’’پاکستان سے متعلق سوال بھارتی میڈیا کو الٹا پڑگیا‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’پاکستان سے متعلق سوال بھارتی میڈیا کو الٹا پڑگیا‘‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے پاکستان سے دہشت گردی جوڑنے کی کوشش کی، امریکی صدر نے بھارت میں پاکستان کی وکالت کی جس سے پاکستان سے متعلق سوال بھارتی میڈیا کو الٹا پڑگیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ کے ساتھ اب اعلیٰ سطح پر رابطے ہیں، اب تبدیلی آچکی ہے، اسے تسلیم کیا جائے، امریکا کے ساتھ تعلقات مزید بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 29 فروری کے بعد اگلا مرحلہ انٹرا افغان ڈائیلاگ کا ہے، افغانستان کا مسئلہ افغانیوں نے خود حل کرنا ہے، پالیسی ہے افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی، پاکستان نے ناممکن کو ممکن کردکھایا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان سے متعلق ہم نے اپنی ذمہ داری پوری کی ہے، افغان انتخابی نتائج ان کا اندرونی معاملہ ہے مداخلت نہیں کی، خواہش ہے اندرونی معاملات سے امن کے سفر میں تعطل پیدا نہ ہو۔قبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پڑوسی ملک بھارت میں موجودہ صورت حال اور امریکی صدر کے دورے سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارتی میڈیا نے ٹرمپ پریس کانفرنس کو اپنے مقاصد کے لیےاستعمال کیا، جب کہ صدر ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا قوانین سے متعلق امریکی تنقید مسترد کر دیاسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے بیان کو سمجھ سے بالا تر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا تھا کہ یہ ڈبو پھر کسی نے چوڑا چڑیا گھر میں بند کرو ڈبو..... یہ منہ اور مسور کی دال 😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کی پالیسی کی وجہ سے48گھنٹوں سے نئی دلی فسادات کی زدمیں ہے:وزیرخارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف آٹھ وکٹوں سے فتحپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز ویسٹ انڈیز کو کینبرا میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر کیا ہے۔ Congratulations ladies!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سے متعلق امریکی صدر کا بیان غیر معمولی ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سے متعلق امریکی صدر کا بیان غیر معمولی ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موت کو قریب سے دیکھنے والے ایمپائر پھر پاکستان میںآسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سابق امپائر سائمن ٹافل نے قذافی سٹیڈیم کے نزدیک سری لنکن ٹیم پر ہونے والے شدت پسندوں کے ایک حملے کے دوران موت کو انتہائی قریب سے دیکھا تھا۔ Special thanks to this type of heros Brave man. Thanks to him for playing his part in bringing cricket back to Pakistan.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »