’’پاکستان سے گہرا تعلق ہے، یہاں آنا اچھا لگتا ہے‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

’’پاکستان سے گہرا تعلق ہے، یہاں آنا اچھا لگتا ہے‘‘ ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی: زمبابوین کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہوا، دوست اور رشتے دار مقیم ہیں، یہاں آنا اچھا لگتا ہے۔

آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ بیشتر پاکستانی کرکٹر سے میری دوستی ہے لیکن شعیب ملک سے زیادہ دوستی ہے، شعیب اختر سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ شعیب اختر لیجنڈ ہیں ان سے ملاقات کا ایک ہی بار موقع ملا جس کو اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کارکردگی سے پاکستان بلیک لسٹ میں نہیں گیاخرم شیرزمانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے کہاہے کہ وزیراعظم کی کارکردگی سے پاکستان بلیک لسٹ میں نہیں گیا۔ kia faida howa itni talway chat kar bhi..? sary Gustakhon ko chor kar bhi.? apni behan Afia ko bech kar bhi? Bikao Ulma ko apna Musheer bana kar bhi? jab tak Eman waly nahi bano gy tab tak ye ISlam bezar janwar tumhy nochty rahy gy. من_سب_نبیافاقتلوہ kia faida howa itni talway chat kar bhi..? sary Gustakhon ko chor kar bhi.? apni behan Afia ko bech kar bhi? Bikao Ulma ko apna Musheer bana kar bhi? jab tak Eman waly nahi bano gy tab tak ye ISlam bezar janwar tumhy nochty rahy gy من_سب_نبیافاقتلوہ Alhumdolilah ❤️. Wo din bhe aie ga jb pakitanwhitelist me ho ga. PakistanZindabad ❤️ ❤️
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی عزائم موثر طریقے سے بے نقاب کیے،حماد اظہروفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی عزائم موثر طریقے سے بے نقاب کردیے ہیں۔ جھوٹے انسان کلبھو شن کی رہائی کے لیے بھی قانون آپ لوگوں نے ہی پاس کیا مودی کو کشمیر بھی آپ لوگوں نے دیا بھارت کو سلامتی کونسل میں ووٹ بھی آپ لوگوں نے دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید9 اموات,832 نئے کیسز رپورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید9 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار736ہوگئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان:کورونا سے مزید9 اموات832 نئے کیسزرپورٹپاکستان:کورونا سے مزید9 اموات،832 نئے کیسزرپورٹ Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس سیزن کا آغازپاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس سیزن قائد اعظم ٹرافی کے میچز کا کراچی میں آغاز ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں سینٹرل پنجاب اور سندھ کا مقابلہ جاری ہے۔ boycottfranceproducts boycottfrance اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا بالآخر پکڑاگیا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں Good hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلویز کا ٹرینوں کے حوالے سے بڑا فیصلہپاکستان ریلویز نے 8 ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Real France
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »