسٹن میں دل کی پیوند کاری کے منتظر ایک مریض کو، کرونا ویکسین نہ لگوانے پر سرجری سے منع کردیا گیا۔ hhah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کو بتایا تھا کہ ریڈ زون میں داخل نہ ہوں مگر انہوں نے بات نہ مانی سعید غنیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ہم نے ایم کیو ایم کو بتایا تھا کہ پی ایس ایل کی وجہ سے سکیورٹی سخت ہے ،  ریڈ زون میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے: عثمان بزداراور عوام پاکستان کو حکومت بھی وہ ملی جو شیخ چلی جیسی باتیں جھوٹے وعدے لارے سبز باغ دیکھانے کرپشن اور قرض لینے میں ماہر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے: عثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن استعفے دینے کی ہمت رکھتی ہے نہ ہی  ان میں لانگ مارچ کی ہمت ہے ، بغیر کسی انویسٹمنٹ کے اپنی ارننگ شروع کریں🐎 الحمدلله میں نے آج ہی سات ہزار روپے کما لیا ہے💎
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »